شیخ نعیم قاسم
-
مقاومت عزت ہے؛
اگر ساری دنیا بھی لبنان کے خلاف جنگ پر اتر آئے، ہم غیر مسلح نہیں ہونگے، نعیم قاسم
سیکرٹری جنرل حزب اللہ لبنان نے امریکہ، اسرائیل اور ان کے لبنانی ایجنٹوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا اور کہا کہ "امریکہ جان لے کہ ہم دفاع کریں گے۔ اگر آسمان زمین پر آ جائے، تو بھی ہم اسرائیل کے مقاصد پورے کرنے کے لئے غیر مسلح نہیں ہوں گے"۔
-
حزب اللہ زندہ و پائندہ ہے؛
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کیا سوچ رہے ہیں؟
غزہ کا [ٹرمپ امن] منصوبے کا نفاذ تعطل کا شکار ہو چکا ہے اور صہیونی ریاست کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، لبنان ایک بار پھر مغربی ایشیا میں تناؤ کا ممکنہ مرکز بن گیا ہے؛ جہاں حزب اللہ 'داخلی تعمیر نو کی ضرورت' اور 'میدانی دباؤ' کے درمیان 'بحران کے زیرکانہ انتظام' کی کوشش کر رہی ہے۔
-
آیت اللہ خامنہای کی قیادت امتِ مسلمہ کے لیے عصرِ حاضر کی سب سے بڑی نعمت ہے:نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل، شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمی سید علی خامنہای کی موجودگی امت مسلمہ کے لیے اس دور کی سب سے بڑی نعمت اور برکت ہے۔
-
شہدائے مقاومت کی برسی کے موقع پر خطاب؛
فلسطین، مقاومت اور ایران پر حملہ ایک ہی جنگ کا تسلسل ہے/ غزہ کے لئے ٹرمپ کا خطرناک منصوبہ / عرب-اسلامی حکمران مقاومت پر دباؤ ڈالنا چھوڑ دیں، شیخ نعیم
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے "عظیم تر اسرائیل" کے صہیونی منصوبے کا چہرہ بدلنے کے بارے میں خبردار کیا اور حق کے محور کے لئے مقاومت اور دفاع پر زور دیا / فلسطینی ہتھیار ڈالنے کا تصور تک نہیں کرتے؛ ضرورت اس بات کی ہے کہ کم از کم عرب اور اسلامی ممالک ـ جو غزہ اور فلسطین کی حمایت نہیں کرتے ـ مقاومت پر دباؤ ڈالنا چھوڑ دیں۔"
-
حزب اللہ قائم دائم رہے گی؛
لبنان: شیخ نعیم قاسم اور لاریجانی کی لبنان میں ملاقات
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات اور بات چیت کی۔ دونوں فریقوں نے اس ملاقات میں تہران کی طرف سے لبنان اور مقاومت کو جاری وسیع البنیاد حمایت پر زور دیا۔
-
مزاحمت ایک مضبوط دیوار ہے جو اسرائیلی سازشوں کو ناکام بناتی ہے : حزب اللہ جنرل سیکریٹری شیخ نعیم قاسم
اسرائیل نہ لبنان میں ٹک سکتا ہے اور نہ ہی اسے اپنی توسیع پسندانہ منصوبہ بندی کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔
-
-
مقاومت عزت ہے؛
حزب اللہ کا ہتھیار لبنان کی حفاظت کے لئے ہے/ امریکہ اسرائیل کے جرائم میں شریک ہے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے زور دے کر کہا کہ مقاومت نہ صرف اسرائیل کے خلاف ایک رکاوٹ کا کردار ادا کر رہی ہے، بلکہ لبنان میں ریاست کی تعمیر کے بنیادی ستونوں میں سے ایک ہے۔
-
ہم اپنے عہد کے پابند ہیں / یا فاتح ہونگے یا شہید لیکن ہتھیار نہیں ڈالیں گے، شیخ نعیم قاسم
سیکریٹری جنرل حزب اللہ لبنان نے صہیونی ریاست کی قبضہ گری کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا اور کہا: ہم مرد میدان ہیں اور مقاومت کے بھڑکتے ہوئے شعلے تمام تر دشواریوں کے باوجود روشن رہیں گے۔
-
مقاومت بدستور جاری ہے؛
مقاومت نے لبنان پر ذلت آمیز سمجھوتہ مسلط نہیں ہونے دیا، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا: مقاومت (یعنی حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں) نے لبنان پر اسرائیل کی طرف سے ذلت آمیز سمجھوتہ مسلط نہیں ہونے دیا۔
-
کوئی بھی طاقت مقاومت کو شکست نہیں دے سکتی/ اسرائیل لبنان پر قبضہ چاہتا ہے / مقاومت کو نہتا کرنے کا مطالبہ اسرائیل کی بلااجرت خدمت ہے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا: ہمارے پاس کچھ خاص آپشنز ہیں، کسی چیز سے نہیں ڈرتے، آزمانا چاہتے ہو تو آزما لو، کوئی بھی طاقت ہیں شکست نہیں دے سکتی۔