ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ایرانی شریف، تعلیم یافتہ اور تہذیب یافتہ ہیں / پارس کی تہذیب ازل سے موجود ہے، جیفری ساکس

    ایران کی تاریخ و تہذیب

    ایرانی شریف، تعلیم یافتہ اور تہذیب یافتہ ہیں / پارس کی تہذیب ازل سے موجود ہے، جیفری ساکس

    ایک ممتاز امریکی تجزیہ کار نے ایران کے خلاف "بے رحم جارحیت" کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا کہ ایرانی مذاکرات کار بہت ذہین اور تعلیم یافتہ ہیں، لیکن امریکہ اور اسرائیل انہیں "محض قتل کا نشانہ" سمجھتے ہیں۔

    2026-10-14 22:43
  • 2 | امریکی بحریہ میں ہرمز کے قریب آنے کی جرأت نہیں / امریکی جہاز ڈبونے کے بے چین ہيں، ریئر ایڈمرل عظمائی

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    2 | امریکی بحریہ میں ہرمز کے قریب آنے کی جرأت نہیں / امریکی جہاز ڈبونے کے بے چین ہيں، ریئر ایڈمرل عظمائی

    سپاہ بحریہ کے کمانڈر نے کہا: امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے پسپا ہو گئے ہیں؛ کیونکہ وہ زدپذیر ہیں اور ایران کے قریب آنے کی جرأت نہیں رکھتے۔

    2026-10-14 22:25
  • بن سلمان کے 'اتحادی' جو صرف پیسہ بٹورنے کے لئے آئے آئے تھے! + ویڈیو

    بن سلمان ان ٹربل

    بن سلمان کے 'اتحادی' جو صرف پیسہ بٹورنے کے لئے آئے آئے تھے! + ویڈیو

    ٹیلی گرام چینل پارسین نے عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان کی ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں وہ کہتے ہیں: محمد بن سلمان اس بات پر شدید مایوس ہے کہ اس کے اتحادی، چاہے امریکی ہوں یا عرب، اور یہاں تک کہ معاہدہ مکہ کے رکن ممالک بھی، سعودی عرب کی مدد کے لئے میدان میں نہیں اترے۔ / ایران نے ثالثی کی پیشکش کی جبکہ پاکستان، ترکیہ اور عرب ممالک آگے نہیں بڑھے۔

    2026-10-14 21:58
  • عراقچی: اسرائیلی حملوں  اور لبنان پر قبضے کا خاتمہ ایران کی اولین ترجیح ہے

    عراقچی: اسرائیلی حملوں  اور لبنان پر قبضے کا خاتمہ ایران کی اولین ترجیح ہے

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے صدر جوزف عون سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے حملوں اور جارحیت کو روکنا اور جنوبی لبنان کے مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانا ایران کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے۔

    2026-10-14 21:18
  • آذربائیجان میں ایک ادارے کے ایران مخالف بیان پر ایرانی سفارت خانے کا ردعمل

    آذربائیجان میں ایک ادارے کے ایران مخالف بیان پر ایرانی سفارت خانے کا ردعمل

    آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ایرانی سفارت خانے نے اس ملک کے ایک ادارے کی جانب سے ایران پر عائد کیے گئے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آذربائیجان کے تعلیمی اداروں میں حجاب سے متعلق حالیہ معاملات کو ایران سے جوڑنے کی کوشش بے بنیاد ہے۔

    2026-10-14 17:23
  • صیہونی صدر اسحاق ہرزوگ آذربائیجان پہنچ گئے

    صیہونی صدر اسحاق ہرزوگ آذربائیجان پہنچ گئے

    صیہونی ریاست کے صدر اسحاق ہرزوگ علاقائی صورت حال میں حالیہ تبدیلیوں اور آذربائیجان میں حجاب سے متعلق پابندیوں اور الہام علییف کی اسلام مخالف پالیسیوں کے خلاف عوامی احتجاج کے دوران دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔

    2026-10-14 17:21
  • لبنان اپنی سرزمین کے آخری حصے کو بھی قبضے سے آزاد کرانے کے لیے کوشاں ہے

    لبنان اپنی سرزمین کے آخری حصے کو بھی قبضے سے آزاد کرانے کے لیے کوشاں ہے

    لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کہا ہے کہ ملک اپنے خودمختار حقوق کے تحفظ، سرحدوں کی حفاظت اور اپنی سرزمین کے آخری حصے کو بھی قبضے سے آزاد کرانے کے لیے مختلف سطحوں پر کوششیں جاری رکھے گا۔

    2026-10-14 17:20
  • کمالہ ہیرس: امریکی عوام ٹرمپ سے تنگ آچکے ہیں

    کمالہ ہیرس: امریکی عوام ٹرمپ سے تنگ آچکے ہیں

    امریکہ کے سابق صدر جو بائیڈن کی نائب صدر کمالہ ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں اور ایران کے خلاف جنگ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی شہری بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ سے تنگ آچکے ہیں اور اب ٹرمپ حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں۔

    2026-10-14 17:19
  • ٹرمپ کی ایک اور بڑھک: ایران کے معاملے میں صبر ختم ہوچکا، اسے سخت سبق سکھائیں گے

    ٹرمپ کی ایک اور بڑھک: ایران کے معاملے میں صبر ختم ہوچکا، اسے سخت سبق سکھائیں گے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم ہوجائے گی، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا اور جنگ کے خاتمے کے بعد توانائی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کا ایران کے معاملے میں صبر جواب دے چکا ہے۔

    2026-10-14 16:13
  • لبنان کے جنوبی علاقوں کی تعمیرِ نو کے لیے سال کے اختتام تک 7 کروڑ ڈالر مختص کیے جائیں گے: وزیراعظم

    لبنان کے جنوبی علاقوں کی تعمیرِ نو کے لیے سال کے اختتام تک 7 کروڑ ڈالر مختص کیے جائیں گے: وزیراعظم

    لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے کہا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقوں کی تعمیرِ نو کے منصوبوں پر تقریباً 7 کروڑ ڈالر خرچ کیے جائیں گے اور ان منصوبوں کے ٹھیکے سال کے اختتام تک دے دیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حملوں سے متاثرہ علاقوں کے باشندے آنے والے مہینوں میں اپنے علاقوں میں بحالی اور تعمیرِ نو کے اقدامات کے نتائج دیکھ سکیں گے۔

    2026-10-14 16:12
  • یمن کے صدر: سعودی حملوں کا خاتمہ اور قومی دولت کی واپسی موجودہ جنگ کا مقصد ہے

    یمن کے صدر: سعودی حملوں کا خاتمہ اور قومی دولت کی واپسی موجودہ جنگ کا مقصد ہے

    یمن کے صدر مہدی المشاط نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ کا مقصد یمن پر سعودی حملوں اور محاصرے کا خاتمہ، قومی وسائل اور دولت کی واپسی اور غیر ملکی افواج کو ملک سے نکالنا ہے۔ انہوں نے سعودی عرب کی نئی قبضہ گیری قرار دی جانے والی کارروائیوں کے خلاف مزاحمت پر بھی زور دیا۔

    2026-10-14 16:10
  • بحرین میں مذہبی جبر کا منصوبہ تاریخی ناکامی سے دوچار ہوگا، شیعوں کا غصہ پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے: ابراہیم العرادی

    بحرین میں مذہبی جبر کا منصوبہ تاریخی ناکامی سے دوچار ہوگا، شیعوں کا غصہ پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے: ابراہیم العرادی

    بحرین کی 14 فروری تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ ابراہیم العرادی نے ابنا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ شیعہ معاشرے کو دیوار سے لگانے اور مذہبی رہنماؤں کو نشانہ بنانے کی پالیسی کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے، جن پر قابو پانا حکام کے بس میں نہیں رہے گا۔ ان کے بقول، خطے میں تیزی سے بدلتے حالات کے پیش نظر اس غصے کی آگ بحرین کی سرحدوں تک محدود نہیں رہے گی بلکہ پورے خطے کے حالات بدل سکتی ہے۔

    2026-10-14 16:08
  • تیتر: ایران کے شہر سیریک کے قریب نامعلوم ڈرون کی لنج کشتی پر حملہ، 3 افراد زخمی

    تیتر: ایران کے شہر سیریک کے قریب نامعلوم ڈرون کی لنج کشتی پر حملہ، 3 افراد زخمی

    ایران کے صوبے ہرمزگان کے ضلع سیریک کے قریب ایک نامعلوم ڈرون لنج کشتی سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار 3 افراد زخمی ہوگئے۔

    2026-10-14 16:07
  • سعودی حملوں میں یمن کے 10 شہری شہید و زخمی

    سعودی حملوں میں یمن کے 10 شہری شہید و زخمی

    یمن کے صوبے صعدہ میں سعودی فوج کی توپ خانے سے گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں 2 شہری شہید اور 2 زخمی ہوگئے، جبکہ اس سے چند گھنٹے قبل سرحدی ضلع باقم میں بھی سعودی فوج کی فائرنگ سے 6 شہری شہید و زخمی ہوئے تھے۔

    2026-10-14 16:05
  • آذربائیجان میں حجاب مخالف اقدامات؛ ہماری خاموشی جائز نہیں!

    آذربائیجان کی حکومت کی جانب سے ملک کی شیعہ اکثریت کی اقدار کے خلاف اقدامات اور تعلیمی اداروں میں لباس سے متعلق نئی پابندیوں کے باعث سینکڑوں طالبات اور باحجاب خواتین اساتذہ کو کلاسوں میں داخلے سے روکنے کا معاملہ خطے اور عالم اسلام میں اہم سماجی موضوع بن گیا ہے۔ اس معاملے پر اب تک سب سے نمایاں بیرونی ردعمل ترکیہ کی جانب سے سامنے آیا ہے، جو آذربائیجان کا اتحادی اور تزویراتی شراکت دار ہے۔

    2026-10-14 16:04
  • سی این ان: عربستان میان جنگ و مذاکرے کی دوراہے پر، یمن کی مسلح افواج سے ٹکراؤ بھاری پڑ سکتا ہے

    سی این ان: عربستان میان جنگ و مذاکرے کی دوراہے پر، یمن کی مسلح افواج سے ٹکراؤ بھاری پڑ سکتا ہے

    امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے بھاری فوجی اخراجات اور جدید دفاعی نظام بھی اس کے اہم بنیادی ڈھانچے کی حفاظت یقینی نہیں بنا سکے۔ یمن کی مسلح افواج کے میزائلوں اور ڈرون حملوں نے سعودی فضائی دفاعی نظام کی کمزوریوں کو نمایاں کر دیا ہے۔

    2026-10-14 16:02
  • آبنائے ہرمز کے جنوب میں خلاف ورزی کرنے والا 2500 کنٹینروں سے لدا بحری جہاز ڈوب گیا

    آبنائے ہرمز کے جنوب میں خلاف ورزی کرنے والا 2500 کنٹینروں سے لدا بحری جہاز ڈوب گیا

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے جنوب میں خلاف ورزی کرنے والا ایک کنٹینر بردار جہاز سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد دھماکے اور شدید آتش زدگی کے نتیجے میں ڈوب گیا۔

    2026-10-14 16:00
  • سپاہ پاسداران کے ترجمان: 40 روزہ جنگ کے بعد ایران نے پہلے سے زیادہ جدید ہتھیار حاصل کر لیے

    سپاہ پاسداران کے ترجمان: 40 روزہ جنگ کے بعد ایران نے پہلے سے زیادہ جدید ہتھیار حاصل کر لیے

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان سردار محبی نے کہا ہے کہ ایران نے 40 روزہ جنگ کے دوران زیادہ تر پرانے ہتھیاروں پر انحصار کیا تھا، تاہم اس کے بعد سے اب تک دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔

    2026-10-14 15:58
  • قانون شکن جہاز 2500 کنٹینروں کے ساتھ آبنائے ہرمز کے غیر مجاز روٹ، ڈوب گیا، سپاہ بحریہ + تصاویر

    آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛

    قانون شکن جہاز 2500 کنٹینروں کے ساتھ آبنائے ہرمز کے غیر مجاز روٹ، ڈوب گیا، سپاہ بحریہ + تصاویر

    سپاہ سپاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا کہ ایک خلاف ورزی کرنے والا کنٹینر بردار بحری جہاز، جو آبنائے ہرمز کے غیر مجاز اور خطرناک راستے سے گذر رہا تھا، سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دھماکے اور شدید اتشزدگی سے دوچار ہو گیا۔

    2026-10-14 15:19
  • 1 | امریکی بحریہ میں ہرمز کے قریب آنے کی جرأت نہیں / امریکی جہاز ڈبونے کے بے چین ہيں، ریئر ایڈمرل عظمائی

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    1 | امریکی بحریہ میں ہرمز کے قریب آنے کی جرأت نہیں / امریکی جہاز ڈبونے کے بے چین ہيں، ریئر ایڈمرل عظمائی

    سپاہ بحریہ کے کمانڈر نے کہا: امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے پسپا ہو گئے ہیں؛ کیونکہ وہ زدپذیر ہیں اور ایران کے قریب آنے کی جرأت نہیں رکھتے۔

    2026-10-14 14:55
  • جنگ کا انجام؟ / ٹرمپ کو ایرانی قوم سے بات کرنا ہوگی، میجر جنرل رضائی

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    جنگ کا انجام؟ / ٹرمپ کو ایرانی قوم سے بات کرنا ہوگی، میجر جنرل رضائی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا: ٹرمپ کہتا ہے کہ وہ ایرانی قوم کو مٹانا چاہتا ہے اور ایرانی تہذیب کو ختم کرنا چاہتا ہے؛ ان باتوں سے، وہ ایرانی عوام کو اپنے خلاف مزید متحرک کر رہا ہے۔ اس کو بہر حال اسی ایرانی قوم سے بات کرنا پڑے گی۔

    2026-10-14 14:38
  • قاتلوں کے اتحادی نہ بنیں، یمنی سعودیوں سے زیادہ مسلمان اور صاحبِ ایمان ہیں:علامہ راجہ ناصر

    قاتلوں کے اتحادی نہ بنیں، یمنی سعودیوں سے زیادہ مسلمان اور صاحبِ ایمان ہیں:علامہ راجہ ناصر

    وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی حکومت کے اتحاد پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنیوں کا واحد جرم یہ ہے کہ وہ اپنی آزادی اور خودمختاری کو خطرے میں ڈالنے اور اپنے وطن پر کسی کی بالادستی قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔

    2026-10-14 11:51
  • قطر نے غزہ میں قتل عام کو نسل کشی قرار دے دیا

    قطر نے غزہ میں قتل عام کو نسل کشی قرار دے دیا

    قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے غزہ کی پٹی میں ہونے والے واقعات کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے اس کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے اور تنازعات کے پُرامن حل کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

    2026-10-14 11:38
  • ایران : فوجی حملے کی غلطی دہرائی تو نتائج مشرق وسطیٰ سے آگے تک پھیل جائیں گے

    ایران : فوجی حملے کی غلطی دہرائی تو نتائج مشرق وسطیٰ سے آگے تک پھیل جائیں گے

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ماضی کی غلطیاں دہراتے ہوئے ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی کا راستہ اختیار کیا تو اس کے نتائج مشرق وسطیٰ کی سرحدوں سے بھی آگے تک پھیل سکتے ہیں۔

    2026-10-14 11:31
  • تصویری خبر |  ایران میں بھارتی سفیر کی حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ میں حاضری

    تصویری خبر | ایران میں بھارتی سفیر کی حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ میں حاضری

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں بھارت کے نئے سفیر ویشویش نیگی نے بھارتی سفارت خانے کے ایک وفد کے ہمراہ حضرت فاطمہ معصومہؑ کے روضۂ مبارک پر حاضری دی اور اس مقدس مقام کے روحانی ماحول سے آشنا ہوئے۔

    2026-10-14 11:25
  • یمنی صدر: سعودی حملوں اور محاصرے کا خاتمہ، قومی دولت کی واپسی موجودہ جنگ کا ہدف ہے

    یمنی صدر: سعودی حملوں اور محاصرے کا خاتمہ، قومی دولت کی واپسی موجودہ جنگ کا ہدف ہے

    یمن کے صدر مہدی المشاط نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ کا مقصد یمن پر سعودی عرب کے حملوں اور محاصرے کا خاتمہ، ملک کے قومی وسائل اور دولت کی واپسی اور یمنی سرزمین سے غیر ملکی افواج کا انخلا ہے۔ 

    2026-10-14 11:18
  • 'میثاق مکہ'، سلطنتِ آلِ سعود اور ایم بی ایس کی فرسودہ قانونیت کا سہارا - 3 + نکتہ

    سعودی بادشاہت کا زوال

    'میثاق مکہ'، سلطنتِ آلِ سعود اور ایم بی ایس کی فرسودہ قانونیت کا سہارا - 3 + نکتہ

    سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے درمیان 'مکہ دفاعی معاہدے' کا تجزیہ بنیادی طور پر اس حکمت عملی کے تناظر میں ہونا چاہئے جس کا مقصد ذاتی اقتدار کا تحفظ اور 'آلِ سعود' کے اندر اقتدار کے پیچیدہ ڈھانچے میں محمد بن سلمان کی پوزیشن کو مستحکم کرنا ہے۔ مطلق بادشاہت کے ادارہ جاتی عدم استحکام سے بخوبی آگاہ، سعودی ولی عہد نے اس معاہدے کو کثیر پرتوں پر مشتمل داخلی تسدید (Deterrence) کے ایک میکانزم کے طور پر تشکیل دیا اور منعقد کیا۔

    2026-10-14 09:56
  • ایران کے خلاف جنگ خطے سے امریکہ کے انخلاء پر اختتام پذیر ہوگی، پروفیسر جیفری ساکس

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    ایران کے خلاف جنگ خطے سے امریکہ کے انخلاء پر اختتام پذیر ہوگی، پروفیسر جیفری ساکس

    ممتاز امریکی تجزیہ کار پروفیسر ڈاکٹر جیفری ساکس نے ایران کے خلاف فوجی جارحیت کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا کہ یہ جنگ ایک بیوقوفانہ جنگ ہے اور یہ امریکہ کے خطے سے انخلاء پر اختتام پذیر ہوگی۔

    2026-10-14 09:43
  • 'میثاق مکہ'، سلطنتِ آلِ سعود اور ایم بی ایس کی فرسودہ قانونیت کا سہارا - 2

    سعودی بادشاہت کا زوال

    'میثاق مکہ'، سلطنتِ آلِ سعود اور ایم بی ایس کی فرسودہ قانونیت کا سہارا - 2

    سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے درمیان 'مکہ دفاعی معاہدے' کا تجزیہ بنیادی طور پر اس حکمت عملی کے تناظر میں ہونا چاہئے جس کا مقصد ذاتی اقتدار کا تحفظ اور 'آلِ سعود' کے اندر اقتدار کے پیچیدہ ڈھانچے میں محمد بن سلمان کی پوزیشن کو مستحکم کرنا ہے۔ مطلق بادشاہت کے ادارہ جاتی عدم استحکام سے بخوبی آگاہ، سعودی ولی عہد نے اس معاہدے کو کثیر پرتوں پر مشتمل داخلی تسدید (Deterrence) کے ایک میکانزم کے طور پر تشکیل دیا اور منعقد کیا۔

    2026-10-14 08:20
  • تہران ماضی کی سفارت کاری کی طرف واپس نہیں جائے گا، میجر جنرل رضائی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سفارتکاری

    تہران ماضی کی سفارت کاری کی طرف واپس نہیں جائے گا، میجر جنرل رضائی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا: تازہ ترین سفارتی پیش رفت اور مذاکرات کے پیش نظر، ایران کے سفارت کاری کا طریقہ بھی بدل گیا ہے؛ ہم نے تین مرتبہ مذاکرات کئے اور ہر بار امریکیوں نے مذاکراتی عمل ادھورا چھوڑ دیا اور ایران پر حملہ کیا؛ لہٰذا ہم دوبارہ سابقہ سفارتی نمونوں کی طرف نہیں لوٹیں گے۔

    2026-10-14 01:50
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom