23 مارچ 2026 - 16:52
امریکی صدارتی انتخابات کے نامزد امیدوار کا ٹرمپ کو مشورہ: جنگ سے نکل جاؤ

ڈیئر ڈونلڈ ٹرمپ! اگر تم ایران کی توانائی کے ڈھانچے پر حملہ کرو گے، ایران بھی اسی انداز سے جواب دے گا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی صدارتی انتخابات کے نامزد امیدوار نے لکھا:

ڈیئر ڈونلڈ ٹرمپ! اگر تم ایران کی توانائی کے ڈھانچے پر حملہ کرو گے، ایران بھی اسی انداز سے جواب دے گا۔

اگلے صدارتی انتخابات کے نامزد امریکی امیدوار جیل اسٹائن نے امریکہ کے دہشت گرد صدر سے مخاطب ہوکر کہا: - "ڈیئر ڈونلڈ ٹرمپ! اگر تم ایران کی توانائی کے ڈھانچے پر حملہ کرو گے، ایران بھی اسی انداز سے جواب دے گا، اور حوثی بحیرہ احمر کو بند کریں گے اور دنیا کے تیل اور گیس کو مزید خطرے سے دوچار کریں گے۔

- امریکہ کی معیشت کو غرق مت کرو۔

- نقصان کو روک دو اور جنگ سے نکل جاؤ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha