بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || وس کی سکیورٹی کونسل کے نائب سربراہ دمتری میدویدوف نے یوکرینی صدر ویلودومیر زیلنسکی کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا" "یوکرین اور اس کے اتحادی یاد رکھیں کہ روس ایسے ہتھیار استعمال کر سکتا ہے جن کے اثرات سے انہیں کوئی بھی پناہ گاہ محفوظ نہیں رہ سکتی۔"
یاد رہے کہ یوکرینی صدر نے اس سے قبل اپنی دھمکی آمیز تقریر میں کہا تھا کہ "اگر روس جنگ ختم نہیں کرتا تو کریملن کے عہدیداروں کو قریبی پناہ گاہیں ڈھونڈنی چاہئیں۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ