22 اپریل 2026 - 03:20
ٹرمپ نیتن یاہو کے دھوکے میں آیا، مختلف شخصیات / مجھے دھوکہ نہیں ہؤا، ٹرمپ!

دنیا کہہ رہی ہے کہ ٹرمپ نیتن یاہو سے بلیک میل ہوکر جنگ میں کود پڑا ہے۔ ایک خبر یہ ہے کہ نیتن یاہو کے پاس ایک ایسی ویڈیو ہے جس میں اس نے ایک سات سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بناتا ہے اور ایپسٹین کے گماشتے اس بچی کو قتل کرکے 'پکا دیتے ہیں' اور ایپسٹین اسے ٹرمپ کوکھلا دیتا ہے!!!

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ٹرمپ نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یہ بات درست نہیں ہے کہ نیتن یاہو نے مجھے ایران کے ساتھ جنگ میں دھکیلا ہے۔

اس نے لکھا ہے: اسرائیل نے مجھے ہرگز ایران کے ساتھ جنگ کے لئے قائل نہیں کیا ہے!

ذیل میں کچھ جوابات پیش کئے گئے ہیں:

* سابق امریکی نائب صدر "کمالا ہیرس" نے کہا:

- ٹرمپ کو نیتن یاہو نے جنگ میں دھکیل دیا۔

- ایران  کے ساتھ ٹرمپ کی جنگ ایپسٹین فائلز سے بھاگنے کے لئے تھی۔

- آیئے شفاف رہیں؛ وہ ایسی جنگ میں کود پڑا ہے جسے امریکی عوام نہیں چاہتے اور امریکیوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالتی ہے۔

* اسرائیلی سرکاری اہلکار "ڈیئیل لیوی نے کہا: ٹرمپ جانتا ہے کہ نیتن یاہو نے اسے دھوکہ دیا، اسی نے اس کو پھسلایا، اور اس کو غلط معلومات فراہم کیں تاکہ وہ ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہوجائے؛ لیکن اس حقیقت کا اعتراف اس کے لئے سخت ہے۔

* ڈنمارک میں ایرانی سفارتخانے نے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا:

- ٹرمپ نے لکھا: اسرائیل نے مجھے ہرگز ایران کے ساتھ جنگ کے لئے قائل نہیں کیا ہے!

- یہ پکوان نیتن یاہو نے اس وقت تیار کیا تھا جو تم جزیرہ ایپسٹین تھے، توجہ کا شکریہ۔

ٹرمپ نیتن یاہو کے دھوکے میں آیا، مختلف شخصیات / مجھے دھوکہ نہیں ہؤا، ٹرمپ!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha