بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ کے بیان نمبر 31 کا متن درج ذیل ہے:
بِسْمِ اللّٰهِ قَاصِمِ الْجَبَّارِینَ
﴿وَإِنْ نَكَثُوا أَيْمَانَهُمْ مِنْ بَعْدِ عَهْدِهِمْ وَطَعَنُوا فِي دِينِكُمْ فَقَاتِلُوا أَئِمَّةَ الْكُفْرِ إِنَّهُمْ لَا أَيْمَانَ لَهُمْ لَعَلَّهُمْ يَنْتَهُونَ﴾
اردن کے شریف لوگو اور مجاہد فوجیو!
آپ کے مخلصانہ تعاون اور درست معلومات کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جس کے بدولت مجاہدینِ اسلام نے دشمن کے ٹھکانوں کو درست نشانہ بنایا اور علاقہ الازرق میں طفل کُش امریکی فوج کی اہلکاروں کی تعیناتی کی 20 عمارتیں تباہ اور درجنوں دہشت گرد امریکی فوجی مارے گئے۔
سپاہ پاسداران کی ایرواسپیس فورس کے مجاہدین نے مبارک کوڈنیم "یا رقیہ(س)" کے ساتھ، نصر2 آپریشن کی 21ویں لہر کا آغاز کیا اور اسے تیسری مسلط کردہ جنگ کی شہید بچیوں کے نام کرتے ہوئے، آپ کے بے لوث تعاون سے، اردن کے عقبہ ایئربیس پر بیلسٹک میزائل کے تابڑ توڑ حملے کئے جارح امریکی فوج کے بڑے ٹرانسپورٹ طیارے C17 اور کمانڈ کنٹرول طیارے P8 کو کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا جبکہ کئی دوسرے طیاروں کو شدید نقصان پہنچا کر ناکارہ کر دیا۔
امریکی مخالف فوجی، جنہوں نے پچھلی چند دہائیوں میں دس سے زائد اسلامی ممالک پر جارحیت کا ارتکاب کیا اور لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام کیا اور صہیونی طفل کُش ریاست کے غزہ کے عوام کے بڑے قتل عام اور مغربی کنارے کی تباہی میں غاصب ریاست کے اصل حامی اور ان کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں، شرعی طور پر مہدور الدم ہیں اور ان کا خون مباح ہے اور ہر مسلمان کو، جہاں بھی ہاتھ لگیں، ان وحشی قاتلوں کو ہلاک کرنا چاہئے۔
آپ کی کوششوں اور تعاون کا دوبارہ شکریہ ادا کرتے ہیں، کہ آپ نے اپنا شرعی فریضہ ادا کرتے ہوئے بیت المقدس کی آزادی کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔
﴿إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ یَنْصُرْکُمْ وَیُثَبِّتْ أَقْدَامَکُمْ﴾
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ