3 مئی 2026 - 01:57
ٹرمپ کی جنگ ایران میں شکست سے دوچار ہوئی، اور اسے ختم ہونا چاہئے، امریکی قانون ساز

امریکی ایوان نمائندگان کی تین مختلف کمیٹیوں کے تین سینئر ارکان نے کہا: "ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کے تین بنیادی مقاصد میں ناکام ہوگیا ہے، چنانچہ جنگ کو فوری طور پر ختم ہونا چاہئے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ کمیٹی کے سینئر رکن گریگوری میکس (Gregory Meeks)، مسلح افواج کمیٹی کے سینئر رکن "آدام اسمتھ (Adam Smith)" اور انٹیلی جنس کی منتخب کمیٹی کے سینئر رکن "جم ہائمز (Jim Himes)" نے مشترکہ بیان میں 60 روزہ ڈیڈلائن کے خاتمے  کی طرف اشارہ کرتے ہوئے "جنگی اختیارات کے قانون" کے مندرجات کے تحت، امریکی صدر کو چاہئے، کہ امریکی افواج کو خطے سے نکال دے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha