آپریشن نصر 1
-
جھوٹ کی بکھرتی ہوئی سلطنت
آبنائے ہرمز سے چوری چھپے تیل نکالنے کا راستہ بھی امریکیوں پر بند
آبنائے ہرمز میں امریکہ کی حمایت میں تیل برآمد کرنے کی کا آخری گذرگاہ ـ یعنی آبنائے ہرمز میں "توانائی کی جہاز سے جہاز میں منتقلی" کا طریقہ کار غیرمحفوظ اور بند ہو گیا۔/ ایک سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر رک گیا ہیں، اور یہ دعویٰ بھی جھوٹا نکلا، 'کہ امریکی فوج نے خفیہ طور پر بارودی سرنگیں جمع کر لی ہیں۔'
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی تیاریاں
ایران اپنے دشمنوں پر پیشگی حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مسلح افواج
اسلامی جمہوریہ ایران فوج کے شعبۂ تعلیم و تربیت کے سربراہ نے کہا: ایران اپنے دشمنوں پر پیشگی حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ہماری فورسز نے اس طرح کی کاروائیوں کے لئے ضروری آپریشنل ٹریننگ حاصل کی ہے۔
-
آپریشن نصر 2
اردن میں امریکی دشمن کے فوجی بنیادی ڈھانچوں اور جنگی طیاروں کے ہینگرز کو تباہ کر دیا، سپاہ پاسداران + ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان نمبر 2 میں اعلان کیا گیا کہ چند لمحے قبل سپاہ کے جانباز ایرواسپیس کے رزمندگان نے امریکی-صہیونی دشمن کے جزیرہ لارک پر فضائی حملے کے جواب میں، جارح کو سزا دینے کی کارروائی میں، "یا محمدابن عبداللہؐ" کے کوڈنیم کے ساتھ ایک مشترکہ میزائل - ڈرون آپریشن میں، اردن میں دو امریکی فضائی اڈوں 'ملک حسین بیس اور الازرق موفق السلطی بیس، میں تعینات دشمن کے جنگی طیاروں کے ہینگرز اور تکنیکی اور اوورہالنگ کے بنیادی ڈھانچوں کو بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے تباہ کر دیا۔
-
ایران کے جوابی حملے؛
اردن میں اہم امریکی اڈوں پر ایران کے میزائل حملے، عرب ذرائع
جنوبی اور مشرقی اردن میں ایرانی میزائل حملوں کے بعد شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہے۔
-
ٹرمپیات
تصویری خبر | ٹرمپ رجیم تباہ کن غلطی کر بیٹھی، ڈاکٹر مرندی
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی مذاکراتی ٹیم کے رکن اور تہران یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سید محمد مرندی نے ایران کے جزیرے لارک پر دہشت گرد امریکی فوج کی جارحیت پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا: "ٹرمپ رجیم انتہائی مہلک غلطی کی مرتکب ہوئی ہے۔" / واضح رہے کہ امریکی جارحیت اور ایران کی زبردست جوابی کاروائی کے ساتھ ہی تیل کی قیمتوں میں فوری طور پر 2/7 ڈالر کا اضافہ ہؤا ہے۔
-
ہفتۂ وحدت 1448ھ
اتحاد کا ثمرہ، 'دشمن کو شکست کا مزہ چکھانا' تھا، ڈاکٹر قالیباف
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے ہفتۂ وحدت کے موقع پر اپنے پیغام میں لکھا: "امید ہے کہ نبی رحمت (صلی اللہ علیہ وآلہ) کی ولادت با سعادت کے فیض سے، عالم اسلام ـ پہلے سے کہیں زیادہ ـ اپنی مشترکہ حقیقت کی طرف لوٹ آئے، مسلمان قوموں کے درمیان بھائی چارے کے ہاتھ مزید مضبوط ہوں، اور ہمارا خطہ اتحاد، آزادی، سلامتی اور اسلامی عزت کے ایک نئے عہد کا آغاز دیکھے۔ وہ عہد جس میں مسلمانوں کی تقدیر ان کے اپنے ہاتھوں سے لکھی جائے اور کوئی غیر ملکی طاقت مسلمان بھائیوں کے درمیان جدائی کی دیوار نہ بنا سکے۔"
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی قوم نے 40 روزہ جنگ میں عالم اسلام کو بڑا سبق دیا، سید عباس عراقچی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: ایرانی عوام نے ۴۰ روزہ جنگ میں عالم اسلام کو یہ بڑا سبق دیا کہ اگر ہم متحد ہوں تو ہر ظلم کے سامنے ڈٹ سکتے ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
قالیباف نے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ گوئیوں کا جواب دیا + تصویر
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے امریکی وزیر خزانہ کے کی ہرزہ گوئیوں اور جھوٹے دعوؤں کا کا جواب دیا اور اس کی باتوں کو بے بنیاد قرار دیا۔
-
جنگ ہارنے کے بعد انتخابات ہارنے کا خدشہ
ایران پر جارحیت 'ٹرمپ کی سب سے بڑی غلطی' ریپبلکنز کو شدید خدشات
ٹرمپ نے دعوی کیا تھا کہ ایران کے ساتھ تنازع چار دن سے سے پانچ ہفتوں تک جاری رہے گا، لیکن اس تنازع کو اب چھ مہینے گذر چکے ہیں اور ریپبلکن تزویراتی ماہرین پریشان ہیں کہ ایران کے خلاف جنگ، وسط مدتی انتخابات میں ان کی کامیابی کے امکانات کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
بدحال امریکی بحریہ
گارڈین نے لکھا: ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی تباہ کن جنگ نے امریکی بحریہ کو دیوالیہ کر دیا ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ٹرمپ، جنگ سے پابندیوں کے پرانے ہتھکنڈے کی طرف واپس کیوں مڑا؟ - 2
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ٹرمپ کی پابندیوں کی مہم ایرانیوں کے لئے کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے، یہ ایک پرانا اور گھسا پٹا نسخہ ہے جو ایک مہنگی مسلط کردہ اور شکست خوردہ جنگ کے بعد بہت معنی خیز ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ٹرمپ، جنگ سے پابندیوں کے پرانے ہتھکنڈے کی طرف واپس کیوں مڑا؟ - 1
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ٹرمپ کی پابندیوں کی مہم ایرانیوں کے لئے کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے، یہ ایک پرانا اور گھسا پٹا نسخہ ہے جو ایک مہنگی مسلط کردہ اور شکست خوردہ جنگ کے بعد بہت معنی خیز ہے۔
-
امریکہ کے خلاف میدان جنگ کی تصویرکشی؛
تیسری قسط | میدان جنگ کی تصویرکشی / دشمن کو پشیمان کرنے کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں، سپاہ پاسداران
سپاہ کی انٹیلیجنس تنظیم نے اپنے اہم اور مفصل بیان میں دشمن کے خلاف تقدیر ساز میدانِ جنگ کی تصویر کشی کرتے ہوئے، ایران کے خلاف دشمن کا منصوبہ بے نقاب کر دیا اور دشمن کو پشیمان کرنے، نظام اسلامی کی عظیم کامیابیوں اور فتوحات، نیز ایرانی قوم کے مفادات، کے تحفظ کے لئے اپنے عزم پر زور دیا۔
-
امریکہ کے خلاف میدان جنگ کی تصویرکشی؛
دوسری قسط میدان جنگ کی تصویرکشی / دشمن کو پشیمان کرنے کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں، سپاہ پاسداران
سپاہ کی انٹیلیجنس تنظیم نے اپنے اہم اور مفصل بیان میں دشمن کے خلاف تقدیر ساز میدانِ جنگ کی تصویر کشی کرتے ہوئے، ایران کے خلاف دشمن کا منصوبہ بے نقاب کر دیا اور دشمن کو پشیمان کرنے، نظام اسلامی کی عظیم کامیابیوں اور فتوحات، نیز ایرانی قوم کے مفادات، کے تحفظ کے لئے اپنے عزم پر زور دیا۔
-
امریکہ کے خلاف میدان جنگ کی تصویرکشی؛
پہلی قسط | میدان جنگ کی تصویرکشی / دشمن کو پشیمان کرنے کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں، سپاہ پاسداران
سپاہ کی انٹیلیجنس تنظیم نے اپنے اہم اور مفصل بیان میں دشمن کے خلاف تقدیر ساز میدانِ جنگ کی تصویر کشی کرتے ہوئے، ایران کے خلاف دشمن کا منصوبہ بے نقاب کر دیا اور دشمن کو پشیمان کرنے، نظام اسلامی کی عظیم کامیابیوں اور فتوحات، نیز ایرانی قوم کے مفادات، کے تحفظ کے لئے اپنے عزم پر زور دیا۔
-
امریکی سلطنت کا زوال؛
امریکی سلطنت زوال پذیر ہے، ڈاکٹر قالیباف + تصویر
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی [پارلیمان] کے اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی ہرزہ گوئیوں کا جواب دیتے ہوئے لکھا: تمہاری ساکھ خطرے میں ہے اور امریکی سلطنت زوال پذیر ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سعودیہ اور امارات کو ایران کی طاقت تسلیم کرنا پڑے گی، جوزف ماجکوٹ - 3
امریکی تھنک ٹینک میں توانائی کی سلامتی پروگرام کے ڈائریکٹر کا خیال ہے کہ ایران، کسی بھی قسم کی حکمرانی کے ساتھ، خلیج فارس کی مرکزی طاقت اور ایک پائیدار حقیقت ہے، اور خطے کی ریاستوں کو چاہئے کہ اسی اہم نکتے کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے تمام منصوبے ترتیب دیں۔ / یہ ریاستیں اس یقین تک پہنچ ہی گئی ہیں کہ ان ریاستوں یقین ہو گیا ہے کہ وہ اب مزید امریکہ پر ایک استحکام بخش عنصر کے طور پر اعتماد نہیں کر سکتے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ہم نے علاقائی طاقت کے قواعد بدل دیئے / ایرانی قوم سے احترام کے ساتھ پیش آؤ ، قائم مقام وزیر دفاع + تصویر
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے سوشل میڈیا پر صہیونیت زدہ مغرب سے مخاطب ہوکر ایک پیغام میں لکھا: ایران کی ہزاروں سالہ تاریخ کا مطالعہ کرو تاکہ سمجھ سکو کہ ملت ایران کے ساتھ احترام سے پیش آنا چاہئے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سعودیہ اور امارات کو ایران کی طاقت تسلیم کرنا پڑے گی، جوزف ماجکوٹ - 2
امریکی تھنک ٹینک میں توانائی کی سلامتی پروگرام کے ڈائریکٹر کا خیال ہے کہ ایران، کسی بھی قسم کی حکمرانی کے ساتھ، خلیج فارس کی مرکزی طاقت اور ایک پائیدار حقیقت ہے، اور خطے کی ریاستوں کو چاہئے کہ اسی اہم نکتے کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے تمام منصوبے ترتیب دیں۔ / یہ ریاستیں اس یقین تک پہنچ ہی گئی ہیں کہ ان ریاستوں یقین ہو گیا ہے کہ وہ اب مزید امریکہ پر ایک استحکام بخش عنصر کے طور پر اعتماد نہیں کر سکتے۔
-
طاقتوں کی جنگ میں کودنے کا الجام
سعودی تیل، ہرمز اور باب المندب کے حصار میں
سنہ 2026 کی دوسری سہ ماہی میں بڑھتے ہوئے سمندری بحران اور توانائی کی برآمد کے راستوں میں رکاوٹوں کی وجہ سے سعودی معیشت میں 4.8 فیصد کمی آئی ہے۔ اسی وقت، اس ملک کی تیل کی سرگرمیوں میں 24.7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس سے ریاض کے "وژن 2030" منصوبے پر دباؤ پڑا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سعودیہ اور امارات کو ایران کی طاقت تسلیم کرنا پڑے گی، جوزف ماجکوٹ - 1
امریکی تھنک ٹینک میں توانائی کی سلامتی پروگرام کے ڈائریکٹر کا خیال ہے کہ ایران، کسی بھی قسم کی حکمرانی کے ساتھ، خلیج فارس کی مرکزی طاقت اور ایک پائیدار حقیقت ہے، اور خطے کی ریاستوں کو چاہئے کہ اسی اہم نکتے کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے تمام منصوبے ترتیب دیں۔ / یہ ریاستیں اس یقین تک پہنچ ہی گئی ہیں کہ ان ریاستوں یقین ہو گیا ہے کہ وہ اب مزید امریکہ پر ایک استحکام بخش عنصر کے طور پر اعتماد نہیں کر سکتے۔
-
میڈیا جنگ کا بنیادی ستون
میڈیا آج کے میدان جنگ کا ایک بنیادی ستون ہے، بریگیڈيئر جنرل محبی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے ـ کہ آج کی جنگ صرف فوجی میدان تک محدود نہیں، ـ کہا: میڈیا جنگ کے اہم ترین میدانوں میں سے ایک ہے اور ابلاغیات سے منسلک افراد معاشرے کے ادراک، عقیدے اور ارادے پر اثر انداز ہو کر جنگ کے مقدرات کے تعین میں فوجی میدان کے ہم پلہ کردار ادا کرتے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
پہلی قسط | دنیا کے ممالک حتیٰ کہ "خاموشی" کے ذریعے ایران کی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟
یہ عجیب ہے، لیکن ایران کے دشمن بھی ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کی ناکامی اور ایران کی کامیابی پر خوش ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ ایران کی مزاحمت امریکی فوجی مداخلتوں اور واشنگٹن کی توسیع پسندی کے پھیلاؤ کے خلاف ایک عالمی ڈھال ہے۔
-
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا؛
اقتصادی جنگ؛ امریکہ کا خیالی پلاؤ اور شکست خورده سپرپاور کی حقیقت
اسٹریٹیجک سطح پر بھی ایک اہم چیلنج پایا جاتا ہے؛ ٹرمپ نے اپنی دوسری صدارتی مدت میں، ایران کے خلاف پابندیوں کے نظام کی ناکارہ ہونے کی وجہ سے، فوجی حملے کو ترجیح دے کر جنگ کا انتخاب کیا۔ اور اب، پابندیوں کی پالیسی پر واپسی کا مطلب 'فوجی حکمتِ عملی میں شکست تسلیم کرنے کا اعلان' ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
چالیس روزہ جنگ میں 180 سے زائد امریکی ڈرون مارگرائے، بریگیڈیئر جنرل غیاثی
امام رضا(ع) کور کے کمانڈر نے بتایا: چالیس روزہ جنگ میں ایران میں ۱۸۰ سے زائد امریکی ڈرون گرائے گئے اور دشمن نے اس صلاحیت کا یقین نہیں کیا تھا، لیکن اس کی قیمت چکائی۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران کے خلاف جنگ میں امریکی فوجیوں کے جانی نقصانات چھپانے کا نیا سراغ
"انٹرسیپٹ" کی رپورٹس بتاتی ہیں کہ امریکی وزارت دفاع کے سرکاری اعدادوشمار میں ایران کے خلاف جنگ میں سینکڑوں ہلاکتوں اور زخمیوں کا اندراج نہیں ہؤا ہے۔
-
گرتی ہوئی سلطنت کی بے بسیاں
ایرانی عہدیداروں نے امریکی اقتصادی جنگ کے بارے میں کیا کہا؟
جہاں امریکی عہدیداروں کے خیال میں 'ایران کے خلاف بڑے مالی حملے' کا آغاز ہؤا ہے، وہیں ایرانی عہدیداروں نے اس کاروائی کو پہلے سے ناکام، قرار دیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ، سید عباس عراقچی نے اسے وہ فلم قرار دیا جو پہلے دیکھی جا چکی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
امریکہ کو شکست دینے کے عوامل - 3
جواب کو سخت طاقت کے سوا، کسی اور طاقت میں تلاش کرنا چاہئے۔ امریکہ جو خود کو سپر پاور سمجھتا ہے، اقوام کے سامنے طاقت کی زبان کے سوا کوئی اور زبان نہیں سمجھتا۔ لیکن طاقت کی یہ زبانِ، صرف میزائلوں اور فوجی آلات تک محدود نہیں ہے۔
-
تصویری خبر | ایران کو ناکہ بندیوں سے نہیں جھکایا جا سکتا
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || فارس نیوز ایجنسی کی ایک صارفہ نے لکھا: "ایران کو ناکہ بندیوں سے نہیں جھکایا جا سکتا / ایران تقریبا 20 لاکھ مربع کلومیٹر رقبے کے ساتھ، زرخیز مٹی، اور 95 ملین آبادی کا ملک ہے۔/ یہاں ایسی قوم رہتی ہے جو خود بوتی اور کاٹتی ہے، تعمیر کرتی اور بناتی ہے، اور اپنی ضروریات خود پوری کرتی ہے۔/ ایران اپنے پاؤں پر کھڑا ہے!
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
امریکہ کو شکست دینے کے عوامل - 2