مسجد
-
۱۲۰ سال بعد، مونٹی نیگرو کے بلیفلیا میں پہلی مسجد کا افتتاح
مونٹی نیگرو کے علاقے بلیفلیا میں مسلمانوں کا طویل انتظار ختم ہوگیا اور تقریباً ۱۲۰ سال بعد پہلی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا۔
-
مساجد کو نذرِ آتش کرنے کی مذمت؛ فلسطینی وزارت خارجہ: آبادکاروں کو حاصل استثنیٰ انہیں جرائم پر اکساتا ہے
رام اللہ: فلسطینی اتھارٹی کی وزارتِ خارجہ نے نابلس اور طولکرم کے دیہات میں دو مساجد کو اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے نذرِ آتش کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے اسرائیلی حکومت کی براہِ راست حمایت اور آبادکاروں کو حاصل سزا سے استثنیٰ کے باعث انجام دیے جا رہے ہیں۔ وزارت نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ ان حملوں کو روکنے کے لیے عملی اور پابند اقدامات کیے جائیں۔
-
مغربی کنارے میں دو مساجد کو نذرِ آتش کرنا منظم جرم اور اسلامی مقدسات پر کھلا حملہ ہے: حماس
غزہ: حماس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے دو مساجد کو نذرِ آتش کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے "منظم جرم" اور اسلامی مقدسات پر کھلا حملہ قرار دیا ہے۔ تنظیم نے حملوں کے ذمہ داروں اور ان عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جو اس کے بقول ان جرائم کے لیے ماحول فراہم کر رہے ہیں۔
-
مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک ہی رات دو مساجد نذرِ آتش
فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی آبادکاروں نے ایک ہی رات کے دوران مغربی کنارے میں دوسری مسجد کو بھی آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں مسجد کے مختلف حصوں کو شدید نقصان پہنچا۔
-
مدھیہ پردیش سپریم کورٹ: کمال مولا مسجد کمپلیکس سے متعلق اپیلیں سماعت کے لیے منظور
سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں واقع کمال مولا مسجد (بھو ج شالا) کمپلیکس سے متعلق مسلم فریق کی جانب سے دائر اپیلوں پر سماعت کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ یہ اپیلیں مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے 15 مئی 2026 کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی ہیں۔
-
ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں مصطفی قادری مسجد کو بلڈوزر سے منہدم کر دیا گیا
بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے کسیروا گاؤں میں انتظامیہ نے مسجد کے باقی ماندہ حصوں کو منہدم کرنے کے لیے دو جے سی بی مشینوں کا استعمال کرتے ہوئے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا۔ رات بھر یہ کارروائی جاری رہی۔ رات گئے انتظامیہ کے بلڈوزر آپریشن سے علاقے میں کہرام مچ گیا
-
بھارتی ریاست راجستھان میں مسجد منہدم
راجستھان میں بھارت-پاکستان سرحد سے متصل علاقوں میں مبینہ غیر قانونی تجاوزات کے خلاف شروع کیے گئے
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
اسلام آباد خودکش دھماکہ؛ اہم پیش رفت، حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار
وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں خودکش حملہ آور کے پشاور میں گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے، پشاور میں مارے جانے والے چھاپے کے دوران خودکش حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
اسلام آباد خود کش دھماکے پر افغان وزارت خارجہ کا مذمتی بیان
تفصیلات کے مطابق افغانستان کی وزارت خارجہ نے اسلام آباد کی مسجد میں نمازجمعہ کے دوران دھماکے کی مذمت اور شہداء اور زخمیوں کے لئے دعا کی ہے۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
اسلام آباد حملے پر برطانیہ کی مذمت
برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہولناک حملہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
اسلام آباد خودکش دھماکہ، مجلس وحدت مسلمین نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا
مجلس وحدت مسلمین نے جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ سانحہ پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر کے پاکستانی صدر اور وزیراعظم کو تعزیتی خطوط
اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط بھیجے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
سانحۂ اسلام آباد ،سندھ حکومت نے موسیقی پروگرام منسوخ کردیا
سانحۂ اسلام آباد ،سندھ حکومت نے موسیقی پروگرام منسوخ کردیاسندھ حکومت نے اسلام آباد دھماکے کے شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کےلیے کلچرل نائٹ موسیقی پروگرام منسوخ کردیا۔
-
-
تریپورہ میں مسجد کی بے حرمتی،دھمکی آمیز پرچی اور بجرنگ دل کا جھنڈا برآمد
بھارتی ریاست تریپورہ کے ضلع دھلائی میں واقع ایک مسجد کی بے حرمتی کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جسے مقامی باشندوں اور مسجد انتظامیہ نے مسلم برادری کو خوفزدہ کرنے اور تشدد کو ہوا دینے کی دانستہ کوشش قرار دیا ہے۔
-
مسجد کو عبادت کے ساتھ سماجی خدمت کا مرکز ہونا چاہیے: محمود مدنی
جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا سید محمود اسعد مدنی نے کہا ہے کہ مسجد کو صرف نماز کی ادائیگی تک محدود نہیں رکھا جانا چاہیے