روس یوکرین جنگ
-
ہمارے پاس ایسے ہتھیار ہیں جن کے اثرات سے کوئی پناہ گاہ محفوظ نہیں، دمتری میدویدوف
روسی سیکورٹی کونسل کے نائب چیئرمین نے کہا: "یوکرین اور اس کے اتحادیوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ روس ایسے ہتھیار استعمال کر سکتا ہے جس کے اثرات سے کوئی پناہ گاہ محفوظ نہیں رہ سکتی۔"
-
ممکنہ روس نیٹو جنگ؛
روسی ڈرون کا پولینڈ کی فضائی حدود میں داخلہ، نیٹو الرٹ
بعض ذرائع نے بدھ کی صبح اطلاع دی ہے کہ روسی ڈرونز نے پولینڈ اور مالدووا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ؛
پیرس: زیلینسکی کی پوتن کے چین کے دورے پر برہمی
یوکرین کے صدر نے ایلزے محل میں اپنے حامی ممالک کے اجلاس کے اختتام پر، انہیں ماسکو آنے کی ولادیمیر پوتن کی طرف سے دی گئی دعوت کو مسترد کرتے ہوئے ان کے حالیہ دورہ بیجنگ پر تنقید کی۔
-
ٹرمپ کی پسپائیاں؛
ڈونلڈ ٹرمپ روس - یوکرین امن مذاکرات سے پیچھے ہٹ گئے!
اخبار گارڈین نے جمعرات کو بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ فی الحال روس اور یوکرین کی جنگ ختم کرنے کے لئے مجوزہ امن مذاکرات میں براہ راست مداخلت نہیں کریں گے۔
-
روس یوکرین جنگ؛
روسی ڈرون طیاروں نے یوکرین میں آذربائیجان کے تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا + ویڈیو
وفاقی روس نے ڈرونز حملے کرکے یوکرین کی سرزمین پر واقع آذربائیجان کے تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ گذشتہ 10 دنوں میں، یوکرین میں آذربائیجانی مفادات پر دوسرا روسی حملہ تھا۔
-
روس یوکرین جنگ؛
روس پہلی بار تاریخ میں تن تنہا پورے مغرب سے جنگ لڑ رہا ہے، لاوروف
روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ ملک اپنی تاریخ میں پہلی بار تن تنہا پورے مغرب سے برسرپیکار ہے۔
-
ترکیہ میں روس یوکرین مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہوگیا
ترکیہ میں روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہو گیا۔
-
یوکرین کا روس پر خوفناک حملہ؛
یورپ دانستہ طور پر خطے کو جنگ میں جھونک رہا ہے
یوکرین نے حملہ ایک ایسے وقت میں کیا کہ جب روس کی جانب سے یوکرین پر سب سے بڑا ڈرون اور میزائل حملہ کیا گیا تھا۔ روس کے اس بڑے حملے میں بھی کم ہلاکتیں ہوئیں جبکہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں زیادہ شہادتیں ہوتی ہیں۔
-
پوتن کے خلاف ٹرمپ کے سخت الفاظ پر روس کا شدید ردعمل، امریکہ کو دی تیسری عالمی جنگ کی دھمکی
روس کی سیکوریٹی کونسل کے ڈپٹی چیئر دِمتری میدویدیو اپنے ’ایکس‘ پوسٹ میں لکھا، ’’میں ایک ہی بُری چیز جانتا ہوں اور وہ ہے تیسری عالمی جنگ۔ امید ہے کہ ٹرمپ اسے سمجھتے ہیں۔‘‘
-
نیو جرسی: پیوٹن سے خوش نہیں، پاگل ہوچکا، روس پر مزید پابندیاں لگائیں گے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسکو کے کیف پر اب تک کے سب سے بڑے حملے کے بعد کہا ہے کہ وہ روس کے ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ’خوش نہیں‘ ہیں، انہوں نے پیوٹن کو ’پاگل‘ قرار دے دیا۔
-
صدر پیوٹن کے ہیلی کاپٹر پر یوکرینی ڈرون حملہ کی مبینہ کوشش ناکام، ہیلی کاپٹر نے ڈرونز مار گرائے
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر پر یوکرین کے ڈرونز نے مبینہ طور پر حملہ کیا، تاہم ہیلی کاپٹر نے فضا میں ہی ڈرونز کو مار گرایا اور صدر کو محفوظ مقام تک پہنچا دیا گیا۔
-
روس، یوکرین کی تین روزہ جنگ بندی کا اختتام، پیوٹن کی براہ راست مذاکرات کی پیشکش
روس اور یوکرین کے درمیان تین روزہ جنگ بندی کا اختتام ہو گیا ہے جس کے بعد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کو براہ راست مذاکرات کی نئی پیشکش کر دی۔
-
روس کا یوکرین سے عارضی جنگ بندی کا اعلان
روسی صدر نے عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا؛ صدر ولادیمیر پیوٹن کے اعلان کے مطابق عارضی جنگ بندی 8 مئی سے 11 مئی تک ہوگی۔