بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ کمیٹی کے سینئر رکن گریگوری میکس (Gregory Meeks)، مسلح افواج کمیٹی کے سینئر رکن "آدام اسمتھ (Adam Smith)" اور انٹیلی جنس کی منتخب کمیٹی کے سینئر رکن "جم ہائمز (Jim Himes)" نے مشترکہ بیان میں 60 روزہ ڈیڈلائن کے خاتمے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے "جنگی اختیارات کے قانون" کے مندرجات کے تحت، امریکی صدر کو چاہئے، کہ امریکی افواج کو خطے سے نکال دے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ