دہشت گردی
-
مکتب سلیمانی؛
شہید جنرل سلیمانی؛ مرد سیاست اور مرد میدان، امریکی تھنک ٹینکس کی زبانی
یہ رپورٹ امریکہ کے اہم تھنک ٹینکس کے منظم جائزوں اور تشخیصوں کا جائزہ لے کر یہ دکھانے کی کوشش کرتی ہے کہ مغربی پالیسی ریسرچ کے اداروں کی فہم و ادراک میں جنرل سلیمانی کا کیا مقام تھا اور 'اسٹراٹیجک، آپریشنل اور علامتی کرداروں' کا ایک مجموعہ ان میں کیونکر یکجا ہو گیا تھا؟ ذیل میں اس رپورٹ کا پہلا حصہ یہاں پیش کیا جاتا ہے۔
-
سڈنی میں صہیونیوں کا فالس فلیگ آپریشن؛
سڈنی واقعے میں ملوث افراد کسی دہشت گرد گروہ کا حصہ نہیں، آسٹریلوی پولیس + ایک نکتہ اور تصاویر
آسٹریلوی پولیس نے بتایا ہے کہ ساحلی علاقے بونڈائی بیچ میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث باپ اور بیٹے نے اکیلے کارروائی کی اور وہ کسی بڑے دہشت گرد نیٹ ورک کا حصہ نہیں تھے۔ / نکتہ: فالس فلیگ آپریشن کا خدشہ
-
شام پر دہشت گردوں کے تسلط کے نتائج؛
شام: باغیوں کی حکمران؛ آزادی کا وعدہ جو قتل عام اور ٹارچر پر ختم ہؤا
باغی گروہوں کی قیادت والی "نئی" شامی حکومت کے ایک سال بعد، آج کی صورت حال ابتدائی وعدوں کے برعکس ہے۔ یہ حکومت "آزادی"، "انصاف"، "صبر و تحمل" اور "خودسرانہ گرفتاریوں کے خاتمے" کا دعویٰ کرتی تھی۔ تاہم، شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ اس کے بجائے "تشدد اور جبر" میں اضافہ ہؤا ہے۔
-
تکفیری-صہیونی محاذ!
شام: مسجد مسجد امام علی(ع) میں دہشت گردانہ دھماکہ + ویڈیوز اور تصاویر
شام کے مقامی ذرائع نے آج جمعہ کی دوپہر کو ملک کی ایک مسجد میں دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
ٹی ٹی پی اور افغان طالبان؛
اقوام متحدہ میں افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے کا طالبان کا دعویٰ مسترد
قوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک رپورٹ نے طالبان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ افغان سرزمین سرحد پار دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو رہی اور اسے ’ناقابلِ اعتبار‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہمسایہ ممالک افغانستان کو تیزی سے علاقائی عدم استحکام کا ذریعہ سمجھنے لگے ہیں۔
-
تکفیری-صہیونی محاذ!
حملہ آور باپ سٹوڈنٹ ویزے پرآیا، بیٹا یہیں پیدا ہوا؛ آسٹریلوی وزیرداخلہ + ایک نکتہ
آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ سڈنی کی بونڈائی بیچ پر حملے کے بعد شہریوں کو اسلحہ رکھنے کے لائسنس کے قانون کا جائزہ لے رہے ہیں۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 13 خوارج ہلاک کردیئے ہیں۔
-
پاکستان میں دہشت گردی؛
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کاررائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
پوری قوم دہشتگردی کیخلاف اس جنگ میں پاکستان کی افواج کے ساتھ کھڑی ہے، ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین شائع 12 گھنٹے پہلے
-
پاکستان میں دہشت گردی؛
پاکستان: ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران مبینہ طور پر 'فتنہ الخوارج ہندوستان' کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
ناقص انسداد؛
پاکستان: کوئٹہ کی خاموشی کو حکمران طبقہ استحکام سمجھ بیٹھا ہے
کوئٹہ کی اداسی مزید گہری ہوتی جارہی ہے۔ خوف سے زیادہ، ایک ایسی بھاری خاموشی ہے جو شہر اور اس کے لوگوں کو اپنے گھیرے میں لیے ہوئے ہے جبکہ ایک پُراسرار سکوت ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی گرفت سخت کیے جارہا ہے۔ شہر کی سیکیورٹی کے بارے میں تشویش ہر جگہ محسوس کی جا سکتی ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی؛
کوئٹہ - پاکستان: یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہؤا / ریلوے ٹریک اڑایا گیا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے رپورٹ ہوئے جس میں پولیس چوکی اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تاہم ان دھماکوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ / سریاب میں ریلوے ٹریک دھماکے سے اڑا دیا گیا، ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی
-
ملک کی سلامتی کے لئے دہشتگردی کے خلاف مسلمان ملک کے ساتھ کھڑے ہیں
قومی دارالحکومت دہلی گزشتہ پیر کو ایک زبردست دھماکے سے لرز اٹھا جب لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب ایک آئی ٹیونٹی کار میں دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان میں دہشت گردی؛
پاکستان: 'محفوظ ترین شہر پر حملہ،' کیا پاکستان واقعی حالتِ جنگ میں ہے؟
ایک طویل وقفے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی واپس آچکی ہے۔ اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ کورٹ کی عمارت کے باہر گزشتہ روز ہونے والے خودکش بم دھماکے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
امریکیوں کا غزہ میں دہشتگرد گروہوں سے رابطہ،ٹرمپ کے امن منصوبے کا مستقبل غیر یقینی
،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر خصوصی جَیرڈ کُوشنر کے حالیہ دورۂ اسرائیل کے دوران امریکی حکام نے غزہ میں سرگرم مسلح گروہوں سے رابطے قائم کیے ہیں۔
-
تکفیری سب کے دشمن؛
جنوبی وزیرستان: کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردانہ حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک / 'جیش الہند' نے ذمہ داری قبول کی ہے
جنوبی وزیرستان میں کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، بارود سے بھری گاڑی کالج کے گیٹ سے ٹکرا دی، سیکیورٹی فوارسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جن کا تعلق 'فتنۃ الخوارج' سے تھا۔ پاکستان میں ٹی ٹی پی کو فتنۃ الخوارج کہا جاتا ہے۔
-
دہلی میں جان لیوا دھماکہ؛ ہندوستان کے مختلف شہروں میں سلامتی کی تشویش
ذرائع ابلاغ نے پیر کے روز دہلی میں کار دھماکے کی خبر دی ہے جس میں 40 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ نے تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کر دیا
برطانیہ کی حکومت نے منگل کو ایک سرکاری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے شامی گروہ تحریر الشام (HTS) کو اپنی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا۔
-
خیبر پختونخوا حکومت اور دہشت گردی کے متعلق اہم بیان؛
خیبرپختونخوا میں ریاست مخالف قیادت نامنظور / دہشت گردوں اور سہولت کاروں پر زمین تنگ کردیں گے، اسٹیٹس کو نہیں چلے گا، پاکستانی فوج
پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو اسپیس دی گئی، افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست کی جاتی ہے، کسی فرد واحد کو یہ اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ اپنی ذات اور اپنے مفاد کیلئے پاکستان اور خیبرپختونخوا کے عوام کے جان‘ مال اور عزت آبرو کا سودا کرے۔
-
صہیونی کسی کے دوست نہیں بنتے؛
چارلی کرک، قتل سے پہلے اسرائیل سے منحرف ہو گیا تھا
تازہ انکشافات سے معلوم ہوتا ہے کہ چارلی کرک بعض یہودی مالی حامیوں کے دباؤ اور دھمکیوں سے بہت پریشان تھا اور اس نے کہا تھا کہ وہ اسرائیل کے لئے اپنی حمایت ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ نئے انکشافات سے یہ واقعہ بھی سامنے آیا ہے کہ یہودی عطیہ دہندگان چارلی کرک کی مالی مدد کر رہے تھے اور اب اپنی فنڈنگ بند کرنا چاہتے تھے!
-
پاکستان-بلوچستان: مستونگ میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار جاں بحق 16 زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں ایک مرتبہ پھر پولیس کو نشانہ بنایا گیا ہے اور ایک بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار جان بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 9 "خوارج" ہلاک
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹکوارہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے جس میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد 9 "خوارج" ہلاک کر دیے گئے۔