18 مارچ 2026 - 23:53
دہشت گرد ٹرمپ انتظامیہ کے انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر کا استعفیٰ

دہشت گرد ٹرمپ انتظامیہ کے انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر "جوزف کینٹ" نے کہا: "بہت زیادہ غور و فکر کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا اور یہ استعفیٰ آج سے نافذ العمل ہے۔"

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || دہشت گرد ٹرمپ انتظامیہ کے انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر "جوزف کینٹ" نے کہا: "بہت زیادہ غور و فکر کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا اور یہ استعفیٰ آج سے نافذ العمل ہے۔"

کینٹ نے مزید کہا: "میں مطمئن ضمیر کے ساتھ ایران کے خلاف جاری جنگ کی حمایت نہیں کر سکتا۔ ایران کی طرف سے کوئی قریب الوقوع خطرہ ہمارے ملک کی طرف لاحق نہیں ہؤا تھا اور ظاہر ہے کہ ہم نے اسرائیل اور امریکہ میں طاقتور اسرائیلی لابی کے دباؤ میں آکر اس جنگ کا آغاز کیا ہے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha