بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکی ثالثی میں لبنان کی کٹھ پتلی حکومت کے صہیونی ریاست کے ساتھ مذاکرات کے امتداد میں، امریکی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل اور لبنان نے واشنگٹن کی نگرانی میں جنگ بندی سے اتفاق کر لیا ہے۔
ادھر صہیونی ریاست نے تھوڑی دیر بعد ایک بیان میں جنوبی لبنان کے باشندوں کو خبردار کرکے، اس دعوے کو عملی طور پر باطل کر دیا!
اسی اثناء میں حزب اللہ کے مجاہدین کی زبردست استقامت نے اسرائیل کو "صور" اور "نبطیہ" پر قبضے میں ناکام بنا دیا ہے۔
"رضوان فورسز" کی میدان میں آمد نے صہیونی فوجی کی پیشقدمی روکنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ