اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، سی بی ایس نیوز نے ایک رپورٹ میں ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکی فوج کے اعلیٰ عہدے دار کی برطرفی اور امریکی ہتھیاروں کے بحران کے پسِ پردہ معاملات پر روشنی ڈالی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، امریکی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج نے دسمبر 2025 میں خبردار کیا تھا کہ پیٹریاٹ اور تھاڈ (THAAD) میزائل دفاعی نظاموں کی سنگین قلت 2030 تک برقرار رہ سکتی ہے۔
میڈیا کی رپورٹ میںکہا گیا ہے کہ ان اسٹریٹجک کمزوریوں کو سامنے لانے اور زمینی فوجی حقائق پر اصرار کرنے کے باعث جنرل رینڈی جارج کو اپریل میں ایران کے خلاف جنگ کے دوران ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔
آپ کا تبصرہ