30 اپریل 2026 - 23:16
ایران کی مسلح افواج کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے

مسلح افواج کا اب تک تحمل بھی، سفارت کاری کو موقع دینے اور واشنگٹن کو مہلت دینے کے لئے تھا کہ وہ ایران کی شرطوں کو سمجھ لے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایران کے ایک اعلیٰ سیکورٹی اہلکار نے پریس ٹی وی چینل سے  کہا: "مسلسل بحری جبر اور قزاقی کا ایک عملی اور عدیم المثال جواب دیا جائے گا؛ کیونکہ ایران کی مسلح افواج کے خیال میں صبر و تحمل کی کوئی حد ہوتی ہے اور اگر واشنگٹن نے محاصرہ جاری رکھا تو اس کو دردناک اور ضروری جواب دیا جائے گا۔ 
مسلح افواج کا اب تک تحمل بھی، سفارت کاری کو موقع دینے اور واشنگٹن کو مہلت دینے کے لئے تھا کہ وہ ایران کی شرطوں کو سمجھ لے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha