ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • سابقہ امریکی وزیرِ جنگ: ایران کو برتری حاصل ہے

    سابقہ امریکی وزیرِ جنگ: ایران کو برتری حاصل ہے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں وزیرِ جنگ رہنے والے مارک اسپر نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ایران کو برتری حاصل ہے۔ ان کے مطابق ایرانی قیادت مذاکرات میں اپنی پوزیشن اور آبنائے ہرمز پر اپنے اثر و رسوخ کو لے کر پُراعتماد ہے۔

    2026-08-10 17:28
  • انصاراللہ کا یمن کی سعودی نواز  جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر ڈرون اور میزائل حملہ

    انصاراللہ کا یمن کی سعودی نواز جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر ڈرون اور میزائل حملہ

    صنعا: یمن کی مستعفی حکومت کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ انصاراللہ نے ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے یمن کے مغربی ساحلی علاقے المخا میں مستعفی حکومت کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں، تاہم فضائی دفاعی نظام نے ان حملوں کو ناکام بنا دیا۔

    2026-08-10 17:26
  • صہیونی میڈیا کا واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتے اختلافات کا دعویٰ؛ غزہ، لبنان اور ایران پر اختلافات

    صہیونی میڈیا کا واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان بڑھتے اختلافات کا دعویٰ؛ غزہ، لبنان اور ایران پر اختلافات

    مقبوضہ فلسطین: صہیونی چینل 13 نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ، لبنان اور ایران میں جاری جنگوں کے مستقبل اور انہیں ختم کرنے کے طریقہ کار پر واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان اختلافات بڑھ رہے ہیں، جبکہ امریکہ صہیونی حکومت پر تینوں محاذوں کو بیک وقت بند کرنے کے لیے دباؤ بڑھا رہا ہے۔

    2026-08-10 17:25
  • صہیونی جیل میں 36 سالہ فلسطینی قیدی شہید

    صہیونی جیل میں 36 سالہ فلسطینی قیدی شہید

    غزہ: غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والا 36 سالہ فلسطینی قیدی ایہاب محمد عبدالکادر دیاب اتوار کے روز صہیونی حکومت کی جیل میں شہید ہوگیا۔

    2026-08-10 17:23
  • ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کی شرائط سے تیل کی قیمت میں اضافہ

    ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کی شرائط سے تیل کی قیمت میں اضافہ

    تہران: گزشتہ ہفتے ڈونلڈ ٹرمپ کے پُرامید بیانات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 77 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی تھی، تاہم نئے ہفتے کے آغاز پر صورتحال تبدیل ہوگئی اور آبنائے ہرمز کی دوبارہ بحالی کے بارے میں غیر یقینی صورتحال اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

    2026-08-10 17:22
  • تحریک امل کا لبنان میں اسرائیل کی ’زمین جلا دو‘ پالیسی کے خلاف انتباہ

    تحریک امل کا لبنان میں اسرائیل کی ’زمین جلا دو‘ پالیسی کے خلاف انتباہ

    بیروت: لبنان کی تحریک امل نے بقاع غربی کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کی مذمت کرتے ہوئے ماحولیاتی نقصانات کو دستاویزی شکل دینے، عالمی اداروں میں باضابطہ شکایات درج کرانے اور ان واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    2026-08-10 17:09
  • صہیونی فوج میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ، رواں سال 18 فوجیوں نے خودکشی کی

    صہیونی فوج میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ، رواں سال 18 فوجیوں نے خودکشی کی

    مقبوضہ فلسطین: صہیونی حکومت کی مسلسل جنگی کارروائیوں اور فوجی مہمات کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی کی خودکشی کی اطلاع سامنے آئی ہے، جبکہ رواں سال اب تک کم از کم 18 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی ریکارڈ کی جا چکی ہے۔

    2026-08-10 17:07
  • ڈنمارک کے وزیر کا حزب التحریر پر سخت ردِعمل: ہمارا ملک چھوڑ دیں!

    ڈنمارک کے وزیر کا حزب التحریر پر سخت ردِعمل: ہمارا ملک چھوڑ دیں!

    کوپن ہیگن: ڈنمارک کے وزیر برائے تارکینِ وطن و انضمام نے مسلمان نوجوانوں کے نام حزب التحریر کے پیغام پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اس تنظیم کو ’’پوشیدہ اسلامی انتہا پسندی‘‘ قرار دیا اور اس کے ارکان سے کہا کہ وہ ڈنمارک چھوڑ دیں۔

    2026-08-10 17:06
  • پاکستانی قومی یکجہتی کونسل کے سربراہ: ایران اور دیگر اسلامی ممالک مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہوں

    پاکستانی قومی یکجہتی کونسل کے سربراہ: ایران اور دیگر اسلامی ممالک مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہوں

    اسلام آباد: پاکستان کی قومی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ایران، ملائیشیا، قطر اور دیگر مسلم ممالک سے مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی اپیل کی ہے۔

    2026-08-10 17:05
  • شورائے امریکی۔اسلامی تعلقات کا ٹرمپ کی نئی اسلام مخالف پوسٹ پر شدید ردِعمل

    شورائے امریکی۔اسلامی تعلقات کا ٹرمپ کی نئی اسلام مخالف پوسٹ پر شدید ردِعمل

    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمان امیدوار عبدالرحمن السید اور ان کی باحجاب اہلیہ کا مذاق اڑانے والی پوسٹ کے بعد امریکہ میں مسلمانوں کے شہری حقوق کی سب سے بڑی تنظیم شورائے امریکی۔اسلامی تعلقات (CAIR) نے شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کسی ایک نسل یا مذہب کی ملکیت نہیں ہے۔

    2026-08-10 16:38
  • میجر جنرل عبداللہی: قومی سلامتی کونسل میں محسن رضائی کی موجودگی عسکری محاذ اور سفارت کاری میں تزویراتی ہم آہنگی کو نئی شکل دے سکتی ہے

    میجر جنرل عبداللہی: قومی سلامتی کونسل میں محسن رضائی کی موجودگی عسکری محاذ اور سفارت کاری میں تزویراتی ہم آہنگی کو نئی شکل دے سکتی ہے

    تہران: ایران کی مسلح افواج کے مرکزی کمانڈ ہیڈکوارٹر کے سربراہ میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل میں محسن رضائی کی موجودگی عسکری محاذ اور سفارت کاری، نیز اقتصادی اور سیاسی سلامتی کے درمیان تزویراتی ہم آہنگی کو نئی شکل دے سکتی ہے۔

    2026-08-10 16:35
  • شکاگو یونیورسٹی پروفیسر مرشایمر: ایران کے ساتھ جنگ میں امریکہ کے جدید ہتھیاروں کے ذخائر ختم ہو چکے ہیں

    شکاگو یونیورسٹی پروفیسر مرشایمر: ایران کے ساتھ جنگ میں امریکہ کے جدید ہتھیاروں کے ذخائر ختم ہو چکے ہیں

    واشنگٹن: شکاگو یونیورسٹی کے معروف سیاسیات کے پروفیسر جان مرشایمر نے ایران کے ساتھ جنگ کے نتیجے میں امریکی اسلحہ ذخائر میں شدید کمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن اب طویل جنگ جاری رکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اور اسے جلد از جلد یہ جنگ ختم کر دینی چاہیے۔

    2026-08-10 16:33
  • جروزالم پوسٹ: مکہ دفاعی معاہدہ خطرناک ہے!

    جروزالم پوسٹ: مکہ دفاعی معاہدہ خطرناک ہے!

    تل ابیب: اسرائیلی اخبار جروزالم پوسٹ نے سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ معاہدہ محض ایک فنی مفاہمت تک محدود نہیں بلکہ خطے کے تزویراتی اور سلامتی کے توازن کو تبدیل کر سکتا ہے۔

    2026-08-10 16:29
  • ٹیلی گراف: امریکہ یوکرین میں پیٹریاٹ میزائلوں کی تیاری کی اجازت دینے سے کیوں گریزاں ہے؟

    ٹیلی گراف: امریکہ یوکرین میں پیٹریاٹ میزائلوں کی تیاری کی اجازت دینے سے کیوں گریزاں ہے؟

    لندن: برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے رپورٹ کیا ہے کہ واشنگٹن حساس فوجی معلومات اور پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کی جدید ٹیکنالوجی کے ممکنہ افشا ہونے کے خدشے کے باعث یوکرین کو ان میزائلوں کی تیاری کا لائسنس دینے سے گریز کر رہا ہے۔

    2026-08-10 16:08
  • فلسطینی صحافیوں کے خلاف جولائی میں 108 حملے اور حقوق کی خلاف ورزیاں ریکارڈ

    فلسطینی صحافیوں کے خلاف جولائی میں 108 حملے اور حقوق کی خلاف ورزیاں ریکارڈ

    رام اللہ: فلسطینی صحافیوں کی یونین نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ جولائی کے دوران فلسطینی صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کے خلاف جرائم، حملوں اور صحافتی حقوق کی خلاف ورزیوں کے 108 واقعات ریکارڈ کیے گئے۔

    2026-08-10 16:07
  • حشد الشعبی: جعلی اڈوں کا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں

    حشد الشعبی: جعلی اڈوں کا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں

    بغداد: عراقی حشد الشعبی نے واضح کیا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے جن جعلی مراکز کی نشاندہی کی گئی ہے، ان کا حشد الشعبی سے کوئی تعلق نہیں۔ تنظیم کے نام کا غلط استعمال کرنے والے افراد اور گروہوں کے خلاف قانونی اور انتظامی کارروائی کی جائے گی۔

    2026-08-10 16:03
  • ایران کے ساتھ جنگ میں  8 ممالک میں امریکی 20 فوجی اڈوں کو نقصان پہنچا

    ایران کے ساتھ جنگ میں 8 ممالک میں امریکی 20 فوجی اڈوں کو نقصان پہنچا

    واشنگٹن: وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ رمضان جنگ کے آغاز سے ایران نے مغربی ایشیا میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف 2 ہزار سے زائد فضائی، میزائل اور ڈرون حملے کیے، جن کے نتیجے میں 8 ممالک میں کم از کم 20 امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا اور انہیں نقصان پہنچا۔

    2026-08-10 16:01
  • ایرانی صدر پزشکیان: افغانستان اور پاکستان نے غیر ملکی عناصر کو ایران میں داخل ہونے سے روکا

    ایرانی صدر پزشکیان: افغانستان اور پاکستان نے غیر ملکی عناصر کو ایران میں داخل ہونے سے روکا

    تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران افغانستان اور پاکستان نے اپنی سرحدوں کی نگرانی سخت کرکے دیگر ممالک سے وابستہ عناصر، دہشت گردوں اور علیحدگی پسند گروہوں کو ایرانی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔

    2026-08-10 15:55
  • پاکستانی تجزیہ کار: آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران کی شرائط جائز ہیں، آبنائے ہرمز  پر ایران کا کنٹرول ایک حقیقت ہے

    پاکستانی تجزیہ کار: آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران کی شرائط جائز ہیں، آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول ایک حقیقت ہے

    پاکستان کے سیاسی تجزیہ کار اور پاکستان یوتھ آرگنائزیشن کے سربراہ عبداللہ گل نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنے کے لیے ایران کی شرائط کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ان شرائط پر عمل نہیں ہوتا، خطے میں امن و استحکام کی توقع نہیں کی جا سکتی۔

    2026-08-10 15:52
  • تصویری خبر|| اسپین کے شہر مالاگا میں محرم کی پُروقار عزاداری، حسینیہ بقیۃ اللہ میں عزاداروں کی شرکت

    تصویری خبر|| اسپین کے شہر مالاگا میں محرم کی پُروقار عزاداری، حسینیہ بقیۃ اللہ میں عزاداروں کی شرکت

    2026-08-10 10:36
  • تصویری خبر|| اٹلی کے شہر نووارا میں اربعین واک، عزاداروں کا شاندار اجتماع

    تصویری خبر|| اٹلی کے شہر نووارا میں اربعین واک، عزاداروں کا شاندار اجتماع

    2026-08-10 10:28
  • تصویری خبر||آئیوری کوسٹ میں اربعین کی پُروقار تقریب، شیعہ اسلامی انجمن ابو بوا میں عقیدت مندوں کی شرکت

    تصویری خبر||آئیوری کوسٹ میں اربعین کی پُروقار تقریب، شیعہ اسلامی انجمن ابو بوا میں عقیدت مندوں کی شرکت

    2026-08-10 10:24
  • ٹرمپ کے سابق وزیرِ دفاع کا بڑا اعتراف: ایران کو برتری حاصل ہے

    ٹرمپ کے سابق وزیرِ دفاع کا بڑا اعتراف: ایران کو برتری حاصل ہے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دورِ حکومت میں وزیرِ دفاع رہنے والے مارک ایسپر نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ایران کو امریکا پر برتری حاصل ہے اور تہران آبنائے ہرمز پر اپنے کنٹرول کو مذاکرات میں مؤثر دباؤ کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

    2026-08-10 10:15
  • حزب اللہ: ایران جنگ کے بعد پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگیا

    حزب اللہ: ایران جنگ کے بعد پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگیا

    حزب اللہ کے رکنِ لبنانی پارلیمنٹ حسین جشی نے کہا ہیکہ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد ایران پہلے سے زیادہ طاقتور ہوکر ابھرا ہے، جبکہ تہران کو کمزور کرنے کی کوششیں الٹے نتائج کا باعث بنی ہیں۔

    2026-08-10 10:08
  • پینٹاگون کے نائب وزیرِ دفاع نے امریکی ہتھیاروں کے ذخائر ختم ہونے کی تصدیق کردی

    پینٹاگون کے نائب وزیرِ دفاع نے امریکی ہتھیاروں کے ذخائر ختم ہونے کی تصدیق کردی

    امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے نائب وزیرِ دفاع اسٹیو فائنبرگ نے ایران کے ساتھ جنگ کے باعث امریکی ہتھیاروں کے ذخائر میں پیدا ہونے والی کمی اور خلا کی تصدیق کرتے ہوئے دفاعی کمپنیوں سے ہتھیاروں کی پیداوار اور ترسیل فوری طور پر تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    2026-08-10 09:51
  • ایران کے ہتھیار ڈالنے کے ٹرمپ کے دعوے پر سی این این کا طنزیہ تبصرہ

    ایران کے ہتھیار ڈالنے کے ٹرمپ کے دعوے پر سی این این کا طنزیہ تبصرہ

    امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے ’’غیر مشروط ہتھیار ڈالنے‘‘ کے مطالبے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کے سامنے جھکنے کے بجائے آبنائے ہرمز سے متعلق اپنے مطالبات مزید سخت کردیئے ہیں۔

    2026-08-10 09:43
  • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے قانونی مشیر کو عہدے سے ہٹا دیا

    ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے قانونی مشیر کو عہدے سے ہٹا دیا

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے قانونی مشیر ڈیوڈ وارنگٹن کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ ول شارف کو نیا قانونی مشیر مقرر کردیا۔

    2026-08-10 09:37
  • غزہ میں قحط کا خطرہ بڑھ گیا، یورپی انسانی حقوق کی تنظیم کا انتباہ

    غزہ میں قحط کا خطرہ بڑھ گیا، یورپی انسانی حقوق کی تنظیم کا انتباہ

    یورو-میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی پابندیوں اور حملوں کے باعث غزہ کا امدادی و رسدی نظام مکمل تباہی کے قریب پہنچ گیا ہے، جس سے علاقے میں قحط کا خطرہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔

    2026-08-10 09:33
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom