بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف ایکس نیٹ ورک میں اپنے ذاتی پیج پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں ایران کے تین نکاتی موقف کا اعلان کر دیا:
1۔ ہم رعایتیں مذاکرات کے ذریعے نہیں، بلکہ اپنے میزائلوں کے ذریعے لیتے ہیں، مذاکرات میں انہیں صرف یہی بات سمجھا لیتے ہیں۔
2۔ ہم ضمانتوں اور باتوں پر اعتماد نہیں کرتے، صرف عمل معیار ہے۔ کوئی بھی اقدام، مخالف فریق کے اقدام سے پہلے، عمل میں نہیں لایا جائے گا۔
3۔ ہر سمجھوتے میں فاتح فریق وہی ہے جو اس کے اگلے دن بہتر انداز سے جنگ کے لئے تیار ہوجائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ