نئی عالمی ترتیب
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
امریکی جنگی جہازوں کی ہرمز سے پسپائی، ٹرمپ کے دعوؤں پر سوالیہ نشان!
گوکہ ٹرمپ اور دہشت گرد سینٹکام کے کمانڈر آبنائے ہرمز کے کھلے ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں، امریکی طیارہ بردار جہاز کی اس اسٹراٹیجک آبی راستے سے 700 تا 800 کلومیٹر تک پسپائی، واشنگٹن کے اس بلند بانگ دعوے پر سوالیہ نشان بن گئی ہے کہ وہ بحری جہازرانی کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛
چار جہاز اور 'ہرمزی تعزیر' کا نشانہ بن گئے
تین کنٹینر بردار اور ایک تیل بردار، جہازوں آبنائے ہرمز میں قانون کی خلاف ورزی پر سزا دی گئی، برطانوی بحریہ کے آپریشنل ونگ نے تصدیق کر دی۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
2 | امریکی بحریہ میں ہرمز کے قریب آنے کی جرأت نہیں / امریکی جہاز ڈبونے کے بے چین ہيں، ریئر ایڈمرل عظمائی
سپاہ بحریہ کے کمانڈر نے کہا: امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے پسپا ہو گئے ہیں؛ کیونکہ وہ زدپذیر ہیں اور ایران کے قریب آنے کی جرأت نہیں رکھتے۔
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛
قانون شکن جہاز 2500 کنٹینروں کے ساتھ آبنائے ہرمز کے غیر مجاز روٹ، ڈوب گیا، سپاہ بحریہ + تصاویر
سپاہ سپاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا کہ ایک خلاف ورزی کرنے والا کنٹینر بردار بحری جہاز، جو آبنائے ہرمز کے غیر مجاز اور خطرناک راستے سے گذر رہا تھا، سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دھماکے اور شدید اتشزدگی سے دوچار ہو گیا۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
1 | امریکی بحریہ میں ہرمز کے قریب آنے کی جرأت نہیں / امریکی جہاز ڈبونے کے بے چین ہيں، ریئر ایڈمرل عظمائی
سپاہ بحریہ کے کمانڈر نے کہا: امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے پسپا ہو گئے ہیں؛ کیونکہ وہ زدپذیر ہیں اور ایران کے قریب آنے کی جرأت نہیں رکھتے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
جنگ کا انجام؟ / ٹرمپ کو ایرانی قوم سے بات کرنا ہوگی، میجر جنرل رضائی
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا: ٹرمپ کہتا ہے کہ وہ ایرانی قوم کو مٹانا چاہتا ہے اور ایرانی تہذیب کو ختم کرنا چاہتا ہے؛ ان باتوں سے، وہ ایرانی عوام کو اپنے خلاف مزید متحرک کر رہا ہے۔ اس کو بہر حال اسی ایرانی قوم سے بات کرنا پڑے گی۔
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛
کسی غیر علاقائی قوت کو آبنائے ہرمز میں مداخلت کا حق نہیں، میجر جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے زور دے کر کہا: کسی غیر علاقائی طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں دھمکی، تسلط پسندانہ موجودگی اور مداخلت کا کوئی حق نہیں۔
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛
آبنائے ہرمز کا انتظام ایک عظیم قومی دولت اور سرمایہ ہے / تیل کی قیمتیں ٹرمپ کے قابو سے خارج ہیں، میجر جنرل رضائی
جنرل رضائی نے کہا: ہمارا مطلب صرف گذرگاہ بند کرنا اور گذرنے کی فیس وصول کرنا نہیں ہے؛ ہمارے مفادات اس سے کہیں زیادہ ہیں۔ ہم آبنائے ہرمز میں مناسب اقتصادی کام کر سکتے ہیں اور گذرنے والے بحری جہازوں سے سلامتی، بیمہ اور ماحولیات کے اخراجات وصول کر سکتے ہیں؛ لیکن "آبنائے ہرمز کے انتظام کا سرمایہ" ہمارے لئے اس سے کہیں زیادہ ہے اور وہ ہے سلامتی کا کنٹرول۔/ تیل کی قیمتیں ٹرمپ کے قابو سے خارج ہیں۔
-
عالمی اسمگلر ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرمپ امارات کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز سے تیل اسمگل کرتے ہیں، میجر جنرل رضائی
قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل کے سکریٹری نے کہا: ٹرمپ ہر روز دعویٰ کرتے ہیں کہ آبنائے ہرمز کھلا ہے، لیکن وہ اسمگلنگ کر رہے ہیں اور آبنائے پر ایران کے کنٹرول میں ہے اور یہ ایران کے زیر انتظام میں ہے۔
-
امریکی سلطنت ـ حسد اور بدخواہی
تہذیبوں کی جنگ، مارکو روبیو کا تشہیراتی بیانیہ! - 1
جو کچھ روبیو نے ایتھنز میں کہا، وہ سیموئل ہنٹنگٹن کے تہذیبوں کی جنگ کے اسی ناپختہ تصور کا [بھی] ایک جعلی نسخہ ہے، فرق صرف یہ ہے کہ بولنے والا بھی اور اس کی کہی ہوئی بات بھی، اصل نسخے سے کہیں زیادہ کمزور اور ناپختہ ہے۔ یعنی یہ ایک خام خیال ہے جو ہنٹنگٹن کے تصور کے برعکس نظریاتی سطح پر بھی مستحکم نہیں ہو پایا اور محض ایک سطحی شکل میں باقی رہ گیا ہے اور یہ مغربی فکر و نظر والوں کے لئے قابلِ یقین ـ حتی کہ قابل غور ـ نہیں ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی تزویراتی فتح
اسلامی جمہوریہ ایران مشرق وسطیٰ کی سپر پاور ہے، غیر ملکی صارفین + تصاویر
ایکس پلیٹ فارم پر سرگرم افراد نے میزائل اور ڈرون کی تیاری اور پیداوار جاری رکھنے میں ایران کی صلاحیت کی تعریف کی۔
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛
ایران کی تعزیری کاروائیاں؛ آبنائے ہرمز کے جنوب میں غیر مجاز عمانی روٹ خالی ہو گیا +ویڈیو
ایران کی آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں میں شدت انے کے ساتھ ساتھ، عمانی حصے میں جہازرانی کا غیر مجاز روٹ بحری جہازوں سے نظر نہیں آ رہا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران فاتح ہو گیا اور امریکہ دلدل میں پھنس گیا ہے، فرید زکریا + ویڈیو
مشہور امریکی صحافی نے نیویارک یونیورسٹی کے پروفیسر اسکاٹ گیلووے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: اس وقت امریکہ کے پاس جنگ سے نکلنے کے لئے کوئی سادہ اور آسان راستہ موجود نہیں ہے؛ ایران کو ایک عملی فتح دیئے بغیر کوئی بھی راستہ نہیں ہے؛ درحقیقت، جو صورتحال پیدا ہوئی ہے وہ ایک دلدل سے بھی بدتر ہے، کیونکہ اس کا دائرہ پھیل گیا ہے! انھوں نے کہا کہ اور واضح ہے کہ ٹرمپ نے شکست کھائی اور ایرانی ایرانی فاتح ٹہرے؛ کیونکہ ٹرمپ ان مقاصد تک نہیں پہنچ سکا جنہیں وہ حاصل کرنا چاہتا تھا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
4 | ایران کے ہاتھ امریکہ کی تاریخی شکست، فرید زکریا کی زبانی
نامور امریکی صحافی، بین الاقوامی امور کے تجزیہ کار اور سی این این کے پروگرام "جی پی ایس" کے میزبان، فرید زکریا، واشنگٹن پوسٹ میں چھپنے والے ایک مضمون میں 9 ثبوت دیئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے حالیہ جنگ میں امریکہ کو شکست دی ہے، اور جنگ جاری رکھنے کی صورت میں بھی ہرگز نہیں کہا جا سکتا ہے، کہ امریکہ جیت جائے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
3 | ایران کے ہاتھ امریکہ کی تاریخی شکست، فرید زکریا کی زبانی
نامور امریکی صحافی، بین الاقوامی امور کے تجزیہ کار اور سی این این کے پروگرام "جی پی ایس" کے میزبان، فرید زکریا، واشنگٹن پوسٹ میں چھپنے والے ایک مضمون میں 9 ثبوت دیئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے حالیہ جنگ میں امریکہ کو شکست دی ہے، اور جنگ جاری رکھنے کی صورت میں بھی ہرگز نہیں کہا جا سکتا ہے، کہ امریکہ جیت جائے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
2 | ایران کے ہاتھ امریکہ کی تاریخی شکست، فرید زکریا کی زبانی
نامور امریکی صحافی، بین الاقوامی امور کے تجزیہ کار اور سی این این کے پروگرام "جی پی ایس" کے میزبان، فرید زکریا، واشنگٹن پوسٹ میں چھپنے والے ایک مضمون میں 9 ثبوت دیئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے حالیہ جنگ میں امریکہ کو شکست دی ہے، اور جنگ جاری رکھنے کی صورت میں بھی ہرگز نہیں کہا جا سکتا ہے، کہ امریکہ جیت جائے گا۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ٹرمپ کی غلطی نے ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کو کمزور کر دیا، CAP کا تجزیہ
سینٹر فار امریکن پروگریس (CAP) کے ماہرین نے ایک تجزیاتی نوٹ میں امریکہ کی فوجی میدان میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ٹرمپ نے اپنے خاندان اور قریبی لوگوں کو امیر بنانے کے لئے امریکہ کے اندر اقتصادی پالیسیوں میں ہیراپھیری کرکے ایران کے خلاف 'اقتصادی جنگ' کو پہلے ہی سے بے اثر اور بے معنی بنا دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
1 | ایران کے ہاتھ امریکہ کی تاریخی شکست، فرید زکریا کی زبانی
نامور امریکی صحافی، بین الاقوامی امور کے تجزیہ کار اور سی این این کے پروگرام "جی پی ایس" کے میزبان، فرید زکریا، واشنگٹن پوسٹ میں چھپنے والے ایک مضمون میں 9 ثبوت دیئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے حالیہ جنگ میں امریکہ کو شکست دی ہے، اور جنگ جاری رکھنے کی صورت میں بھی ہرگز نہیں کہا جا سکتا ہے، کہ امریکہ جیت جائے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی تیاریاں
ضرورت پڑنے پر، ہم دشمن پر پیشگی حملہ کریں گے بریگیڈیئر جنرل اکرمی نیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے کہا: ہم کئی بار دشمن امریکی دشمن پر پیشگی کارروائیاں کر چکے ہیں اور ضرورت پڑنے پر، اور دشمن کی طرف سے کسی بھی جارحیت اور حملے کے منصوبے کی صورت میں، ہم پھر بھی پیشگی کارروائیاں کریں گے۔
-
طوفان الاقص کی تیسری سالگرہ؛
طوفان الاقصیٰ؛ صہیونیت کے خاتمے کا آغاز- 2
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان 7 اکتوبر کو تاریخی اور تزویراتی کاروائی 'طوفان الاقصیٰ' کی تیسری سالگرہ کے موقع اس کاروائی کو صہیونیت کے خاتمے کا آغاز، صہیونی فوج کی ناقابل شکست ہونے کا افسانہ ٹوٹ جانے اور قدس شریف پر قابض نسل پرست رجیم کے یقینی زوال کی رفتار تیز کرنے والا مستقبل ساز اور تیز رفتار واقعہ قرار دیا۔
-
طوفان الاقص کی تیسری سالگرہ؛
طوفان الاقصیٰ؛ صہیونیت کے خاتمے کا آغاز - 1
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان 7 اکتوبر کو تاریخی اور تزویراتی کاروائی 'طوفان الاقصیٰ' کی تیسری سالگرہ کے موقع اس کاروائی کو صہیونیت کے خاتمے کا آغاز، صہیونی فوج کی ناقابل شکست ہونے کا افسانہ ٹوٹ جانے اور قدس شریف پر قابض نسل پرست رجیم کے یقینی زوال کی رفتار تیز کرنے والا مستقبل ساز اور تیز رفتار واقعہ قرار دیا۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران نے امریکی ثابت کرکے دکھایا کہ امریکی فوجی طاقت محدود ہے، لیری جانسن + ویڈیو
سیاسی تجزیہ کار اور سی آئی اے کے سابق افسر نے پریس ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: ایران امریکی طاقت کے مقابلے میں ڈٹ گیا اور حوثیوں نے امریکہ کو واضح طور پر شکست دی / ایران نے امریکی فوجی طاقت کے بڑے حصوں کا مؤثر مقابلہ کیا ہے اور اس جنگ کے دوران امریکہ کے اہم اڈوں، اصلی مواصلاتی سسٹمز اور اہم ریڈار سائٹس کو نشانہ بنایا ہے اور امریکہ کو عملی اور مؤثر طور پر خلیج فارس سے پسپائی پر مجبور کیا ہے؛ ایک ایسا واقعہ کہ میں نہیں سمجھتا کہ دو سال قبل کوئی اس کی پیش گوئی کر سکتا تھا۔
-
قدس فورس کی تیاریاں
دشمن کی زمینی جارحیت حتمی طور شکست سے دوچار ہوگی، بریگیڈیئر جنرل مسجدی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کوآرڈینیٹر نے ایران پردشمن کی زمینی حملے کی دھمکی اور اور دشمن کی جارحیت سے نمٹنے کے لئے قدس فورس کی تیاریوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: اگر امریکی کوئی بھی قدم اٹھانا چاہیں، تو اسلامی جمہوریہ اور مقاومت کی تحریکیں پوری قوت سے میدان جنگ میں اتریں گی اور دشمن کو یقیناً منہ توڑ شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
امریکی بحریہ کی پسپائی
امریکی جہاز 1000 کلومیٹر سے بھی زیادہ فاصلے تک پسپا ہو گئے، بریگیڈیئر جنرل فدوی + دلچسپ تصویر
سپاہ بحریہ کے سابق کمانڈر نے کہا: امریکی بھاگ کر ہماری سرحدوں سے ایک ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ، پسپا ہو گئے؛ وہ اپنے اختیار سے نہیں بھاگے، بلکہ اسلامی جمہوریہ کی طاقت اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج کی طاقت کی تاب نہ لا کر راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران امریکہ کو خطے سے باہر نکال دے گا، پیٹر کوزنک - 3
تاریخ کے پروفیسر اور انسٹیٹیوٹ فار نیوکلیئر اسٹڈیز کے ڈائریکٹر، پیٹر کوزنک (Peter Kuznick) نے المیادین نیٹ ورک کے ساتھ انٹرویو میں مغربی ایشیا میں امریکہ کی موجودہ کمزور صورتحال کا تجزیہ پیش کرتے ہوئے، ـ خاص طور پر ـ ایران کی صلاحیتوں کو اس صورتحال، نیز خطے میں امریکیوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کی بنیادی وجہ قرار دیا۔ کوزنک نے کشیدگی میں اضافے اور ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خطرے سے خبردار کیا، سیاسی حل اور جوہری ہتھیاروں سے پاک خطے کے قیام کا مطالبہ کیا، اور زور دیا کہ علاقائی نظام کثیر قطبی ترتیب اور زیادہ مساوی تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے۔ پیٹر کوزنک کا ماننا ہے کہ امریکہ پورے خطے میں کمزور پوزیشن میں ہے اور وہ رضاکارانہ طور پر خطہ چھوڑنے کے بجائے ـ دباؤ میں آکر ـ پسپائی اختیار کر رہا ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران امریکہ کو خطے سے باہر نکال دے گا، پیٹر کوزنک - 2

ایران امریکہ کو خطے سے باہر نکال دے گا، پیٹر کوزنک - 1

امریکہ کو جانا پڑے گا
جنگ امریکہ کو خطے سے باہر نکالنے کے لئے ایران کو حاصل ہونے والا پہلا حقیقی موقع ہے، فارن افیئرز
فارن افیئرز میگزین نے لکھا: حالیہ جنگ ایران کے حفاظتی اور تزویراتی منصوبوں میں بنیادی تبدیلی کا باعث بنی ہے۔ / یہ جنگ امریکہ کو خطے سے باہر نکالنے کے لئے ایران کو حاصل ہونے والا پہلا حقیقی موقع ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی طاقت
ایران کی بری فوج نے امریکہ سے زمینی جارحیت کا امکان چھین لیا، ملٹری ترجمان
اسلامی جمہوریہ ایران کے ملٹری ترجمان نے کہا: ہماری بری فوج کے ایلیٹ دستوں اور بریگیڈوں نے سرحدوں پر تعیناتی کے ذریعے امریکیوں سے زمینی جارحیت کا امکان چھین لیا اور فوج کے مجاہدین آج بھی پورے جوش و خروش کے ساتھ اپنے مورچوں پر ڈٹے ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کی ثالثی متنازعہ بن گئی
محمد اسحاق ڈار، غیر جانبدار ثالث یا امریکی مفادات کے حمایتی؟ / پاکستان کی ثالثی پر نظر ثانی کا امکان
گوکہ پاکستان ایک طرف سے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے، لیکن اس ملک کے وزیر خارجہ نے 'اسلام آباد سمجھوتے' کے مندرجات کے بر خلاف، ایران کی سرخ لکیر عبور کرکے، امریکی موقف اور مفادات کے موافق، آبنائے ہرمز سے لا محدود جہازرانی آمدورفت کا مطالبہ کیا ہے۔ / ممکن ہے کہ تہران اسلام آباد کا ثالثانہ کردار مزید تسلیم نہ کر سکے؛ اور اس معاملے پر نظرثانی کا امکان موجود ہے۔