16 اگست 2026 - 01:23
آبنائے ہرمز کے قریب سمندری حادثہ

یہ واقعہ جمعہ 14 اگست 2026 کو گرینوچ معیاری وقت کے مطابق مطابق رات آٹھ بجے (ایران کے وقت رات ساڑھے گیارہ بجے) عمان کے قصبے قُوزری کے قریب پیش آیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ تنظیم کے مطابق، یہ واقعہ جمعہ 14 اگست 2026 کو گرینوچ معیاری وقت کے مطابق مطابق رات آٹھ بجے (ایران کے وقت رات ساڑھے گیارہ بجے) عمان کے قصبے قُوزری کے قریب پیش آیا۔

ایک نامعلوم پروجیکٹائل ایک بار بردار جہاز کو ٹکرایا؛ عملے کے تمام ارکان محفوظ ہیں، تاہم نقصانات اور ممکنہ ماحولیاتی اثرات کا ابھی تک اندازہ نہیں لگایا جا سکا ہے۔

تنظیم نے تمام گذرتے ہوئے جہازوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ احتیاط برتیں اور فوری طور پر کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی اطلاع دیں۔

علاوہ ازیں، متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی "وام" نے اڈنوک کمپنی کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعہ کی شام ایک اور جہاز (ٹینکر) آبنائے ہرمز سے گذرتے ہوئے، بندرگاہی قصبے "الخصب" کے قریب ایک ڈرون کا نشانہ بنا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha