بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛
نیویارک ٹائمز نے لکھا: ایران کے ساتھ جنگ میں امریکہ کو چار محاذوں پر شکست ہوئی
- پہلی اور اہم ترین شکست: آبنائے ہرمز
- دوئم: فوجی میدان میں
- سوئم: اتحادیوں کے ساتھ اختلاف
- چہارم: اخلاقی شکست"۔
الجزیرہ انگریزی نے لکھا: "ایران بدستور، خطے میں اسرائیل کی جیوپولٹیکل منصوبوں میں اصل رکاوٹ ہے۔ تل ابیب امریکی حمایت کے باوجود، ایران کے علاقائی کردار کو کمزور نہیں کر سکا ہے اور طاقت کا توازن ایرانی تسدید (Deterrence) کے حق میں، باقی ہے۔"
ایران کے خلاف جنگ پر پیلوسی کی تنقید
امریکی ایوان نمائندگا کی سابق سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا: ٹرمپ اور ریپبلکنز نے وعدہ دیا تھا کہ امریکی عوام کے لئے روزمرہ اخراجات کو کم کریں گے۔ لیکن اس کے بدلے آج مزدوروں کے گھرانے ٹرمپ کی جنگ کے دباؤ تلے پس رہے ہیں۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ