بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ان تصاویر میں نشانہ بننے والے مقامات میں ایک چھوٹا سا سوراخ نظر آتا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایران نے دو بار پھٹنے والے وارہیڈز استعمال کئے ہیں؛ یوں کہ ابتداء میں اس وار ہیڈ کا ہدف میں داخل ہونے والا حصہ اپنا کام کر دیتا ہے اور اگلا حصہ ہدف کے اندر گھس کر دھماکے سے پھٹ جاتا ہے اور جو کچھ اندر ہے اسے تباہ کر دیتا ہے۔
اس عمل کے ذریعے نشانہ بننے والا مقام اندر سے تباہ و برباد ہو جاتا ہے، تاہم سیٹلائٹ سے نظر آنے والی تصویر میں اوپر کا ایک نقطہ نظر آتا ہے جو میزائل کا نشانہ بنا ہے۔
1۔ بحرین میں امریکی بحریہ کا پانچواں بحری بیڑا




2۔ اردن میں امریکی فضائیہ کا اڈہ

3۔ کویت میں علی السالم امریکی فضائیہ کا اڈہ


قبل از حملہ = حملے سے پہلے
پس آز حملہ = حملے کے بعد

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ