-
عراقچی کی شہید حاج قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر حاضری اور خراجِ عقیدت
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بغداد پہنچتے ہی شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر حاضری دی اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
عراقچی بغداد پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے وزرائے خارجہ کے 52ویں اجلاس میں شرکت کے لیے عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے، جہاں غزہ، فلسطین اور عالمِ اسلام کی تازہ صورتِ حال سمیت اہم علاقائی معاملات زیرِ بحث آئیں گے۔
-
عمار الموسوی:سعودی عرب یمن میں اپنی ناکام حکمت عملی دہرا رہا ہے
حزب اللہ کے شعبۂ عرب و بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ سید عمار الموسوی نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف جارحیت اور محاصرے کا سلسلہ ختم کرے اور ماضی کی ناکام پالیسیوں کو دوبارہ نہ آزمائے۔
-
کیلیفورنیا میں خوفناک آتش زدگی، آگ تیزی سے پھیلنے لگی
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ بے قابو ہو کر تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کے باعث حکام نے متعدد رہائشی علاقوں کو فوری خالی کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
-
ایران کے خلاف جنگ میں امریکی جنرل کو برطرف کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی
امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز نے جنرل رینڈی جارج کی برطرفی کی وجوہات اور امریکی فوج کو درپیش ہتھیاروں کی قلت سے متعلق نئی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
-
یمن: سعودی جرائم پر سلامتی کونسل کی خاموشی نے اس کا دوہرا معیار بے نقاب کر دیا
انصاراللہ یمن کے سینئر رہنما محمد الفرح نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سے ہمدردی اور یمنی عوام کے خلاف خونریزی و جرائم کو نظرانداز کرنے سے اس ادارے کا دوہرا معیار بے نقاب ہو گیا ہے۔
-
کولمبیا کا مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے پر 19 عرب و اسلامی ممالک کا احتجاج
19 عرب اور اسلامی ممالک نے کولمبیا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کی مذمت کرتے ہوئے اس فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ مشترکہ بیان میں فلسطینیوں کے حقِ خودارادیت اور مشرقی بیت المقدس کو آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کے حق کی بھی حمایت کی گئی۔
-
لیبیا کے مفتیِ اعظم کی سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے دفاعی معاہدے پر تنقید
شیخ صادق الغریانی کا سوال: مسلم ممالک کے درمیان کئی اتحاد موجود ہیں، لیکن فلسطینی عوام اور مقدس مقامات کے دفاع کے لیے مؤثر مشترکہ اتحاد کہاں ہے؟
-
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے امتِ مسلمہ میں اتحاد مزید مضبوط ہوا:شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل
پاکستانی شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل شبیر حسن میثمی کا کہنا ہے کہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد امتِ مسلمہ میں یکجہتی بڑھی ہے اور مظلوموں کی حمایت کا جذبہ مزید نمایاں ہوا ہے۔
-
یمنیوں کا خنجر اور آل سعود کی گردن
یمنی آبنائے باب المندب پر قبضے کا ناکام سعودی منصوبہ - 2
انصاراللہ کی افواج کے دباؤ کی وجہ سے، ریاض کی کرائے کی افواج کے پسپا ہونے اور سعودی اجرتیوں کی میدانی شکست کے بعد، آبنائے باب المندب پر دوبارہ قبضے کا سعودی منصوبہ ناکام ہو گیا؛ اس دوران ان گروہوں کے درمیان اس شکست کے اسباب پر ایک دوسرے پر الزامات کی شدت بڑھ گئی ہے جو آل سعود اور آل نہیان کے ریالات و دراہم کی خاطر ریاض اور ابو ظہبی کی خاطر اپنی سرزمین بیچنے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ: یمن کے معاملے پر ایران اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے
ایران نے سعودی عرب اور یمن کے درمیان تنازعات کے پُرامن حل کے لیے مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی مداخلت، فوجی کارروائی اور محاصرہ یمن کے مسئلے کا حل نہیں۔
-
ٹرمپ کا اعتراف: اسرائیل سعودی عرب کی مدد کر رہا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل سعودی عرب کی مدد کر رہے ہیں اور ان کے بقول، ریاض اس حمایت سے خوش ہے۔
-
امریکی سلطنت کا حتمی زوال
واشنگٹن کی عالمی حیثیت کا زوال امریکیوں کی زبانی + ویڈیو
ٹیلی گرام چینل 'جہاں بین' نے امریکی فوج کے ریٹائرڈ کرنل لیری (لارنس) ویلکرسن کے بیان کو شائع کیا ہے، جو کہتے ہیں کہ "واشنگٹن نے آزاد دنیا کے رہنما کی حیثیت سے اپنا مقام کھو دیا ہے اور اب وہ پہلے کی طرح دنیا کے ممالک کو اپنے ساتھ نہیں ملا سکتا۔۔۔ دنیا کی تقریباً دو تہائی آبادی ایسے ممالک میں رہتی ہے اور امریکی ان کی حمایت کھو چکا ہے؛ یہ صورتحال ان کے بقول واشنگٹن کے عالمی اثر و رسوخ کے زوال کو عیاں کرتی ہے۔"
-
یمنیوں کا خنجر اور آل سعود کی گردن
یمنی آبنائے باب المندب پر قبضے کا ناکام سعودی منصوبہ - 1
انصاراللہ کی افواج کے دباؤ کی وجہ سے، ریاض کی کرائے کی افواج کے پسپا ہونے اور سعودی اجرتیوں کی میدانی شکست کے بعد، آبنائے باب المندب پر دوبارہ قبضے کا سعودی منصوبہ ناکام ہو گیا؛ اس دوران ان گروہوں کے درمیان اس شکست کے اسباب پر ایک دوسرے پر الزامات کی شدت بڑھ گئی ہے جو آل سعود اور آل نہیان کے ریالات و دراہم کی خاطر ریاض اور ابو ظہبی کی خاطر اپنی سرزمین بیچنے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔
-
ناکام امریکی ناکہ بندی
روئٹرز نے سمندری محاصرے کے بارے میں امریکی دعوے کو چیلنج کر دیا
اگرچہ امریکہ ایران کے خلاف سمندری ناکہ بندی کو "ناقابلِ عبور" قرار دے رہا ہے، تاہم اعداد و شمار ایران کی جانب سے تیل کی مصنوعات کی بیرونِ ملک برآمدات کے امتداد کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
غضبناک، پاگل مگر مفلوج ٹرمپ (5)! ایران کے سامنے امریکی تسدید کی شکست
ٹرمپ کے پہلے دور کے وزیر خارجہ، مائیک پومپیو ـ جو خود بھی انتہاپسند صہیونی-عیسائی اور ایران دشمن سمجھا جاتا ہے ـ نے بھی ابوظہبی میں ایک کانفرنس میں منعقدہ ایک کانفرنس میں تقریر کے دوران، اعتراف کیا کہ امریکہ ایران کے سامنے اپنی تسدید (ڈیٹرنس) حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔