ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • آیت اللہ اختری کا تعزیتی پیغام سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کے نام: اسرائیل کا یمن پر حملہ نیا جنگی جرم ہے

    غزہ کے لئے مقاومت کی قربانیوں کا سلسلہ جاری؛

    آیت اللہ اختری کا تعزیتی پیغام سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کے نام: اسرائیل کا یمن پر حملہ نیا جنگی جرم ہے

    عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی شورائے عالی کے سربراہ نے انصار اللہ یمن کے قائد کے نام ایک پیغام میں یمن کے وزیراعظم اور متعدد وزرا کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔

    2025-08-31 23:21
  • فلسطینی مقاومت کا جدید ہتھیار، ایک فوجی بٹالین کی جنگی صلاحیت کے برابر + ویڈیو

    فتح مقاومت ہی کی ہوگی؛

    فلسطینی مقاومت کا جدید ہتھیار، ایک فوجی بٹالین کی جنگی صلاحیت کے برابر + ویڈیو

    ایک سیکورٹی اور اسٹریٹجک ماہر عبدالکریم خلف نے العالم نیوز نیٹ ورک کے پروگرام "شِیفْرَہ" ​​کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار ایسے جدید ہتھیاروں سے لیس ہے جن کی جنگی طاقت ایک مکمل فوجی بٹالین کے برابر ہے۔

    2025-08-31 21:30
  • پنجاب میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہوگئی، 20 لاکھ سے زائد افراد بے گھر، 2200 دیہات متاثر

    پنجاب میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہوگئی، 20 لاکھ سے زائد افراد بے گھر، 2200 دیہات متاثر

    سیلاب کے باعث ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں ڈوب گئیں، متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقامات پر ساڑھے 7 لاکھ افراد اور 5 لاکھ مویشیوں کا انخلا کیا گیا، حکومت کی ساری توجہ انسانی جانوں کو محفوظ کرنےمیں ہے: پی ڈی ایم اے

    2025-08-31 20:01
  • یمن کے وزیر اعظم کی شہادت پر رد عمل: جرائم پیشہ دشمن کسی بھی بین الاقوامی ذمہ داری کا پابند نہیں ہے، سید عبدالملک الحوثی

    یمن کے وزیر اعظم کی شہادت پر رد عمل: جرائم پیشہ دشمن کسی بھی بین الاقوامی ذمہ داری کا پابند نہیں ہے، سید عبدالملک الحوثی

    انصار اللہ یمن کے قائد نے کہا: جتنے بھی افراد صہیونی جارحیت میں شہید ہوئے وزراء میں سے، اور غیر فوجی، تھے۔ صہیونی دشمن ایک جرائم پیشہ دشمن ہے جو کسی بھی بین الاقوامی ذمہ داری، قانون یا معاہدے کا پابند نہیں ہے۔

    2025-08-31 19:54
  • تصویری خبر | شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 25 واں سربراہی اجلاس

    تصویری خبر | شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 25 واں سربراہی اجلاس

    شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 25 واں سربراہی اجلاس چین کے شہر تیانجن میں شروع ہو گیا،

    2025-08-31 19:41
  • یمن کے خلاف صہیونی ریاست کا حالیہ جرم ریاستی دہشت گردی ہے، سپاہ پاسداران

    غزہ کے لئے مقاومت کی قربانیوں کا سلسلہ جاری؛

    یمن کے خلاف صہیونی ریاست کا حالیہ جرم ریاستی دہشت گردی ہے، سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران نے اپنے بیان میں کہا ہے: "یمنی مقاومت کے سورماؤں کی شہادت پر اس ملک کے سربلند، مضبوط اور طاقتور قائد اور عوام کو تہنیت و تعزیت پیش کرتے ہیں، حالیہ انسانیت سوز جرم کے مظلوم شہداء کے بلند مقاصد کے ساتھ اپنی عہد کی تجدید کرتے ہیں، اور بلند آواز اور فیصلہ کن انداز سے اعلان کرتے ہیں کہ ہم خطے کے مظلوم عوام، خاص طور پر تاریخ ساز فلسطینی اور یمنی اقوام کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ہم غاصب و جارح ریاست اور اس کے حامیوں کے مقابلے میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے؛  مقاومت و مزاحمت جاری و ساری ہے، اور فتح بالآخر حق اور حق پرست و ظلم کے خلاف جدوجہد کرنے والی قوموں کی ہوگی۔"

    2025-08-31 19:39
  • پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم

    پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم

    دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں اور مقاصد پر کاربند رہنے کےعزم کا اظہار کیا، دفترخارجہ

    2025-08-31 19:26
  • مشکل کی گھڑی میں ترک حکومت اورعوام پاکستان کیساتھ ہیں، اردوان کی وزیراعظم سے ملاقات میں گفتگو

    پاکستانی وزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات

    مشکل کی گھڑی میں ترک حکومت اورعوام پاکستان کیساتھ ہیں، اردوان کی وزیراعظم سے ملاقات میں گفتگو

    ترک صدر نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر افسوس اور قیمتی جانی ومالی نقصانات پرپاکستانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا—

    2025-08-31 18:07
  • 10 لاکھ کیوسک پانی آیا تو گزار لیں گے، نیوی اور فوج سے مدد لی ہے: وزیرِ اعلیٰ سندھ

    10 لاکھ کیوسک پانی آیا تو گزار لیں گے، نیوی اور فوج سے مدد لی ہے: وزیرِ اعلیٰ سندھ

    وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سکھر بیراج پہنچ گئے، صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو، شرجیل میمن و دیگر وزراء بھی وزیرِ اعلیٰ کے ساتھ تھے۔

    2025-08-31 17:55
  • وزیراعظم شہباز شریف کا تیانجن میں نیشنل ارتھ کوئیک سمولیشن سینٹر کا دورہ

    وزیراعظم شہباز شریف کا تیانجن میں نیشنل ارتھ کوئیک سمولیشن سینٹر کا دورہ

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی جدید ٹیکنالوجی اور طریقہ کار پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے میں انتہائی معاون ثابت ہوں گے۔

    2025-08-31 17:50
  • اسرائیلی وزیر دفاع کا حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کا دعویٰ

    اسرائیلی وزیر دفاع کا حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کا دعویٰ

    اسرائیلی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے عسکری ترجمان ابو عبیدہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔

    2025-08-31 17:46
  • بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑدیا

    بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑدیا

    پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑ دیا۔

    2025-08-31 17:41
  • تصویری رپورٹ: بوئنوس آئرس میں  فلسطین کے حق میں وسیع پیمانے پر احتجاج

    تصویری رپورٹ: بوئنوس آئرس میں فلسطین کے حق میں وسیع پیمانے پر احتجاج

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق ہزاروں ارجنٹائن شہریوں نے دارالحکومت بوئنوس آئرس میں مارچ کیا اور فلسطینی عوام کے حق میں حمایت کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

    2025-08-31 17:06
  • اسرائیل نے 7 اکتوبر سے 900 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

    اسرائیل نے 7 اکتوبر سے 900 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

    اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اس کے 900 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں سارجنٹ فرسٹ کلاس آریل لوبلینر بھی شامل ہیں۔

    2025-08-31 17:00
  • شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ملٹی پولرزم اور علاقائی تعاون کے فروغ کا اہم موقع ہے : ایرانی صدر

    شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ملٹی پولرزم اور علاقائی تعاون کے فروغ کا اہم موقع ہے : ایرانی صدر

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہونے سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ یہ اجلاس عالمی کثرتیت (ملٹی پولرزم) اور خطے میں تعاون بڑھانے کے لیے نہایت اہم اور مناسب موقع ہے۔

    2025-08-31 16:49
  • استکہلم میں شہریوں کا غزہ میں صحافیوں کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    استکہلم میں شہریوں کا غزہ میں صحافیوں کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    سوئیڈن کے دارالحکومت استکہلم میں شہریوں نے"راہِ غم" کے عنوان سے احتجاجی جلوس نکالا اور غزہ میں فلسطینی صحافیوں کے قتل پر اسرائیل کی کارروائیوں کی شدید مذمت کی۔

    2025-08-31 16:42
  • "شیخ نعیم قاسم کا انصاراللہ کے رہنما کے لیے تعزیتی پیغام: اس راستے کا انجام اسرائیل کی شکست ہے"

    "شیخ نعیم قاسم کا انصاراللہ کے رہنما کے لیے تعزیتی پیغام: اس راستے کا انجام اسرائیل کی شکست ہے"

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے انصاراللہ یمن کے رہنما سید عبدالمالک الحوثی کو ٹیلی گراف بھیج کر یمنی وزیراعظم اور وزراء کی شہادت پر تعزیت اور حمایت کا پیغام دیا، اور کہا کہ اس راستے کا اختتام اسرائیل کے زوال اور عالمی استکبار کی شکست میں ہوگا۔

    2025-08-31 16:36
  • "اسرائیل کا جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے زیر زمین مراکز پر فضائی حملہ"

    "اسرائیل کا جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے زیر زمین مراکز پر فضائی حملہ"

    "اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے قلعه الشقیف میں حزب اللہ کے زیر زمین مراکز پر فضائی حملہ کیا،

    2025-08-31 16:25
  • رہبر انقلاب کی ایران۔چین اسٹریٹجک معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر تاکید

    رہبر انقلاب کی ایران۔چین اسٹریٹجک معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر تاکید

    صدر ایران کے چین کے دورے سے قبل، رہبر انقلاب کے سرکاری دفتر نے سوشل میڈیا پر آیت اللہ خامنہ ای کے بیانات چینی زبان میں جاری کیے، جن میں دونوں ممالک کے اسٹریٹجک معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

    2025-08-31 16:11
  • سپاہ پاسداران: یمن صہیونیوں کو منہ توڑ اور پشیمان کن جواب دے گا

    سپاہ پاسداران: یمن صہیونیوں کو منہ توڑ اور پشیمان کن جواب دے گا

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صنعا میں یمنی وزیراعظم اور وزراء کی شہادت پر صہیونی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی اسلامی مقاومت قابض دشمن کو منہ توڑ اور پشیمان کن جواب دے گی۔

    2025-08-31 16:06
  • البخیتی: جنگ نئے مرحلے میں داخل، قابضین بھاری قیمت چکائیں گے

    البخیتی: جنگ نئے مرحلے میں داخل، قابضین بھاری قیمت چکائیں گے

    انصاراللہ یمن کے رہنما محمد البخیتی نے صنعا میں یمنی حکومت کے اجلاس پر حملے کو سرخ لکیر عبور کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور قابض دشمنوں کو بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

    2025-08-31 15:58
  • اسرائیل کی جارحیت کی صورت میں، اس کے حامیوں کو بھی نشانہ بنائیں گے، بریگیڈیئر جنرل سلیمانی

    اگلی جنگ صہیونیوں کو لے ڈوبے گی؛

    اسرائیل کی جارحیت کی صورت میں، اس کے حامیوں کو بھی نشانہ بنائیں گے، بریگیڈیئر جنرل سلیمانی

    بسیج کے سربراہ نے اسرائیل کے حامیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا: اگر دوبارہ جارحیت ہوئی تو نہ صرف صہیونی بلکہ ان کے حامی بھی ذمہ دار ہوں گے۔ ایران کا ٹارگٹ ڈیٹا بیس مکمل ہو چکا ہے، اور اگر جارحیت دہرائی گئی تو نہ صرف اسرائیل بلکہ اس کے حامی بھی نشانے پر ہوں گے۔

    2025-08-31 15:32
  • یمن نے اسرائیل کو خبردار کر دیا: بدلہ یقینی ہے

    غزہ کے لئے مقاومت کی قربانیوں کا سلسلہ جاری؛

    یمن نے اسرائیل کو خبردار کر دیا: بدلہ یقینی ہے

    صہیونی ریاست نے ملک کے داخلی محاذ کو غیر مستحکم کرنے کے لئے صنعا پر اپنے حالیہ حملے میں یمنی وزیر اعظم کو قتل کر دیا لیکن یمنی حکام اور کمانڈروں نے کہا کہ: انتقام یقینی ہے۔

    2025-08-31 00:19
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom