20 جولائی 2026 - 22:26
میزائل اور فضائی حملے کی پیشگی اطلاع دینے والا ریڈار اور MQ9 ڈرونز ہینگرز نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران

پاسداران کے شعبہ تعلقات عمومی نے اعلان کیا: امریکی دشمن کا ابتدائی انتباہی ریڈار سسٹم، ایک ہوائی آلات اور پرزوں کا ہینگر اور امریکی MQ9 ڈرونوں کا ایک ہینگر نشانہ بنایا گیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ کا بیان درج ذیل ہے:

بِسْمِ قَاصِمِ الْجَبَّارِینَ

﴿وَقَٰتِلُوهُمۡ حَتَّىٰ لَا تَكُونَ فِتۡنَةࣱ﴾

کویت کے شریف لوگو!

آپ کی اسلامی سرزمین کے کچھ حصے برسوں سے کافر امریکی فوجیوں کے زیر قبضہ ہیں اور وہ آپ کی سرزمین کو ایران، عراق، افغانستان اور فلسطین کے مسلمانوں کے قتل عام کے لئے اڈے کے طور پر استعمال کرتے / کر رہے ہیں۔

طفل کُش امریکی فوج نے 140 دن قبل، ان ہی اڈوں کو استعمال کرتے ہوئے ہمارے خلاف ایک جنگ غیر قانونی جنگ شروع کر دی، جس کا آغاز میناب کے اسکول میں 168 ننھے طلبہ و طالبات کے قتل عام اور موجودہ دور کے ممتاز ترین دینی عالم امامِ شہید خامنہ ای کی شہادت سے ہؤا۔

کویت کی سرزمین کم دہشت گرد فوج کے لئے محفوظ ٹھکانہ نہیں ہونا چاہئے، جس نے پچھلی چند دہائیوں میں کم از کم دس اسلامی ممالک پر حملہ کیا اور کئی ملین مسلمانوں کا قتل عام کیا، یہ فوج تمام مذاہب اور اسلامی فرقوں کے علماء کے فتاویٰ کے مطابق مسلمانوں کی سرزمینوں پر حملہ آور ہونے کی بنا پر مہدور الدم ہے اور ان کا قتل واجب ہے۔ چنانچہ ان ہی فتاویٰ کی رو سے، ہر مسلمان کا شرعی فریضہ ہے کہ ہر ممکن ذریعے سے انہیں ختم کر دے اور مسلمانوں کی سرزمینوں کو ان کے وجود کی آلودگی سے پاک کر دے۔ ہم آپ سے توقع کرتے ہیں کہ اس دینی فریضے پر اٹھ کھڑے ہوں اور اسلامی سرزمینوں کی عزت و عظمت لوٹا دیں۔

ہمارے بہادر مجاہد افواج نے ـ مقدس کوڈنیم "یا رقیہ سلام اللہ علیہا" کے ساتھ، ـ آپریشن نصر2 کی  22 ویں لہر میں، ایران کی سرزمین پر امریکیوں کی بار بار جارحیتوں کے جواب میں، ڈرون حملے کے ذریعے امریکی دشمن کے پیشگی انتباہی ریڈار سسٹم کو مکمل طور پر تباہ کر دیا اور ایک اور حملے میں علی السالم اڈے میں ایک ہوائی آلات اور پرزوں کا ہینگر اور امریکی MQ9 ڈرونز کا ایک ہینگر نشانہ بنا کر متعدد ڈرونز کو آگ لگا دی۔

ہم آپ کویت کی عظیم اور شریف قوم سے توقع کرتے ہیں کہ آپ اپنے الٰہی فریضے پر اٹھ کھڑے ہوں اور کویت کی سرزمین کو مسلمانوں کے خلاف شرانگیزیوں اوران کے قتل عام کے لئے اڈہ نہ بننے دیں۔

﴿إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ یَنْصُرْکُمْ وَیُثَبِّتْ أَقْدَامَکُمْ﴾

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha