16 اپریل 2026 - 13:02
سوشل میڈیا وار اور بیانیوں کی جنگ میں بھی ایران نے امریکہ کو ہرا دیا +  تصاویر

برطانوی اخبار نے لکھا سوشل میڈیا میں بھی ٹیکنالوجی کی سرزمین بیانیوں کی جنگ میں ہرا دیا ہے؛ امریکہ اس جنگ میں بھی ایران کے سامنے مغلوب ہو گیا ہے۔

گارڈین نے "وائرل وکٹرل: ایران نے سوشل میڈیا پر بیانیوں کی جنگ میں بھی ٹیکنالوجی کی سرزمین [امریکہ] کو بھی شکست دے رہا ہے"،کے عنوان سےاپنی ایک تحریر میں لکھا ہے کہ ایران وسیع سطح پر تیزرفتاری سے مناسب ابلاغی مواد سوشل میڈیا پر نشر کرکے امریکہ کے مقابلے میں ابلاغی فتح حاصل کر چکا ہے۔

سوشل میڈیا وار اور بیانیوں کی جنگ میں بھی ایران نے امریکہ کو ہرا دیا

گارڈین لکھتا ہے:

- ایرانی مصنوعی ذہانت کے ذریعے بنی ہوئی مزاحیہ ویڈیو اور اینیمیشنز کے ذریعے ـ جس میں مزاحیہ عنصر نمایاں ہے ـ امریکہ کے خلاف تشہیری جنگ کے میدان میں اترا ہے۔

سوشل میڈیا وار اور بیانیوں کی جنگ میں بھی ایران نے امریکہ کو ہرا دیا

- یہ پہلی مرتبہ ہے کہ ایک سیاسی مڈبھیڑ میں مصنوعی ذہانت جیسی جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا کر تفریحی لب و لہجے میں کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا وار اور بیانیوں کی جنگ میں بھی ایران نے امریکہ کو ہرا دیا

- ایرانی کاربر طاقتور ہیں اور تیز رفتاری سے ورچوئل مواد (Memes) تیار کرتے ہیں اور اگر ایران کاٹ کر رکھ دینے والی میمز کی تیزرفتاری سے اپنے تباہ کن میزائل بھی تیار کرتا رہے تو سینٹ کام بہت جلد ہینڈز اپ ہو جائے گا۔

سوشل میڈیا وار اور بیانیوں کی جنگ میں بھی ایران نے امریکہ کو ہرا دیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha