29 مارچ 2026 - 02:41
جیرالڈ فورڈ پر ایران کے کامیاب حملے کا اعتراف؛ ہم جان بچا کر بھاگ گئے، ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا: ایران نے 17 اطراف سے جیرالڈ فورڈ کیریئر پر حملہ کیا، ہم جان بچانے کے لئے فرار ہوگئے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || جیرالڈ فورڈ طیارہ بردار جہاز کے ڈی فنکٹ ہونے کے لئے بہانے بہت بنائے گئے اور حقائق کو چھپانے کی کوشش بہت ہوئیں لیکن بالآخر امریکہ کے پیڈوفائل صدر نے خود ہی 'یو ایس ایس جیرالڈ فورڈ' پر ایران کے کامیاب حملے سے پردہ اٹھایا۔

ٹرمپ نے کہا: ایران نے 17 اطراف سے دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار جہاز پر جیرالڈ فورڈ کیریئر پر حملہ کیا، ہم جان بچانے کے لئے فرار ہوگئے، ورنہ کام تمام تھا۔

قبل ازیں، پینٹاگون نے اس اس جہاز کے کام سے جانے کا سبب اس کی "دھوبی خانے میں آتشزدگی" قرار دیا تھا اور اس کے ناکارہ ہونے کے لئے بہت سارے بہانے پیش کئے گئے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha