ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ہم بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں شامل ہونے کے لئے تیار ہیں، شنگھائی پلس اجلاس سے صدر پزشکیان کا خطاب 

    شنگھائی تعاون تنظيم کا سربراہی اجلاس؛

    ہم بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں شامل ہونے کے لئے تیار ہیں، شنگھائی پلس اجلاس سے صدر پزشکیان کا خطاب 

    صدر نے شنگھائی پلس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران مشرق اور مغرب کے درمیان رابطے کے مرکز میں واقع ہؤا ہے، جس نے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت ٹرانزٹ راستوں کو جوڑنے کے لئے ایک بڑے جغرافیائی فائدے کو جنم دیا ہے۔

    2025-09-01 15:44
  • شنگھائی سربراہی اجلاس: ایران اکیلا نہیں ہے؛ 20 معاہدے اور ایک عالمی مذمت

    شنگھائی تعاون تنظيم کا سربراہی اجلاس؛

    شنگھائی سربراہی اجلاس: ایران اکیلا نہیں ہے؛ 20 معاہدے اور ایک عالمی مذمت

    شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بیان کے ایک حصے میں، ـ جو آج پیر کو چین میں جاری ہؤا ـ رکن ممالک نے جون 2025ع‍ میں اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیل اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کی فوجی جارحیتوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

    2025-09-01 13:52
  • تل ابیب مہلک تزویراتی غلطیوں سے باز رہے، صہیونی تجزیہ کار

    اسرائیل ایک چھوٹی ریاست؛

    تل ابیب مہلک تزویراتی غلطیوں سے باز رہے، صہیونی تجزیہ کار

    ایک اسرائیلی مصنف نے خبردار کیا ہے کہ ایران اور لبنانی حزب اللہ کے خلاف حالیہ جنگ کے بعد حد سے زیادہ خود اعتمادی تل ابیب کو مہلک استراتژیک غلطیوں کے ارتکاب کی طرف لے جا سکتی ہے۔

    2025-09-01 13:00
  • ایران-چین تزویراتی معاہدے کے مکمل نفاذ پر رہبر انقلاب کی تاکید

    ایران چین تزویراتی معاہدہ؛

    ایران-چین تزویراتی معاہدے کے مکمل نفاذ پر رہبر انقلاب کی تاکید

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ نے آپ کی جانب سے ایک ٹویٹر پیغام چینی زبان میں نشر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رہبر انقلاب نے تاکید کرکے فرمایا: "ایران اور چین، اپنے قدیم تہذیبی ورثے کی روشنی میں، ایشیا کے مشرقی اور مغربی بازوؤں کے طور پر، نہ صرف علاقائی اور عالمی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر بھی، تبدیلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔۔ دو ملکوں کے اسٹراٹیجک معاہدے کے تمام پہلوؤں کو عملی شکل دینے سے اس کی راہ ہموار ہوگی۔"

    2025-09-01 12:06
  • انہوں نے اسد کا تختہ الٹ دیا اور الجولانی کو شام کا حکمران بنایا، لیکن کیوں؟ 

    شام پر دہشت گردوں کے قبضے کا مقصد؛

    انہوں نے اسد کا تختہ الٹ دیا اور الجولانی کو شام کا حکمران بنایا، لیکن کیوں؟ 

    بشار الاسد کی حکومت کا تخت الٹ دیا گیا اور جولانی کو ان کی جگہ بٹھایا گیا اس لئے کہ 'ٹرمپ نیتن یاہو کا جوڑا' لبنان، عراق اور پھر ایران کے خلاف اپنے علاقائی منصوبوں پر عملدرآمد کر سکیں۔ 

    2025-09-01 11:10
  • اسرائیل مسجد الاقصیٰ میں اسلامی آثار مٹا رہا ہے، حرمِ قدس شریف

    قبلۂ اول کی تباہی مسلمانوں کے لئے غور طلب؛

    اسرائیل مسجد الاقصیٰ میں اسلامی آثار مٹا رہا ہے، حرمِ قدس شریف

    مقبوضہ قدس شریف میں حرمِ قدس شریف کے انتظامی ادارے نے اتوار (31 اگست 2025ع‍) کے دن اعلان کیا کہ صہیونی ریاست مسجد الاقصیٰ کے نیچے غیر قانونی کھدائیوں اور اسلامی آثار قدیمہ کی تباہی میں مصروف ہے، وہ آثار جو اس مقدس مقام کی تاریخی اسلامی کے حوالے سے مسلمانوں کے تاریخی موقف کی حقانیت کو ثابت کرتے ہیں۔

    2025-09-01 10:58
  • صہیونیوں پر جہنم کے دروازے کھول دیئے جا رہے ہیں / ہمارا جواب تکلیف دہ ہوگا، یمنی افواج

    یمن امت کے لئے نئی امید؛

    صہیونیوں پر جہنم کے دروازے کھول دیئے جا رہے ہیں / ہمارا جواب تکلیف دہ ہوگا، یمنی افواج

    یمنی افواج کے چیف آف اسٹاف نے صنعا پر حالیہ صہیونی جارحیت میں یمنی حکام کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صہیونیوں نے اس جرم کا ارتکاب کرکے اپنے اوپر جہنم کے دروازے کھول دیئے ہیں۔

    2025-09-01 10:05
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom