یہودی آبادکار
-
حزب اللہ زندہ و پائندہ ہے؛
میدان کو اسرائیل کے لئے جہنم بنا دیں گے، حزب اللہ/ حزب اللہ نے الجلیل کو تسخیر کر لیا!، صہیونی ذرائع
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ جارحیتوں پر خاموش نہیں رہے گا / صہیونی ٹی وی چینلز نے اعلان کیا کہ مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے یہودی آبادکاروں کے لئے جہنم بن گئے ہیں۔ اور حزب اللہ نے شہر الجلیل پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
مقبوضہ فلسطین کے شمال میں یہودی آبادکاروں کی آوازیں چیخ چیخ کرکے بیٹھ گئی ہیں، بے خوابی اور خوف نے انہیں مکمل نفسیاتی انہدام سے دوچار کر دیا ہے۔ وہ صہیونی کابینہ کے جنگ پرست وزیروں کو میدان میں آنے کے لئے پکار رہے ہیں، اور کہہ رہے ہیں کہ اسموٹرچ اور دوسرے انتہاپسند وزراء نے انہیں مقاومت اور ایران کے حملوں کے دوران تنہا چھوڑ رکھا ہے۔
-
مسلمانوں کی بے حسی کے زیر سایہ؛
قبلۂ اول 'مسجد الاقصیٰ' کے یہودیانے کی طرف صہیونیوں کا نیا قدم
آج قدس شریف میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ محض دورے کے اوقات یا ادارہ جاتی انتظامات پر تنازعہ نہیں ہے، بلکہ مقدس ترین اسلامی علامتوں میں سے ایک کی شناخت، خودمختاری اور مستقبل پر ایک مکمل جنگ ہے۔ ایک ایسی جنگ جو موثر ردعمل کی عدم موجودگی میں ایک ناقابل واپسی حقیقت قائم ہونے اور مسجد الاقصیٰ کی ادارہ جاتی اور اسلامی شناخت کی تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے۔
-
غزہ کی جنگ بندی بھی صحافیوں کی حفاظت کو یقینی نہ بنا سکی
غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد بھی فلسطینی صحافی محفوظ نہیں ہیں۔ یہودی بستیوں کے باشندوں اور نیم فوجی گروہوں نے ایک مربوط کارروائی میں فلسطینی صحافی صالح جعفراوی کو شہید کر دیا۔