ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا استنبول میں پہلا اجلاس، تینوں ممالک کی عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

    مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا استنبول میں پہلا اجلاس، تینوں ممالک کی عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

    ترک وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کا اتحاد بین الاقوامی قانون پر مبنی ہے، ہمارا اتحاد کسی مخصوص ریاست کے خلاف نہیں ہے،۔

    2026-08-31 16:53
  • رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای؛ محروموں کی خدمت اور فلاحی مراکز کے قیام کی ایک خاموش داستان

    رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای؛ محروموں کی خدمت اور فلاحی مراکز کے قیام کی ایک خاموش داستان

    رہبر معظم انقلاب  آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کی علمی و سماجی زندگی کا ایک نمایاں پہلو محروم اور ضرورت مند افراد کی خدمت ہے۔ ان کے قریبی لوگوں اور شاگردوں کے مطابق انہوں نے نہ صرف خود ضرورت مند خاندانوں کی مدد کی بلکہ ایسے فلاحی مراکز بھی قائم کیے جہاں ہزاروں غریب خاندانوں کو طویل عرصے تک مسلسل امداد فراہم کی جاتی رہی، تاہم ان خدمات میں ان کا نام نمایاں کرنے کے بجائے مستحق افراد کی عزتِ نفس اور رازداری کو ترجیح دی گئی۔

    2026-08-31 16:29
  • چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قومی سلامتی: ایران کی طاقت نے دنیا میں امریکا کا رعب توڑ دیا

    چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قومی سلامتی: ایران کی طاقت نے دنیا میں امریکا کا رعب توڑ دیا

    قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایران کی طاقت اور مسلح افواج کی مزاحمت نے دنیا میں امریکا کی دھاک ختم کردی۔ ان کے بقول واشنگٹن نے غلط اندازوں کی بنیاد پر ایران کے خلاف جنگ شروع کی اور بالآخر اپنے ہی بنائے ہوئے دلدل میں پھنس گیا۔

    2026-08-31 16:13
  • لندن میں دائیں بازو کی انتہا پسند ریلی ناکام؛ ’شریعت نامنظور‘ مارچ میں چند درجن افراد شریک

    لندن میں دائیں بازو کی انتہا پسند ریلی ناکام؛ ’شریعت نامنظور‘ مارچ میں چند درجن افراد شریک

    برطانیہ کی انتہا پسند دائیں بازو کی جماعت یوکے آئی پی کی جانب سے لندن میں مسلمانوں کے خلاف ’شریعت نامنظور‘ کے نعرے کے تحت نکالی گئی ریلی سخت سکیورٹی کے باوجود چند درجن شرکا تک محدود رہی، جبکہ ریلی کے مخالفین کی جانب سے بھی احتجاج کیا گیا اور دونوں گروہوں کے درمیان کشیدگی کے واقعات پیش آئے۔

    2026-08-31 16:09
  • ابوعبیدہ؛ نقاب پوش ترجمان جو غزہ کے عوام کے درمیان رہا

    ابوعبیدہ؛ نقاب پوش ترجمان جو غزہ کے عوام کے درمیان رہا

    فلسطینی مزاحمت کے ترجمان ابوعبیدہ کی پہلی برسی کے موقع پر ان کے بھائی نے پہلی بار ان کی نجی زندگی، غزہ کی جنگ کے بارے میں ان کے خیالات اور شمالی غزہ میں رہنے کے فیصلے سے متعلق تفصیلات بیان کی ہیں۔ ان کے مطابق ابوعبیدہ خطرات سے پوری طرح آگاہ تھے، اس کے باوجود انہوں نے غزہ کے عوام سے الگ ہونے کے بجائے انہی کے درمیان رہنے کو ترجیح دی۔

    2026-08-31 16:08
  • ایران کے خلاف امریکا کی ذہنی و اطلاعاتی جنگ؛ ’اسٹار وارز‘ سے آبنائے ہرمز تک

    ایران کے خلاف امریکا کی ذہنی و اطلاعاتی جنگ؛ ’اسٹار وارز‘ سے آبنائے ہرمز تک

    ایک تجزیاتی مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا کے ذریعے معلوماتی جنگ بھی شروع کر رکھی ہے، جس کا مقصد عوامی رائے کو متاثر کرنا، غلط اطلاعات کے ذریعے ایک مخصوص تاثر قائم کرنا اور جنگ کے نتائج سے متعلق اپنی مشکلات پر پردہ ڈالنا ہے۔ مضمون میں سوویت یونین کے خلاف امریکی حکمتِ عملی سے لے کر آبنائے ہرمز کی صورتحال سے متعلق حالیہ اطلاعات تک مختلف مثالیں پیش کی گئی ہیں۔

    2026-08-31 16:05
  • یمنی ذرائع کا دعویٰ؛ یمن کے خلاف سعودی محاذ آرائی میں امریکا بھی شریک ہے

    یمنی ذرائع کا دعویٰ؛ یمن کے خلاف سعودی محاذ آرائی میں امریکا بھی شریک ہے

    یمنی ذرائع نے اسرائیلی میڈیا کی اس رپورٹ پر شکوک کا اظہار کیا ہے کہ امریکا نے یمن کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی قیادت سنبھالنے سے سعودی عرب کی درخواست مسترد کردی ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق واشنگٹن کی حالیہ سرگرمیاں اس کے برعکس سعودی عرب کی ممکنہ نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی اور حمایت میں امریکی کردار کی نشاندہی کرتی ہیں۔

    2026-08-31 16:02
  • یادداشت | جنگ کے چھ ماہ بعد؛ قرآن کی ایک آیت اور خطے سے امریکی انخلا کا سوال

    یادداشت | جنگ کے چھ ماہ بعد؛ قرآن کی ایک آیت اور خطے سے امریکی انخلا کا سوال

    اگر آسودگی اور معاشی سہولت کی قیمت آزادی، عزت، خودمختاری اور اصولوں کی قربانی ہو تو سوال صرف معاشی خوشحالی کا نہیں رہتا، بلکہ یہ سوال بن جاتا ہے کہ اپنی پرواز برقرار رکھنے کے لیے ہم کتنی قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔

    2026-08-31 15:37
  • عراق میں 8 ہزار قیدی سزائے موت کے منتظر؛ سالانہ 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے اخراجات اور قانونی پیچیدگیاں

    عراق میں 8 ہزار قیدی سزائے موت کے منتظر؛ سالانہ 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے اخراجات اور قانونی پیچیدگیاں

    عراق کی جیلوں میں تقریباً 8 ہزار قیدی سزائے موت پر عمل درآمد کے منتظر ہیں، جن کے صرف کھانے پر سالانہ 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے زائد خرچ آتا ہے۔ سابق عراقی وزیر کے مطابق قانونی پیچیدگیوں، مقدمات پر نظرثانی کی درخواستوں اور داعش کے ہزاروں ملزمان کی عراق منتقلی نے سزائے موت اور جیلوں کے انتظام کا معاملہ بغداد کے لیے ایک سنگین قانونی، سکیورٹی اور سیاسی چیلنج بنا دیا ہے۔

    2026-08-31 15:34
  • بھارت اور ازبکستان کا علاقائی استحکام اور دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

    بھارت اور ازبکستان کا علاقائی استحکام اور دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایف نے تاشقند میں ملاقات کے دوران علاقائی تعاون مضبوط بنانے، سرحد پار دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور وسطی ایشیا سے متعلق علاقائی امور پر باقاعدگی سے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

    2026-08-31 15:33
  • خلیجی ممالک کا واشنگٹن کو پیغام؛ ایران کے خلاف معاشی جنگ ’’حقیقت پسندانہ نہیں‘‘

    خلیجی ممالک کا واشنگٹن کو پیغام؛ ایران کے خلاف معاشی جنگ ’’حقیقت پسندانہ نہیں‘‘

    ایران کے خلاف معاشی دباؤ بڑھانے کی امریکی کوششوں کے درمیان خلیج فارس کے بعض عرب ممالک نے واشنگٹن کو واضح پیغام دیا ہے کہ ایران کے خلاف نئی پابندیوں اور معاشی دباؤ کی پالیسی زمینی حقائق سے ہم آہنگ نہیں۔ خلیجی ممالک کے مطابق ایران سے جغرافیائی قربت، اقتصادی روابط اور خطے کے موجودہ حالات کے باعث اس پالیسی کے اثرات سے خود پڑوسی ممالک بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔

    2026-08-31 15:32
  • بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش؛ سیکڑوں گرفتار، شیعہ علما اور مذہبی مراکز بھی دباؤ میں

    بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش؛ سیکڑوں گرفتار، شیعہ علما اور مذہبی مراکز بھی دباؤ میں

    بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال کے جائزے سے قبل بحرین ہیومن رائٹس فورم نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کو دو رپورٹس پیش کی ہیں، جن میں رواں سال سیکڑوں افراد کی گرفتاری اور طلبی، اظہارِ رائے و مذہبی آزادی پر پابندیوں اور شیعہ علما و مذہبی اداروں کے خلاف بڑھتے ہوئے دباؤ کی نشاندہی کی گئی ہے۔

    2026-08-31 15:30
  • پاکستانی علمائے کرام کا مسلم اتحاد پر زور؛ امریکا و اسرائیل کی پالیسیوں کے خلاف متحد ہونے کی اپیل

    پاکستانی علمائے کرام کا مسلم اتحاد پر زور؛ امریکا و اسرائیل کی پالیسیوں کے خلاف متحد ہونے کی اپیل

    اسلام آباد میں سالانہ ’’عشقِ رسولِ اعظمؐ؛ مرکزِ وحدتِ مسلمین‘‘ کانفرنس میں پاکستانی سیاسی و مذہبی رہنماؤں اور علمائے کرام نے امریکا اور اسرائیل کی خطے میں پالیسیوں اور مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز کے تناظر میں امتِ مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا اور مذہبی و مسلکی اختلافات سے بالاتر ہوکر باہمی یکجہتی کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر تاکید کی۔

    2026-08-31 15:29
  • ٹرمپ کی حکومت میں استعفوں کی لہر؛ امریکی صدر کے گرد فیصلہ سازی کا دائرہ مزید محدود ہوگیا

    ٹرمپ کی حکومت میں استعفوں کی لہر؛ امریکی صدر کے گرد فیصلہ سازی کا دائرہ مزید محدود ہوگیا

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی دوسری صدارتی مدت کے ایک حساس مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں، جبکہ اعلیٰ حکام کے مسلسل استعفوں نے وائٹ ہاؤس میں فیصلہ سازی کے دائرے کو مزید محدود کردیا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق، موجودہ صورتحال میں ٹرمپ پہلے سے زیادہ اپنے قریبی اور بااعتماد مشیروں اور حکام پر انحصار کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں، جس سے امریکی حکومت کے فیصلوں کے انداز پر اثر پڑ سکتا ہے۔

    2026-08-31 15:28
  • ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد بھارتی وزیر اعظم بڑا بیان

    ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد بھارتی وزیر اعظم بڑا بیان

    بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ بھارت ایران کے ساتھ اپنے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط کو وسعت اور متنوع بنانا چاہتا ہے۔

    2026-08-31 14:48
  •  نیتن یاہو نے امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیلا،عراقچی کا سنسنی خیز انکشاف

     نیتن یاہو نے امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیلا،عراقچی کا سنسنی خیز انکشاف

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے مبینہ کردار پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے امریکی حکومت کو دھوکا دے کر ایران کے خلاف جنگ میں شامل کیا۔

    2026-08-31 14:31
  • امریکہ کو ایسا سبق سیکھانا چاہیے کہ دوبارہ جارحیت نہ دہرائے

    امریکہ کو ایسا سبق سیکھانا چاہیے کہ دوبارہ جارحیت نہ دہرائے

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ایران کے خلاف امریکہ کی حالیہ فوجی کارروائی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی جارحیت کا مناسب اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

    2026-08-31 14:18
  • بھارتی وزیرِ اعظم مودی نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

    بھارتی وزیرِ اعظم مودی نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

    بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

    2026-08-31 14:12
  • شنگهای تعاونی اجلاس میں ایرانی عوام کے حقوق کے حصول کے لیے کوشش کریں گے:عراقچی

    شنگهای تعاونی اجلاس میں ایرانی عوام کے حقوق کے حصول کے لیے کوشش کریں گے:عراقچی

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں حالیہ جنگ اور خطے کی صورتحال سمیت ایرانی عوام کے حقوق کے حصول کا معاملہ اٹھائے گا۔

    2026-08-31 14:07
  • ایران کے خلاف اقتصادی جنگ بھی امریکی فوجی حملوں کی طرح ناکام ہوگی

    ایران کے خلاف اقتصادی جنگ بھی امریکی فوجی حملوں کی طرح ناکام ہوگی

    پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی اقتصادی جنگ بھی بالآخر ناکامی سے دوچار ہوگی، جس طرح امریکی فوجی حملے ایران کو جھکانے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔

    2026-08-31 14:00
  • حزب اللہ رہنما: حکومت امریکی رضامندی حاصل کرنے میں مصروف، مزاحمت کبھی سرنڈر نہیں کرے گی

    حزب اللہ رہنما: حکومت امریکی رضامندی حاصل کرنے میں مصروف، مزاحمت کبھی سرنڈر نہیں کرے گی

    حزب اللہ لبنان کے میڈیا ونگ کے سربراہ اور پارلیمانی رکن ابراہیم الموسوی نے لبنانی حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکام لبنانی عوام کے بنیادی حقوق کو نظرانداز کر رہے ہیں اور ان کی ترجیح امریکہ کو خوش کرنا بن چکی ہے۔

    2026-08-31 13:53
  • جنوبی افریقہ میں آن لائن اسلاموفوبیا,حقیقی خطرہ یا سوشل میڈیا کا مبالغہ؟

    جنوبی افریقہ میں آن لائن اسلاموفوبیا,حقیقی خطرہ یا سوشل میڈیا کا مبالغہ؟

    جنوبی افریقہ میں سوشل میڈیا پر اسلام مخالف بیانیے میں اضافہ ہوا ہے، جہاں بعض حلقے مسلمانوں کو ملک پر قبضے، غیر ملکیوں اور مذہب کی آڑ میں غریبوں کو اسلام کی دعوت دینے جیسے الزامات کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

    2026-08-31 13:46
  • اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر ایران کا بڑا حملہ

    اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر ایران کا بڑا حملہ

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، لارک جزیرے پر حملے کے بعد ایران نے اردن میں تعینات امریکی فوج پر جوابی حملہ کیا ہے۔

    2026-08-31 13:28
  • ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے امریکی ڈرون ایم کیو 9 مار گرایا

    ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے امریکی ڈرون ایم کیو 9 مار گرایا

    یرانی پاسداران انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمز پر فضائی دفاعی میزائلوں سے امریکی ڈرون مار گرایا، حملے کے بعد امریکی ڈرون خلیجی سمندر میں جا گرا۔

    2026-08-31 13:21
  • ایرانی فوج کا امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملہ

    ایرانی فوج کا امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملہ

    ایرانی جزیرہ لارک پر امریکی حملے کے جواب میں ایران نے اردن کے بعد متحدہ عرب امارات میں بھی امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کر دیا۔

    2026-08-31 13:16
  • اردن میں امریکی دشمن کے فوجی بنیادی ڈھانچوں اور جنگی طیاروں کے ہینگرز کو تباہ کر دیا، سپاہ پاسداران + ویڈیو

    آپریشن نصر 2

    اردن میں امریکی دشمن کے فوجی بنیادی ڈھانچوں اور جنگی طیاروں کے ہینگرز کو تباہ کر دیا، سپاہ پاسداران + ویڈیو

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان نمبر 2 میں اعلان کیا گیا کہ چند لمحے قبل سپاہ کے جانباز ایرواسپیس کے رزمندگان نے امریکی-صہیونی دشمن کے جزیرہ لارک پر فضائی حملے کے جواب میں، جارح کو سزا دینے کی کارروائی میں، "یا محمدابن عبداللہؐ" کے کوڈنیم کے ساتھ ایک مشترکہ میزائل - ڈرون آپریشن میں، اردن میں دو امریکی فضائی اڈوں 'ملک حسین بیس اور الازرق موفق السلطی بیس، میں تعینات دشمن کے جنگی طیاروں کے ہینگرز اور تکنیکی اور اوورہالنگ کے بنیادی ڈھانچوں کو بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے تباہ کر دیا۔

    2026-08-31 07:01
  • اردن میں اہم امریکی اڈوں پر ایران کے میزائل حملے، عرب ذرائع

    ایران کے جوابی حملے؛

    اردن میں اہم امریکی اڈوں پر ایران کے میزائل حملے، عرب ذرائع

    جنوبی اور مشرقی اردن میں ایرانی میزائل حملوں کے بعد شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہے۔

    2026-08-31 06:24
  • تصویری خبر | ٹرمپ رجیم تباہ کن غلطی کر بیٹھی، ڈاکٹر مرندی

    ٹرمپیات

    تصویری خبر | ٹرمپ رجیم تباہ کن غلطی کر بیٹھی، ڈاکٹر مرندی

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی مذاکراتی ٹیم کے رکن اور تہران یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سید محمد مرندی نے ایران کے جزیرے لارک پر دہشت گرد امریکی فوج کی جارحیت پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا: "ٹرمپ رجیم انتہائی مہلک غلطی کی مرتکب ہوئی ہے۔" / واضح رہے کہ امریکی جارحیت اور ایران کی زبردست جوابی کاروائی کے ساتھ ہی تیل کی قیمتوں میں فوری طور پر 2/7 ڈالر کا اضافہ ہؤا ہے۔

    2026-08-31 05:51
  • امریکی-صہیونی دشمن کا ایران کے جزیرہ لارک پر حملہ / دہشت گرد دشمن کی جارحیت کا جواب دیں گے، سپاہ پاسداران

    آپریشن نصر 2

    امریکی-صہیونی دشمن کا ایران کے جزیرہ لارک پر حملہ / دہشت گرد دشمن کی جارحیت کا جواب دیں گے، سپاہ پاسداران

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی-صہیونی دشمن نے ایران کے جزیرہ لارک پر جارحیت کرکے کئی مجاہدین اور کچھ نہتے ہم وطنوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔

    2026-08-31 05:20
  • تصویری خبر | جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت؛ جارح کو سزا دیں گے، سپاہ پاسداران

    آپریشن نصر 2؛

    تصویری خبر | جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت؛ جارح کو سزا دیں گے، سپاہ پاسداران

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان، بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے رات کے وقت جزیرہ لارک پر دہشت گرد امریکی فوج کی جارحیت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے، ایکس پلیٹ فارم پر لکھا: بسم اللہ الرحمن الرحیم "انا من المجرمین منتقمون"۔ جزیرہ لارک میں دہشت دشمن کی جارحیت کا جواب، جارح کو سزا دے کر، دیا جائے گا۔

    2026-08-31 04:59
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom