7 فروری 2026 - 04:06
اسلام آباد خودکش دھماکہ، مجلس وحدت مسلمین نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

مجلس وحدت مسلمین نے جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ سانحہ پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || جنگ کے مطابق علامہ صادق جعفری کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں نکالی جائیں گی، شہداء کی بلندیٔ درجات، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔

مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے سانحۂ اسلام آباد کے خلاف نمائش چورنگی پر احتجاج کیا گیا، علامہ صادق جعفری، علامہ مبشر حسن سمیت عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مجلس وحدت مسلمین نے جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ سانحہ پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

جنگ کے مطابق علامہ صادق جعفری کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں نکالی جائیں گی، شہداء کی بلندیٔ درجات، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے سانحۂ اسلام آباد کے خلاف نمائش چورنگی پر احتجاج کیا گیا، علامہ صادق جعفری، علامہ مبشر حسن سمیت عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha