بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ تیزرفتار حملہ آور کشتی '27 رجب' کی تقریب رونمائی آج 31 مئی 2026ع کو ـ عوامی اجتماعات کی 91ویں رات کو ـ تہران کے مشہور اسکوائر "میدان انقلاب" میں ہوئی۔
اس کشتی کی باڈی ٹریمارن (Trimaran یعنی تین متوازی پولوں والی) ہے اور یہ دو سمندر سے سمندر میں مار کرنے والے دو کروز میزائلوں سے لیس ہے، جو 700 کلومیٹر تک مار کرتے ہیں، اور تین میٹر تک اونچی سمندری لہروں میں حرکت پذیری کی صلاحیت رکھتی ہے۔
جنگ کے عین موقع پر 27 رجب جیسی تزویراتی کشتیوں کی تیاری پیڈوفائل امریکی صدر کے ان دعوؤں کی حقیقت کو مزید عیاں کرتی ہے کہ اس کی [پٹی ہوئی] فوج نے ایران کی فوجی صلاحیتوں کو ناکارہ کر دیا ہے، گوکہ باقی ثبوت ابھی تک میدان میں پیش کئے جاتے رہے ہیں اور سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ مذکورہ صدر نے پاکستان کے وزیر اعظم سے جنگ بندی کی بھیک مانگی اور پھر خود ہی اس میں توسیع کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ