اسلام آباد
- 
                                      اسلام آباد میں ایرانی سفیر کا دوٹوک مؤقف، ایران کسی مسلط شدہ معاہدے کو قبول نہیں کرے گاپاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ برابر کی سطح پر اور بااحترام مذاکرات کا خواہاں ہے، تاہم کسی تحمیلی یا یکطرفہ معاہدے کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔ انہوں نے امریکہ کے جنگ طلبانہ رویے کو خطے اور دنیا کے امن کے لیے خطرناک قرار دیا۔ 
- 
                                      تصویری خبری/ اسلام آباد میں بین الاقوامی علمائے کرام و اسکالرز کانفرنساسلام آباد میں جامعۃ الکوثر، جو دنیائے اسلام کے معروف دینی و علمی اداروں میں سے ایک ہے، میں بین الاقوامی علمائے کرام و اسکالرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں تمام مکاتبِ فکر کے ممتاز علما اور روحانی رہنماؤں نے شرکت کی اور امتِ مسلمہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا خوبصورت اور طاقتور پیغام پیش کیا۔ 
- 
                                      اسلامی جمہوریہ ایران کی شاہرائوں اور دیہی ترقی کی وزیر اسلام آباد پہنچ گئیاسلامی جمہوریہ ایران کی شاہرائوں اور دیہی ترقی کی وزیر، محترمہ فرزانہ صادق اور اُن کا وفد جمعرات کی صبح اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچا، 
- 
                                      کابل میں ہونے والے فضائی حملوں کی خبروں کا جائزہ لیا جا رہا ہے:پاکستانافغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ شب ہونے والے دھماکوں کے بعد افغان میڈیا کی جانب سے پاکستان کے مبینہ فضائی حملوں کی خبریں سامنے آئیں، جن پر اسلام آباد نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے سے متعلق اطلاعات کا جائزہ لے رہا ہے۔ 
- 
                                      تصویری رپورٹ |لاہور میں فلسطینی تحریک کی حمایت میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہپاکستان کے شہر لاہور کی گلیاں آج ہزاروں فلسطین نوازوں کی صداؤں سے گونج اٹھیں، جہاں انہوں نے حماس کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف بھرپور جواب کی حمایت کی اور صہیونی رژیم کی مظالم اور امریکہ کی غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں شراکت داری کی شدید مذمت کی۔ 
- 
                                      لاہور میں فلسطینی تحریک کی حمایت میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہپاکستان کے شہر لاہور کی گلیاں آج ہزاروں فلسطین نوازوں کی صداؤں سے گونج اٹھیں، جہاں انہوں نے حماس کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف بھرپور جواب کی حمایت کی اور صہیونی رژیم کی مظالم اور امریکہ کی غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں شراکت داری کی شدید مذمت کی۔ 
- 
                                      پاکستانی عوام کا غزہ کی حمایت میں احتجاج، اسرائیل کے غیر قانونی حملے کی شدید مذمتفلسطینی مزاحمتی محاذ کے حمایتیوں نے پاکستان کے مختلف شہروں میں جمعہ کی نماز کے بعد اسرائیل کی جانب سے عالمی امدادی کشتی الصمود فلیٹ پر کیے گئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت میں احتجاجی مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے امریکہ کی اسرائیل کے جرائم میں شراکت داری پر بھی بھرپور احتجاج کیا۔ 
- 
                                      تصویری خبر/اسلام آباد میں شیعہ علماء کی پریس کانفرنس، ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی سخت مخالفتٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لیے پیش کردہ یکطرفہ امن منصوبے کی مخالفت میں شیعہ علماء نے اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ 
- 
                                      ریاض اور اسلام آباد دفاعی معاہدہ، امریکہ اور اسرائیل کے لئے واضح پیغامسعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ہونے والے نئے دفاعی معاہدے نے سوشل میڈیا پر بڑی توجہ حاصل کی ہے۔ صارفین نے اسے اسرائیل کے لیے ایک سخت پیغامِ بازدارندگی اور امریکہ کے لیے اس اشارے کے طور پر بیان کیا ہے کہ اب وہ ایک قابلِ اعتماد شراکت دار نہیں رہا۔ 
- 
                                      امریکہ اور نیٹو غزہ میں اپنی فوجی صلاحیتوں کا غلط استعمال کر رہی ہیںوزیر دفاع پاکستان خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان بطور ایٹمی طاقت اپنی ذمہ داریوں کے ادراک کے ساتھ دفاعی پالیسی اپناتا ہے اور دیگر ممالک کے ساتھ دفاعی معاہدات کے امکانات ہمیشہ کھلے ہیں۔ انہوں نے امریکہ اور نیٹو پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ طاقتیں اپنی فوجی صلاحیتوں کا غلط استعمال کر رہی ہیں، 
- 
                                      وزیر خارجہپاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتاپاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم نہیں کرتا، اور فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی رکھتا ہے