بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عمومی نے اپنے بیان نمبر 29 میں اعلان کیا ہے کہ اردن میں امریکی الازرق ایئربیس میں لڑاکا طیاروں کے شیلٹرز اور ایک بڑے ریمپ پر بیک وقت زبردست میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
بیان کا متن درج ذیل ہے:
بِسْمِ اللّٰهِ قَاصِمِ الْجَبَّارِینَ
﴿فَمَنِ اعْتَدَى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى عَلَيْكُمْ﴾
اردن کے شریف عوام اور غیورفوجیو!
جس طرح کہ ایرانی عوام نے 140 شب و روز میدان میں موجود رہ کر انقلاب اسلامی کی حمایت میں دنیا کو حیران کر دیا ہے، اسی طرح مجاہدین اسلام کی جوابی کاروائیوں کے تسلسل کو بھی، اللہ کی طرف کی غیبی امداد حاصل ہے اور یہ حملے انتہائی فیصلہ کن اور کامیابی سے انجام پا رہے ہیں، اور دشمن کو حیرت اور شکست سے دوچار کر رہے ہیں؛ صورت حال یہ ہے کہ دشمن میدان جنگ سے بھاگنے مجبور ہوکر جنگی جرائم شہری مراکز اور تنصیبات پر بزدلانہ حملوں کرنے کا سہارا لے رہا ہے۔
طفل کُش امریکی فوج نے ہسپتال، پل، ریلوے لائن، بندرگاہ اور ہوائی اڈوں پر حملہ، اور نہتے شہریوں کا قتل عام کرکے اپنی شکست کو چھپانے کی کوشش کی ہے جس کا اسے ہماری مسلح افواج کے ساتھ براہ راست جنگ میں سامنا کرنا پڑا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے بہادر مجاہدین نے امریکی دشمن کی شرانگیزیوں کے جواب میں، مبارک کوڈنیم "یا ابوالفضل العباس(ع)" کے ساتھ، آپریشن نصر2 کی 20ویں لہر میں اردن میں امریکی اڈے الازرق میں لڑاکا طیاروں کی پناہ گاہوں اور ایک بڑے ریمپ پر بیک وقت زبردست میزائل اور ڈرون حملہ کرکے کم از کم دو امریکی لڑاکا طیاروں اور تین بڑے امریکی طیاروں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا اور متعدد کو شدید نقصان پہنچایا۔
اب آپ شریف اردنی عوام اور اردن کے غیرتمند فوجیوں کی باری ہے۔ تمام مذاہب اور فرقوں کے علمائے اسلام کے فتوے کے مطابق، اسلامی سرزمینوں پر حملہ کرنے والے کافر فوجی مہدور الدم ہیں اور ان کا خون مباح ہے۔
اب مہدور الدم امریکی فوج، ـ جو افغانستان میں لاکھوں مسلمانوں، عراق میں لاکھوں مسلمانوں اور ایران، یمن، لبنان، لیبیا، سوڈان، فلپائن اور فلسطین کے ہزاروں مسلمانوں کی قاتل ہے، آپ کی پہنچ میں ہے اور آپ کا دینی اور انسانی فریضہ یہ ہے کہ ہر ذریعے سے انہیں ختم کر دیں اور اردن کی مقدس سرزمین کو مظلوم مسلمانوں کے قاتلوں سے پاک کر دیں۔
﴿إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ یَنْصُرْکُمْ وَیُثَبِّتْ أَقْدَامَکُمْ﴾
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ