بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی ماہر اقتصادیات ٹونی اینٹ (Tony Annett): میں نہیں سمجھتا کہ شی جن پنگ اس قدر نادان ہو کہ مشرق وسطیٰ کی بے امید دلدل میں مداخلت کرے۔ یاد رکھو، کہ ان کا ہدف یہ ہے کہ چین کو دنیا کی بالادست قوت بنا دیں۔ وہ یہ کام امریکہ کی خودویرانی (Self Destruction) کا نظارہ دیکھ دیکھ کر سرانجام دے رہے ہیں۔

12 مارچ 2026 - 12:08

تصویری خبر | چین امریکہ کی تباہی کا تماشا دیکھ رہا ہے

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha