پاکستان
-
پاکستان
بنوں میں ایف سی پر بڑا حملہ ناکام، مقابلے کے بعد خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
فورسز کے ساتھ کئی گھنٹے تک مقابلہ جاری رہا، آپریشن کے بعد سرچ اینڈ کلیئرنس کا عمل شروع کردیا گیا
-
بلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی، پولیس
بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے نوانو میں ایک گاڑی میں دھماکا ہوا: پولیس
-
صدر پیوٹن کی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو نومبر میں دورۂ روس کی دعوت
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔
-
یمنی قیادت پر اسرائیلی حملہ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مذمت
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ یمن کے وزیراعظم اور کابینہ ارکان کا اسرائیلی حملے میں قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، یہ بزدلانہ اقدام اسرائیل کو زوال سے نہیں بچا سکتا۔
-
پنجاب میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہوگئی، 20 لاکھ سے زائد افراد بے گھر، 2200 دیہات متاثر
سیلاب کے باعث ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں ڈوب گئیں، متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقامات پر ساڑھے 7 لاکھ افراد اور 5 لاکھ مویشیوں کا انخلا کیا گیا، حکومت کی ساری توجہ انسانی جانوں کو محفوظ کرنےمیں ہے: پی ڈی ایم اے
-
پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم
دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں اور مقاصد پر کاربند رہنے کےعزم کا اظہار کیا، دفترخارجہ
-
پاکستانی وزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات
مشکل کی گھڑی میں ترک حکومت اورعوام پاکستان کیساتھ ہیں، اردوان کی وزیراعظم سے ملاقات میں گفتگو
ترک صدر نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر افسوس اور قیمتی جانی ومالی نقصانات پرپاکستانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا—
-
10 لاکھ کیوسک پانی آیا تو گزار لیں گے، نیوی اور فوج سے مدد لی ہے: وزیرِ اعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سکھر بیراج پہنچ گئے، صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو، شرجیل میمن و دیگر وزراء بھی وزیرِ اعلیٰ کے ساتھ تھے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کا تیانجن میں نیشنل ارتھ کوئیک سمولیشن سینٹر کا دورہ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی جدید ٹیکنالوجی اور طریقہ کار پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے میں انتہائی معاون ثابت ہوں گے۔
-
بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑدیا
پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑ دیا۔
-
ملتان میں موسلادھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی
کڑی جمنداں میں 107 ملی میٹر، چونگی نمبر 9 پر 83 ملی میٹر، سمیجہ آباد میں 53، سورج میانی 41، پرانا شجاع آباد روڈ پر 35 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
-
پاکستان
وزیراعظم چین کے دورے پر تیانجن شہر پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
وزیراعظم چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات بھی کریں گے جس میں پاک چین دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں پر بات ہو گی
-
پاکستان اور چین کی دوستی اعتماد کی بنیاد پر ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور اسٹریٹجک ہم آہنگی پر استوار ہیں۔
-
فلسطین کے دفاع میں ایران کا کردار امت مسلمہ کے لیے باعثِ فخر ہے: حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایران کی قربانیاں اور کردار فلسطین کے دفاع میں امت مسلمہ کے لیے باعثِ افتخار ہیں، پاکستان کو بھی اسی مزاحمتی راستے پر گامزن ہونا چاہیے۔
-
لاہور میں موسلادھار بارش، شہر کی سڑکوں پر مزید پانی کھڑا ہوگیا، اربن فلڈنگ کی صورتحال
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے سڑکوں پرپانی کی سطح میں مزید اضافہ ہوگیا۔
-
دریائے سندھ میں منگل، بدھ کی رات سیلاب کا خدشہ، 16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خطرہ
ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر دریا کے گرد بند اور نہری نظام کی کڑی نگرانی کی جائے، مراد علی شاہ۔
-
سیلابی تباہ کاریاں: یقین ہے قوم مشکلات کا حوصلے سے مقابلہ کرے گی، صدر زرداری
اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلاب اور بارشوں سے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
چناب میں سیلاب: ملتان شہرکو بچانے کیلئے ہیڈ محمد والا کے مقام پر شگاف ڈالنے کا فیصلہ
ملتان میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر انتظامیہ نے حفاظتی انتظامات شروع کردی۔
-
پاکستان
پنجاب کے بالائی حصوں میں مزید طوفانی بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا
عوام الناس بجلی کی گرج چمک اور طوفانی صورت حال میں کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
-
پنجاب: ہیڈ قادرآباد کو بچانے کیلیے دریائےچناب کے 2 بند دھماکے سے اڑا دیے گئے
بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب کے دریاؤں ستلج، راوی اور چناب میں سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کر گئی
-
پاکستان
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، فوجی ترجمان
فوج کے تمام جوان اور افسر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، ’عوام اور افواج ایک ہی ہیں، کوئی قوت دراڑ نہں ڈال سکتی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
-
پنجاب میں سیلابی صورتحال، وزیراعظم کی اربن فلڈنگ سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت
پیشگی اطلاع پہنچانے کا سلسلہ مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے، وزیراعظم کی چیئرمین این ڈی ایم اے کو ہدایت
-
پاکستان میں سیلاب کے خطرے پر فوج کی امدادی خدمات کے لیے طلب
پنجاب حکومت نے تین بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح بڑھنے کے پیش نظر مسلح افواج کو امدادی اداروں کی معاونت کے لیے طلب کر لیا ہے۔
-
ایران پاکستان کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تیار ہے: جنرل سید عبدالرحیم موسوی
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے پاکستان کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خاتمے اور مشترکہ سرحدوں کی حفاظت کے لیے مکمل تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
گریٹراسرائیل منصوبہ خطے کیلئے خطرہ ہے، اس منصوبے کو سختی سے مسترد کرتے ہیں: پاکستان
پاکستان بطورغیرمستقل رکن فلسطین کے حق خودارادیت کیلئے عالمی رائے عامہ کومتحرک کرتا رہےگا، اسحاق ڈار کا او آئی سی کے ہنگامی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب
-
ہنگو میں ایف سی پوسٹ پر فتنۃ الہندوستان کے حملے میں 3 اہلکار شہید، 17 زخمی
پولیس اور ایف سی کی بھرپور جوابی کارروائی میں دہشت گرد فرار ہو گئے
-
عراقی وزیر اعظم سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین کی اہم ملاقات
عراقی وزیر اعظم اور پاکستانی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
حزب اللہ کو سیاسی یا عسکری دباؤ سے نہیں ہارا جا سکتا، پاکستانی سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری
صیہونی رژیم اکیلے ایران یا حزب اللہ کے خلاف جنگ نہیں لڑ سکتا علامہ راجا ناصر عباس جعفری
-
پاکستانی سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری کی آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی سے ملاقات
نجف اشرف میں سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری کا ااپنے وفد کے ہمراہ آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی سے ملاقات کی
-
اسحاق ڈار کی بنگلادیش کی سیاسی جماعتوں کے وفود سے ملاقاتیں، پاک بنگلا تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
اسحاق ڈار نے جماعت اسلامی بنگلادیش کی کٹھن حالات کے باوجود ثابت قدمی کو سراہا: ترجمان دفترخارجہ