بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سمندری تجارت کے برطانوی ادارے ukmoto نے منگل کے روز کہا کہ خلیج فارس میں، ابوظہبی سے 66 کیلومیٹر دور کے اماراتی پانیوں میں ایک جہاز کے قریب بڑا دھماکہ ہؤا ہے۔
اس واقعے کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
نکتہ:
امریکہ نے ان عرب ریاستوں سے ٹریلینز ڈالر لے کر ان کے تحفظ کے بہانے ان کی سرزمینوں پر اپنے گھونسلے قائم کئے تھے حالانکہ یہ ایک سفید جھوٹ تھا اور یہ گھونسلے امریکی صہیونی جنگ کے لئے قائم کردہ مورچے تھے اور اب امریکی صہیونی آقاؤں کی غلامی پر فخر کرنے والوں کو اپنی جان کی پڑی ہے اور سنا ہے کہ بعض ریاستوں کے اربوں ڈالر لے کر مغرب کا رخ کیا ہے۔
بہرحال یہ بہت معقول قاعدہ ہے کہ "امن سب کے لئے، اور بدامنی بھی سب کے لئے"۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ