مقبوضہ فلسطین
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | ضآحیہ پر حملے کی دھمکی اور ایران کی جوابی دھمکی؛ امریکہ اور اسرائیل تزویراتی شکست کھاکر الٹے پاؤں چلنے پر مجبور
محاذ مقاومت نے ضاحیہ اور بیروت پر حملے کی دھمکی کے مقابلے میں، پوری قوت سے ایک نیا قاعدہ قائم کر دیا اور امریکہ اور اسرائیل مقاومتِ اسلامی کی طاقت سے مغلوب ہو گئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ااسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی صہیونی جارحیت سے متعلق مختصر اور اہم خبریں
دوبارہ جارحیت کی صورت میں جنگ کا دائرہ خطے سے آگے پھیل جائے گا، سپاہ پاسداران / مقاومت کی پے درپے ضربیں؛ حزب اللہ کا اسرائیلی پیادوں پر گھات لگا کر حملہ / ہمیں لبنان چھوڑ کر جانا پڑے گا، اسرائیلی افسران / آبنائے ہرمز سے ـ ایران کے ساتھ ہم آہنگی سے ـ جہازوں کی آمد و رفت / جنگ اور معاہدے کا امکان ففٹی ففٹی ہے! / ہمارے دشمن ہمارے سفارتکاروں سے زیادہ پختہ ہیں سبکدوش امریکی فوجی افسر / ہم تیار ہیں، ایرانی افواج / ایران میں جنوری کے بلوے، موساد کا کام تھا، اسرائیلی میڈیا / ہیگ کی عدالت میں جرائم پیشہ وزیر کے خلاف سزا کی درخواست / ہیگ کی عدالت میں جرائم پیشہ وزیر کے خلاف سزا کی درخواست / صمود فلوٹیلا کے 100 کارکن صہیونی فوج کی حراست میں۔
-
صہیونیت کا حتمی زوال؛
بیت شمش میں دھماکے پر دو امریکی ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کا جائزہ
دو سابق امریکی فوجی اہلکاروں نے دو علیحدہ انٹرویوز میں بیت شمش (تل ابیب کے قریب) میں دو رات پیش آنے والے دھماکے کے سلسلے میں مفصل وضاحتیں پیش کی ہیں۔ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ دھماکہ ہرگز کوئی کنٹرول شدہ تخریب کاری نہیں تھا، اور یہ اسرائیل کے میزائل اور دفاعی شعبے سے منسلک ایک فوجی ماحول میں ہوا ہے، اور یہ کسی خاص منصوبے کی ناکامی کی نشاندہی کرتا ہے۔
-
صہیونیت کا حتمی زوال؛
بیت شمش میں ہولناک دھماکے کا سبب نامعلوم! / فرانسیسی نامہ نگار کے انکشافات + ویڈیو
سینیچر اور اتوار کی درمیانی شب ایک انتہائی شدید دھماکے نے مقبوضہ سرزمین میں بیت شمش کو آگ کے شعلوں میں جھونک دیا اور صہیونی آبادکاروں کو وسیع پیمانے پر خوف و وحشت سے دوچار کیا جو اسے ایران کا حملہ سمجھ بیٹھے تھے۔ / فرانسیسی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ اسی بنا پر اس واقعے کے بارے میں مختلف قسم کے نظریات تشکیل پائے ہیں؛ خاص طور پر اس لئے کہ اس سائٹ پر حساس آلات اور فوجی وسائل رکھے جاتے ہیں، جن میں وہ ایٹمی وارہیڈز بھی ہیں جن کا یہاں ذخیرہ بنایا گیا ہے۔
-
حزب اللہ زندہ و پائندہ ہے؛
میدان کو اسرائیل کے لئے جہنم بنا دیں گے، حزب اللہ/ حزب اللہ نے الجلیل کو تسخیر کر لیا!، صہیونی ذرائع
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ جارحیتوں پر خاموش نہیں رہے گا / صہیونی ٹی وی چینلز نے اعلان کیا کہ مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے یہودی آبادکاروں کے لئے جہنم بن گئے ہیں۔ اور حزب اللہ نے شہر الجلیل پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق-4 کی 100ویں لہر؛ امریکی-صہیونی دشمن کے 24 تزویراتی ٹھکانوں پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش
سپاہ پاسداران: یہ کاروائی ہمارے شہید رہبر آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای کو پیش کی گئی اور بحیرہ روم کے سواحل سے لے کر جزیرہ نمائے حجاز کے مشرق تک، امریکی-صہیونی اہداف کو بھاری حملوں کا نشانہ بنایا گیا تاکہ احمق دشمن سمجھ لے کہ ایرانی عوام کے بنیادی ڈھانچوں پر حملہ بہت مہنگا پڑتا ہے۔ / امریکہ کے شرکاء، جو امریکہ اور صہیونیوں کی بے بسی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے ہیں، چنانچہ مناسب یہی ہے کہ عبرت لیں اور دشمنان اسلام کے ساتھ تعاون ختم کریں۔
-
وعدہ صادق-4؛
خطے میں اسرائیل اور امریکہ کے حامیوں کے پیٹروکیمیکل صنعتوں پر حملہ
کل ـ سوموار کے روز ـ دشمن نے ماہ شہر اور عسلویہ میں پیٹرکیمیکل صنعتوں پر حملے کئے تھے جس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صہیونی مفادات، اثاثون اور اڈوں پر حملے کئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق-4 کی 97ویں لہر؛ امریکی-صہیونی دہشت گردوں کے اہم ٹھکانوں اور اثاثوں پر تابڑ توڑ حملے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحریہ نے وعدہ صادق-4 کی 97ویں لہر امریکی – صہیونی دہشت گردوں کے انتہائی اہم ٹھکانوں اور خلیج فارس میں ان کے مفادات اور اثاثوں کو بھاری حملوں کا نشانہ بنا کر تباہ کر دیا / ایک MQ9 اور ایک لوکاس ڈرون کو مار گرایا گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق- 4 کی 88ویں لہر؛ اسرائیل اور امریکی فوج کو فرسودہ کرنے کا طویل مدتی پروگرام
سپاہ پاسداران نے اعلان کیا کہ ہم نے اسرائیل اور امریکی فوج کو فرسودہ کرنے کا طویل مدتی پروگرام مرتب کیا ہے تاکہ امت مسلمہ کی آخری جنگ اور مقبوضہ قدس کی طرف پیشقدمی کا راستہ ہموار ہو جائے۔
-
امریکی انٹیلی جنس کی سربراہ کا اچانک مقبوضہ فلسطین کا دورہ، غزہ میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر گفتگو
امریکہ کی نیشنل انٹیلیجنس ایجنسی (DNI) کی ڈائریکٹر تولسی گیبرڈ نے اچانک فلسطینِ اشغالی کا دورہ کیا، جہاں وہ صہیونی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو اور اعلیٰ سیکیورٹی و عسکری حکام سے ملاقاتیں کر رہی ہیں۔ ان ملاقاتوں کا محور غزہ، حزب اللہ لبنان اور ایران کی صورتحال بتائی جا رہی ہے۔
-
مقاومت بدستور جاری ہے؛
صہیونیوں کے خلاف مسلحانہ جدوجہد جاری ہے، جہاد اسلامی فلسطین
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے صہیونی غاصبوں کے خلاف مسلحانہ جدوجہد کے آپشن پر زور دیا۔
-
غاصب صہیونیوں کی طرف سے مسجد الاقصیٰ کو خطرہ؛
قدس شریف: اسرائیلی کھدائی سے مسجد الاقصیٰ کے انہدام کا خطرہ، فلسطینی حکام کا سخت انتباہ
قدس شریف گورنریٹ نے خبردار کیا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کے اردگرد اسرائیلی کھدائیوں سے اس کے حصوں کے منہدم ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اسرائیل پر مقدس مقام کے جمود کی خلاف ورزی کا الزام ہے
-
اسرائیلی فٹ بال بھی خونی؛ زخمیوں کی تعداد 40 تک پہنچ گئی + ویڈیو
اسرائیلی میڈیا نے تل ابیب ڈربی میں یہودی آبادکاروں کے درمیان ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں زخمیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔