6 اپریل 2026 - 19:10
ٹرمپ کا دور قبل از وقت ختم ہونے کا امکان، امریکی اسٹراٹیجسٹ

جیمز کارول (James Carville) نے پیش گوئی کی کہ ایران کی جنگ میں ٹرمپ کی شکست کی بنا پر، اگر ڈیموکریٹس مڈٹرم انتخابات میں دونوں ایوانوں "ایوان نمائندگان اور سینٹ" میں اکثریتی نشستیں حاصل کریں تو کانگریس "ٹرمپ اور اس کے اہل خانہ کے مالی مسائل" نیز ایران میں "اس کے جنگ جرائم" کے بارے میں وسیع پیمانے پر تحقیقات کا آغاز کرے گی۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ڈیموکریٹ اسٹراٹیجسٹ جیمز کارول نے برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ میں ایران کے خلاف امریکی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا:

- امکان ہے کہ ریپبلکنز کانگریس میں اپنی اکثریت کھو دیں، اور ٹرمپ کا صدارتی دور قبل از وقت ختم ہوجائے۔

- اگر ڈیموکریٹس مڈٹرم انتخابات میں دونوں ایوانوں "ایوان نمائندگان اور سینٹ" میں اکثریتی نشستیں حاصل کریں تو کانگریس "ٹرمپ اور اس کے اہل خانہ کے مالی مسائل" نیز ایران میں "اس کے جنگ جرائم" کے بارے میں وسیع پیمانے پر تحقیقات کا آغاز کرے گی۔

- کانگریس اگر ڈیموکریٹس کے پاس ہو تو ٹرمپ اور اس کے اہل خانہ کے خلاف تحقیقات شروع ہونگی کیونکہ ممکن ہے کہ ایران میں ٹرمپ نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہو۔

- اگر کانگریس نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا اور اس کے دوسرے سول کیسز بھی فعال کئے جائیں تو ایک سال تک استعفیٰ دینے پر مجبور ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha