استعفیٰ
-
ٹرمپ حکومت میں ایک اور اعلیٰ عہدیدار مستعفی، امریکی فوج کے سیکریٹری نے عہدہ چھوڑ دیا
امریکی وزیرِ فوج ڈین ڈریسکول نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کا استعفیٰ وزیرِ جنگ پیٹ ہیگست کے ساتھ کئی ماہ سے جاری اختلافات اور فوجی قیادت میں ہونے والی تبدیلیوں پر تحفظات کے بعد سامنے آیا ہے۔
-
بھارتی وزیر تعلیم اپنے عہدے سے مستعفی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،بھارتی وزیر تعلیم اپنے عہدہ سے مستعفی ہو گئے انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ دھرمیندر پردھان نے مزید لکھا کہ وہ گزشتہ دس دنوں کے واقعات سے افسردہ ہیں۔ یہ میرے لیے ذاتی وقار کا معاملہ نہیں ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | ایران کے خلاف جنگ، نے واشنگٹن کے پوشیدہ بحران کو بے نقاب کر دیا
قومی انٹیلیجنس کی ڈائریکٹر کا استعفیٰ، آرمی چیف کی برطرفی اور امریکی ریپبلکن پارٹی میں بڑھتی ہوئی دھڑا بندی، یہ سب وائٹ ہاؤس کے لئے ایک تلخ حقیقت کی علامت ہیں: ایران کے ساتھ جنگ ایک ایسا محرک بن گئی ہے جس نے امریکی سیاسی نظام کے پوشیدہ بحران کی پوشیدہ پرتوں کو بےنقاب کر دیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | ایران کے خلاف جنگ، نے واشنگٹن کے پوشیدہ بحران کو بے نقاب کر دیا
قومی انٹیلیجنس کی ڈائریکٹر کا استعفیٰ، آرمی چیف کی برطرفی اور امریکی ریپبلکن پارٹی میں بڑھتی ہوئی دھڑا بندی، یہ سب وائٹ ہاؤس کے لئے ایک تلخ حقیقت کی علامت ہیں: ایران کے ساتھ جنگ ایک ایسا محرک بن گئی ہے جس نے امریکی سیاسی نظام کے پوشیدہ بحران کی پوشیدہ پرتوں کو بےنقاب کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ حکومت کی متنازع انٹیلیجنس سربراہ کے استعفے کی اندرونی کہانی
ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت میں قومی انٹیلیجنس کی ڈائریکٹر کے استعفے کو صرف ذاتی فیصلہ قرار نہیں دیا جا سکتا، بلکہ اس کے پیچھے کئی مہینوں سے جاری شدید اختلافات کارفرما تھے۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکہ کے اندر سے ٹوٹ پھوٹ
دہشت گرد ٹرمپ انتظامیہ کے انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر "جوزف کینٹ" نے کہا: "بہت زیادہ غور و فکر کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا اور یہ استعفیٰ آج سے نافذ العمل ہے۔"
-
اسرائیل ان ٹربل؛
اسرائیل کے سیکورٹی ادارے میں اعلیٰ سطحی دراڑیں
صہیونی ریاست کے داخلی سیکورٹی ادارے (شاباک) نے منگل کی شام اپنے نائب سربراہ کے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ یہ استعفیٰ شاباک کے سابق اور موجودہ سربراہ، ڈیوڈ زینی، کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات اور اعتماد کے بحران کے نتیجے میں حتمی شکل اختیار کر گیا ہے۔