بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان، بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے رات کے وقت جزیرہ لارک پر دہشت گرد امریکی فوج کی جارحیت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے، ایکس پلیٹ فارم پر لکھا: بسم اللہ الرحمن الرحیم "انا من المجرمین منتقمون"۔ جزیرہ لارک میں دہشت دشمن کی جارحیت کا جواب، جارح کو سزا دے کر، دیا جائے گا۔

31 اگست 2026 - 04:59

تصویری خجر | جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت؛ جارح کو سزا دیں گے، سپاہ پاسداران

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha