15 مئی 2026 - 10:14
میدان کو اسرائیل کے لئے جہنم بنا دیں گے، حزب اللہ/ حزب اللہ نے الجلیل کو تسخیر کر لیا!، صہیونی ذرائع

شیخ نعیم قاسم نے کہا  کہ حزب اللہ جارحیتوں پر خاموش نہیں رہے گا / صہیونی ٹی وی چینلز نے اعلان کیا کہ مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے یہودی آبادکاروں کے لئے جہنم بن گئے ہیں۔ اور حزب اللہ نے شہر الجلیل پر قبضہ کر لیا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ غاصب صہیونیوں کی جارحیتوں اور حدود کی پامالیوں پر خاموش نہیں رہے گا اور اسرائیلی کاروائیوں کا جواب دیتا رہے گا۔

انھوں نے کہا: مقاومت دو مارچ سے قبل کی صورت حال میں واپس نہیں پلٹے گی۔

انھوں نے مزید کہا: دشمن جلدی یا بدیر شکست قبول کرنے پر مجبور ہوجائے گا۔

میدان کو اسرائیل کے لئے جہنم بنا دیں گے، حزب اللہ/ حزب اللہ نے الجلیل کو تسخیر کر لیا!، صہیونی ذرائع

خبر ہے کہ حزب اللہ لبنان نے الجلیل کو تسخیر کر لیا ہے

صہیونی چینل "کان" کا اعلان:

- حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان کی سرحد پار کرکے شہر "الجلیل" پر قبضہ کر لیا ہے!

- ہم سرحد پار کرگئے لیکن حزب اللہ نے الجلیل پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

صہیونی چینل i12 کا اعلان:

- مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں کے رہائشی آبادکاروں ہم سے کہا: ہماری زندگی جہنم بن گئی ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ اسرائیلی فوج لبنان میں کیا کر رہی ہے!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha