14 اکتوبر 2026 - 17:21
صیہونی صدر اسحاق ہرزوگ آذربائیجان پہنچ گئے

صیہونی ریاست کے صدر اسحاق ہرزوگ علاقائی صورت حال میں حالیہ تبدیلیوں اور آذربائیجان میں حجاب سے متعلق پابندیوں اور الہام علییف کی اسلام مخالف پالیسیوں کے خلاف عوامی احتجاج کے دوران دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، صیہونی ریاست کے صدر اسحاق ہرزوگ ایک بین الاقوامی اجلاس میں شرکت اور آذربائیجان کے اعلیٰ حکام سے بات چیت کے لیے اس ملک کے دارالحکومت باکو پہنچے ہیں۔

اس دورے کے دوران ان کی آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے باضابطہ ملاقات اور دوطرفہ امور پر بات چیت متوقع ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha