بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران کی انٹیلی جنس تنظیم نے امریکہ میں سیاسی آشفتہ حالی کے بارے میں لکھا:
"امریکی صدر ایسے حال میں ایران کے درمیان انتشار کی بات کر رہا ہے کہ گذشتہ 50 دنوں میں:
- اس کی مقبولیت 35٪ تک گھٹ گئی ہے؛
- 6 سیاسی اور سیکورٹی اہلکار اور 20 فوجی جرنیلوں نے استعفے دیئے ہیں؛
- ایوان نمائندگان اور سینٹ کے درجنوں ارکان نے اس کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے؛
- اس کے چھ انتہائی کٹر ابلاغیاتی حامیوں نے اس کا ساتھ دینے سے معذرت خواہی کی ہے؛
کیا سی آئی اے اب بھی اپنی حکومت کو غلط معلومات کی سرنگ سے نہیں نکالنا چاہتی؟!"
واضح رہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں میں امریکی بحریہ کے وزیر، ایک آرمی جنرل اور کئی دوسرے اہلکاروں کو جبری استعفے پر مجبور کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ