نئی علاقائی ترتیب
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران تاریخ سازی کی دہلیز پر؛ ٹرمپ کے پاس بس صرف 'ایک' راستہ باقی ہے – 5
ٹرمپ کو دو شکستوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا / ٹرمپ کو صہیونیوں نے ایسی جنگ میں پھنسایا ہے جس میں جیت ناممکن ہے / ٹرمپ حتیٰ کہ ایک جنگ کا انتظام کرنے سے بھی قاصر و عاجز ہے، جنگ جیتنا تو دور کی بات ہے / ٹرمپ نے "اب تک کی کسی بھی چیز سے بڑا، زبردست حملہ" کرنے کی دھمکی دی اس کا فیصلہ حملے میں تبدیل نہ ہو سکا / پینٹاگون نے مئی سے جولائی تک تقریباً 160 ملین بیرل مصنوعات (تقطیر شدہ خام تیل اور جیٹ ایندھن) بیرون ملک بھیج کر خرچ کر دیں! / ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ مذاکرات کا دعویٰ کیا: "ہم ان [ایرانیوں] سے بات چیت کر رہے ہیں۔" لیکن ایران نے ٹرمپ حکومت کے ساتھ کسی بھی مذاکرات کو واضح طور پر مسترد کر دیا۔
-
آپریشن نصر 2؛
اردن پر حملے سے ٹرمپ اتنا پریشان کیوں ہؤا ہے؟
ایران نے اردن میں ایک اہم اڈے پر میزائل حملہ کیا اور ٹرمپ ناراض اور بے چین ہو گیا؛ بولا: "ہمیں اس حملے کی توقع نہ تھی"، اور ہمیشہ کی طرح دھمکیاں دیں اور شیخیوں کا سہار لیا کہ وہ کیا کرے گیا اور کیا نہیں کرے گا، جو بہرحال معمول کے مطابق، غیر اہم باتیں تھیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران تاریخ سازی کی دہلیز پر؛ ٹرمپ کے پاس بس صرف 'ایک' راستہ باقی ہے – 4
ٹرمپ کو دو شکستوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا / ٹرمپ کو صہیونیوں نے ایسی جنگ میں پھنسایا ہے جس میں جیت ناممکن ہے / ٹرمپ حتیٰ کہ ایک جنگ کا انتظام کرنے سے بھی قاصر و عاجز ہے، جنگ جیتنا تو دور کی بات ہے / ٹرمپ نے "اب تک کی کسی بھی چیز سے بڑا، زبردست حملہ" کرنے کی دھمکی دی اس کا فیصلہ حملے میں تبدیل نہ ہو سکا / پینٹاگون نے مئی سے جولائی تک تقریباً 160 ملین بیرل مصنوعات (تقطیر شدہ خام تیل اور جیٹ ایندھن) بیرون ملک بھیج کر خرچ کر دیں! / ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ مذاکرات کا دعویٰ کیا: "ہم ان [ایرانیوں] سے بات چیت کر رہے ہیں۔" لیکن ایران نے ٹرمپ حکومت کے ساتھ کسی بھی مذاکرات کو واضح طور پر مسترد کر دیا۔
-
آپریشن نصر 2؛
ایران کے ساتھ جنگ کے بارے میں ٹرمپ کا وعدہ پورا نہیں ہؤا، دی ہل
امریکی اخبار دی ہل (The Hill (newspaper) نے ایک رپورٹ میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری تنازع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ایران کی جوابی کارروائی کی صلاحیت، امریکی اسلحے کے ذخائر میں آنے والی شدید کمی، اور ایران کے ساتھ جنگ کے تئیں امریکی عوام کی بڑھتی ہوئی مخالفت نے تنازع کے خاتمے کے امکانات کو مزید غیر یقینی بنا دیا ہے۔
-
آپریشن نصر 2؛
کویت میں امریکی دشمن کو دو ڈرون ہینگرز اور ایک جیٹ فیول ٹینک کو تباہ کر دیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ کویت امریکہ کے زیر علی السالم ایئربیس پر جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کا (جیٹ) فیول ٹینک اور ڈرونز کے ایک بڑے ہینگر کو تباہ کرکے آگ لگا دی گئی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران تاریخ سازی کی دہلیز پر؛ ٹرمپ کے پاس بس صرف 'ایک' راستہ باقی ہے – 3
ٹرمپ کو دو شکستوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا / ٹرمپ کو صہیونیوں نے ایسی جنگ میں پھنسایا ہے جس میں جیت ناممکن ہے / ٹرمپ حتیٰ کہ ایک جنگ کا انتظام کرنے سے بھی قاصر و عاجز ہے، جنگ جیتنا تو دور کی بات ہے / ٹرمپ نے "اب تک کی کسی بھی چیز سے بڑا، زبردست حملہ" کرنے کی دھمکی دی اس کا فیصلہ حملے میں تبدیل نہ ہو سکا / پینٹاگون نے مئی سے جولائی تک تقریباً 160 ملین بیرل مصنوعات (تقطیر شدہ خام تیل اور جیٹ ایندھن) بیرون ملک بھیج کر خرچ کر دیں! / ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ مذاکرات کا دعویٰ کیا: "ہم ان [ایرانیوں] سے بات چیت کر رہے ہیں۔" لیکن ایران نے ٹرمپ حکومت کے ساتھ کسی بھی مذاکرات کو واضح طور پر مسترد کر دیا۔
-
آپریشن نصر 2؛
تین ایف 35 امریکی طیاروں کو تباہ کر دیا اور تین کو نقصان پہنچایا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اردنی عوام کے نام اپنے پیغام میں، اعلان کیا: آج صبح سپاہ پاسداران کی ایرواسپیس فورس کے مجاہدین نے اردن کے الازرق امریکی اڈے پر حملہ کرکے امریکی دشمن کے ایف 35 طیاروں کے اسٹیشننگ ریمپ اور تعمیراتی شیڈ کو نشانہ بنایا، جس میں کئی بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے تین ایف 35 طیارے مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے اور تین دیگر کو شدید نقصان پہنچایا گیا۔
-
آپریشن نصر 2؛
ٹرمپ کو نیا سبق سکھانے والا استاد 'عماد' + تصاویر اور ویڈیوز
بیلسٹک میزائل "عماد" حالیہ مہینوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے مؤثر اور اسٹراٹیجک ہتھیاروں میں سے ایک بن گیا ہے جو اسلامی جمہوریہ ایران کی میزائل کارروائیوں میں امریکی دشمن کے جرائم کے جواب میں ہونے والی کاروائیوں میں استعمال ہو رہا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران تاریخ سازی کی دہلیز پر؛ ٹرمپ کے پاس بس صرف 'ایک' راستہ باقی ہے – 2
ٹرمپ کو دو شکستوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا / ٹرمپ کو صہیونیوں نے ایسی جنگ میں پھنسایا ہے جس میں جیت ناممکن ہے / ٹرمپ حتیٰ کہ ایک جنگ کا انتظام کرنے سے بھی قاصر و عاجز ہے، جنگ جیتنا تو دور کی بات ہے / ٹرمپ نے "اب تک کی کسی بھی چیز سے بڑا، زبردست حملہ" کرنے کی دھمکی دی اس کا فیصلہ حملے میں تبدیل نہ ہو سکا / پینٹاگون نے مئی سے جولائی تک تقریباً 160 ملین بیرل مصنوعات (تقطیر شدہ خام تیل اور جیٹ ایندھن) بیرون ملک بھیج کر خرچ کر دیں! / ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ مذاکرات کا دعویٰ کیا: "ہم ان [ایرانیوں] سے بات چیت کر رہے ہیں۔" لیکن ایران نے ٹرمپ حکومت کے ساتھ کسی بھی مذاکرات کو واضح طور پر مسترد کر دیا۔
-
آپریشن نصر 2؛
خطے میں امریکہ کے سہولت کار جوابی اقدام کے لئے تیار رہیں / دشمن کی جارحیت کا آج ہی جواب دیں گے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا: جو ممالک تجاوز کرنے والے کی مدد میں ملوث ہیں، اگر انہوں نے اپنا رویہ درست نہ کیا تو انہیں سخت جواب ملے گا۔ آبنائے ہرمز جب تک امریکی حکام کی ہرزہ سرائیاں، دھمکیاں اور جہازرانی میں ان کی مداخلتیں جاری رہیں گی، آبنائے ہرمز کو بند رکھا جائے گا
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران تاریخ سازی کی دہلیز پر؛ ٹرمپ کے پاس بس صرف 'ایک' راستہ باقی ہے – 1
ٹرمپ کو دو شکستوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا / ٹرمپ کو صہیونیوں نے ایسی جنگ میں پھنسایا ہے جس میں جیت ناممکن ہے / ٹرمپ حتیٰ کہ ایک جنگ کا انتظام کرنے سے بھی قاصر و عاجز ہے، جنگ جیتنا تو دور کی بات ہے / ٹرمپ نے "اب تک کی کسی بھی چیز سے بڑا، زبردست حملہ" کرنے کی دھمکی دی اس کا فیصلہ حملے میں تبدیل نہ ہو سکا / پینٹاگون نے مئی سے جولائی تک تقریباً 160 ملین بیرل مصنوعات (تقطیر شدہ خام تیل اور جیٹ ایندھن) بیرون ملک بھیج کر خرچ کر دیں! / ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ مذاکرات کا دعویٰ کیا: "ہم ان [ایرانیوں] سے بات چیت کر رہے ہیں۔" لیکن ایران نے ٹرمپ حکومت کے ساتھ کسی بھی مذاکرات کو واضح طور پر مسترد کر دیا۔
-
آپریشن نصر 2؛
اردن میں امریکی فضائی اڈے اور کمانڈ سینٹر پر ایران کے میزائل حملے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس نے ایک بیان میں اردن میں امریکی فوج کے فضائی اڈے اور مرکزی کمانڈ سینٹر پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے کا اعلان کیا۔
-
امریکی اڈوں پر حملہ
اردن کے امریکی اڈے میں زوردار دھماکے
عرب ذرائع نے بدھ کی صبح اردن کے موفق السلطی امریکی اڈے میں امریکی فوجی نفری کی تعیناتی کے مقام پر زوردار دھماکے سنائے دیئے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
امریکہ کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو رہی ہے، ایران کے نائب وزیر خارجہ + اپڈیٹڈ
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور، ڈاکٹر کاظم غریب آبادی کہا: ہمارا امریکہ سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں / جھڑپوں کے نئے دور کے نتیجے میں آبنائے ہرمز کو بند کر دیا گیا، / امریکیوں کا یہ دعویٰ کھلا جھوٹ ہے کہ 'کہ آبنائے کھلا ہے'۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
مغربی ایشیا؛ پینٹاگون اور سینٹکام کے ویرانوں پر آگ کا رقص
اے دنیا نظارہ کر، دیکھ لے، کہ کسی دن ایران پہلوی کے دور میں ایک خائن و غدار کے چنگل میں گرفتار اور امریکی مفادات کا بڑا نگہباں تھا۔ دیکھ لے کہ اسی سرزمین میں کیپیٹولیشن کے قانون پر دستخط ہوتے تھے؛ ایسا قانون جو ایک ایرانی شہری کو امریکی کتے کے برابر سمجھتا تھا اور اس سرزمین کی حکمرانی واشنگٹن کے تکبر کے سامنے گھٹنے ٹیکتا تھا۔ وہ دن یاد کر جب امریکہ اس ملک کا تیل سستے داموں لے جاتا تھا اور ایران کو استکباری مفادات کا نوکر بنایا گیا تھا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
مغربی ایشیا میں واشنگٹن کو درپیش تزویراتی مخمصہ / نئی علاقائی ترتیب - 3
یہ ایک عہد اور دوسری عالمی جنگ کے فاتحوں کی بنی بنائی روایتی عالمی ترتیب (یا World Order) کا خاتمہ اور مغربی ایشیا میں ایک نئی ترتیب کا آغاز ہے۔ ایک ایسی نئی ترتیب ہے جس میں قوموں کی مرضی غیروں کے توپ خانے اور ہوائی جہازوں پر غلبہ پائے ہو اور اسلامی جمہوریہ ایران، اللہ کی طاقت اور عوامی حمایت پر بھروسہ رکھتے ہوئے اس نئی عالمی و علاقائی ترتیب کا علمبردار ہے۔
-
آپریشن نصر 2؛
ایران نے حالیہ جنگ میں امریکی بحری-فضائی بھوت کو شکار کر دیا + تصویری مجموعہ
آپریشن نصر 2 امریکی جارحیت کے اعادے کے جواب میں 8 سے 22 جولائی 2026ع تک جاری رہا اور اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے اس 15 روزہ جنگ کے دوران 8 ریفیولنگ طیاروں سمیت متعدد امریکی اثاثوں کو نابود کر دیا ہے اور ان تباہ شدہ امریکی اثاثوں میں ایک پی 8 اے پوزیڈن بحری گشتی طیارہ بھی شامل تھا جو خطے کی ایک عرب ریاست کی سرزمین پر موجود امریکی فوجی اڈے پر تعینات تھا۔ یہ ایک اسٹراٹیجک طیارہ ہے جسے امریکی بحریہ کے اہم ترین جنگی معلوماتی کا نظامات (Combat information systems) میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
مغربی ایشیا میں واشنگٹن کو درپیش تزویراتی مخمصہ / نئی علاقائی ترتیب - 2
یہ ایک عہد اور دوسری عالمی جنگ کے فاتحوں کی بنی بنائی روایتی عالمی ترتیب (یا World Order) کا خاتمہ اور مغربی ایشیا میں ایک نئی ترتیب کا آغاز ہے۔ ایک ایسی نئی ترتیب ہے جس میں قوموں کی مرضی غیروں کے توپ خانے اور ہوائی جہازوں پر غلبہ پائے ہو اور اسلامی جمہوریہ ایران، اللہ کی طاقت اور عوامی حمایت پر بھروسہ رکھتے ہوئے اس نئی عالمی و علاقائی ترتیب کا علمبردار ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ابنائے ہرمز پر ایران کا تسلط ابد تک؛ دو سابق امریکی کمانڈروں کا اعتراف
امریکی فضائیہ کے دو ریٹائرڈ سینئر کمانڈر، جو فی الحال اسٹراٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز سنٹر (CSIS) کے ماہرین ہیں، ایران پر حملے میں امریکہ اور اسرائیل کے درمیان دقیق آپریشنل تقسیمِ کار کا اعتراف کرتے ہوئے اس بات پر زور دیتے ہیں کہ کوئی بھی طاقت آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران سے چھین نہیں سکتی، اور ایران جب تک چاہے گا، اس آبنائے پر اپنا کنٹرول لاگو رکھ سکتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
مغربی ایشیا میں واشنگٹن کو درپیش تزویراتی مخمصہ / نئی علاقائی ترتیب - 1
یہ ایک عہد اور دوسری عالمی جنگ کے فاتحوں کی بنی بنائی روایتی عالمی ترتیب (یا World Order) کا خاتمہ اور مغربی ایشیا میں ایک نئی ترتیب کا آغاز ہے۔ ایک ایسی نئی ترتیب ہے جس میں قوموں کی مرضی غیروں کے توپ خانے اور ہوائی جہازوں پر غلبہ پائے ہو اور اسلامی جمہوریہ ایران، اللہ کی طاقت اور عوامی حمایت پر بھروسہ رکھتے ہوئے اس نئی عالمی و علاقائی ترتیب کا علمبردار ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
اسلامی جمہوریہ ایران اور جدید مشرقِ وسطیٰ یا 'نئی علاقائی ترتیب'
امریکہ نے ایران کے ساتھ نئے سمجھوتے میں اپنی تمام تر ذمہ داریوں کو ترک کرکے، گذشتہ ایک سال کے دوران تیسری بار بزدلی کے ساتھ، اس ملک پر فوجی حملہ کیا ہے۔ اس کی وجہ تلاش کرنا ضروری ہے تاکہ ایران مناسب حکمت عملی اختیار کرکے، اور جنگ میں اپنے اہداف کی سطح بلند کرکے اس تباہ کن رجحان کے تسلسل کو روک دے اور جنگ کے بادل ملک کی فضاؤں سے چھٹ جائیں۔
-
آپریشن نصر 2؛
خلیج فارس کے شمال میں امریکہ کے منہ پر ایران کا زوردار طمانچہ + ویڈیو اور تصاویر
خلیج فارس میں امریکی اڈوں کے نیٹ ورک کے درمیان، کویت کا فضائی اڈہ "احمد الجابر" ـ جو اس خطے کے شمال میں واقع ہے، سینٹ کام کی کارروائیوں کی پشت پناہی میں اپنے کردار کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنا ہؤا ہے ـ وہی اڈہ ہے جو گذشتہ مہینوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی کارروائیوں کا نشانہ بنتا رہا ہے۔
-
آپریشن نصر 2؛
دوسری قسط | نیویارک ٹائمز نے جنگ جاری رکھنے سے ٹرمپ کی پسپائی کی اصل وجہ بتا دی
نیویارک ٹائمز نے امریکی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے فی الحال ایران کے خلاف حملوں کو بڑھانے کے اپنے منصوبے سے پیچھے ہٹ گیا ہے اور یہ فیصلہ سفارت کاری کی وجہ سے نہیں، بلکہ ایئرڈیفنس کے میزائلوں کے ذخائر کی قلت جیسے اہم عوامل کی بنا پر کیا گیا ہے۔
-
آپریشن نصر 2؛
پہلی فسط | نیویارک ٹائمز نے جنگ جاری رکھنے سے ٹرمپ کی پسپائی کی اصل وجہ بتا دی
نیویارک ٹائمز نے امریکی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے فی الحال ایران کے خلاف حملوں کو بڑھانے کے اپنے منصوبے سے پیچھے ہٹ گیا ہے اور یہ فیصلہ سفارت کاری کی وجہ سے نہیں، بلکہ ایئرڈیفنس کے میزائلوں کے ذخائر کی قلت جیسے اہم عوامل کی بنا پر کیا گیا ہے۔
-
آپریشن نصر 2؛
حصۂ سوئم | امریکی فوج کو 15 روزہ جنگ میں پہنچنے والے تزویراتی نقصانات کی رپورٹ کا پیغام کیا ہے؟
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان اور شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ، بریگیڈ؛یئر پاسدار حسین محبی، نے ذرائع سے بات چیت کوتے ہوئے موجودہ صورت حال میں تیسری جارحانہ جنگ کے دوران، خطے میں امریکی دہشت گرد فوج کو پندرہ دنوں میں پہنچنے والے نقصانات کی فہرست پیش کی۔
-
آپریشن نصر 2؛
حصۂ دوئم | امریکی فوج کو 15 روزہ جنگ میں پہنچنے والے تزویراتی نقصانات کی رپورٹ کا پیغام کیا ہے؟
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان اور شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ، بریگیڈ؛یئر پاسدار حسین محبی، نے ذرائع سے بات چیت کوتے ہوئے موجودہ صورت حال میں تیسری جارحانہ جنگ کے دوران، خطے میں امریکی دہشت گرد فوج کو پندرہ دنوں میں پہنچنے والے نقصانات کی فہرست پیش کی۔
-
آپریشن نصر 2؛
حصۂ اول | امریکی فوج کو 15 روزہ جنگ میں پہنچنے والے تزویراتی نقصانات کی رپورٹ کا پیغام کیا ہے؟
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان اور شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ، بریگیڈ؛یئر پاسدار حسین محبی، نے ذرائع سے بات چیت کوتے ہوئے موجودہ صورت حال میں تیسری جارحانہ جنگ کے دوران، خطے میں امریکی دہشت گرد فوج کو پندرہ دنوں میں پہنچنے والے نقصانات کی فہرست پیش کی۔
-
اربیل-عراق میں امریکی فوجی ڈھانچے تقریبا مکمل طور پر تباہ ہو گئے، ایران آرمی
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے کہا کہ حالیہ جنگ کے دوران نشانہ بننے والے امریکی اڈوں کا ایک بڑا حصہ اپنی مؤثر آپریشنل صلاحیت کھو بیٹھا ہے۔
-
آپریشن نصر 2؛
متعدد جنگی طیاروں، ایک جاسوسی بالون اور امریکی پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کو تباہ کر دیا گیا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق، سیاہ پاسداران نے اردن میں متعدد جنگی طیاروں، پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظامات، ایک جاسوسی بالون اور اربیل میں امریکی دہشتگردوں کی ایک خفیہ رہائش گاہ کو تباہ کر دیا۔
-
آپریشن نصر 2؛
گولہ بارود کے شیڈز اور پانچویں امریکی بحری بیڑے کے کنٹرول ٹاورکو آگ لگا دی گئی
سپاہ پاسداران کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا: کویت میں العدیری امریکی اڈے میں گولہ بارود اور فوجی سازوسامان کے تین بڑے شیڈز (گودام) اور پانچویں امریکی بحری بیڑے کے کنٹرول ٹاور کو آگ لگا دی گئی۔