علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
-
پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی ملک کو عدمِ استحکام کی جانب دھکیلنے کی منظم سازش ہے: سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری نے پشاور میں فوجی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں بلکہ پاکستان کو عدمِ استحکام کی طرف لے جانے کی منظم کارروائی ہے۔
-
تصویری رپورٹ/ پاکستان میں 27 ویں آیینی ترمیم کے خلاف علامہ راجہ ناصر عباس کی قیادت میں اپوزیشن کا احتجاج
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،پاکستان میں 27 ویں آیینی ترمیم کے خلاف علامہ راجہ ناصر عباس کی قیادت میں سرپیم کورٹ کے سامنے اپوزیشن نے احتجاج کیا۔
-
تصویری رپورٹ|وحدت یوتھ پاکستان کے عہدہ داروں نے اسلام آباد میں علامہ راجہ ناصر سے ملاقات کی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، وحدت یوتھ پاکستان کے عہدہ داروں نے اسلام آباد میں علامہ راجہ ناصر سے ملاقات کی اس موقع پر قائدِ وحدت نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دورِ حاضر میں نوجوان مختلف چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں، جن کا مقابلہ علم، مہارت اور ذمہ داری کا احساس پیدا کیے بغیر ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی میں نوجوانوں کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے اور ان کی بہتر تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے۔
-
27ویں آئینی ترمیم کو مسترد، 21 نومبر کو یوم سیاہ منایا جائے گا، تحریک تحفظ آئین پاکستان
محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ہنگامی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں اپوزیشن جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں نے شرکت کی۔
-
غزاویوں کے خون پر سودے بازی نامنظور؛
پاکستان کیISF میں شمولیت کو پاکستانی قوم ہرگز قبول نہیں کرے گی، سینیٹر ناصر عباس جعفری
اپنے بیان میں چیئرمین ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام نے کسی غیر ملکی فوجی تعیناتی کی منظوری نہیں دی اور اس ضمن میں مقامی رضا مندی کے بغیر کسی فوجی داخلے کو بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے امن مشنز کے بنیادی اصولوں کے منافی سمجھا جائے گا۔
-
پاکستان کو فلسطینیوں کے ساتھ ہونا چاہیے، قابضین کے ساتھ نہیں:علامہ راجہ ناصر
پاکستان کی اپوزیشن کے سینیٹر اور حزبِ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے ایک صہیونی میڈیا کی رپورٹ کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان کو غزہ میں مبینہ طور پر بین الاقوامی فوجی مشن میں حصہ لینے کے بجائے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
-
تصویری رپورٹ: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی شرکت؛ امام حسین ثقافتی مرکز کا افتتاح
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد میں جامعۃ الکوثر میں امام حسین ثقافتی مرکز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ، علماء کرام، عمائدین اور حرم مطھر امام حسین علیہ السلام کے نمائندوں نے خصوصی شرکت کی۔
-
سربراہ ایم ڈبلیوایم سینیٹرعلامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی وفدکے ہمراہ صدرپاکستان تحریک انصاف سندھ حلیم عادل شیخ سے ملاقات
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ونائب چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کراچی پہنچے۔اپنے وفد کے ہمراہ انہوں نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے عادل ہاؤس میں ملاقات کی اور ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی۔عزاداری لوازمات
-
پسنی بندرگاہ امریکا کو دینے کی مبینہ پیشکش پر سینیٹر علامہ ناصر عباس کا حکومت سے سخت سوالات، علاقائی سلامتی پر تشویش
میں حکومتِ پاکستان سے فوری اور دو ٹوک وضاحت کا مطالبہ کرتا ہوں کہ فائنانشل ٹائمز کی اس رپورٹ میں کتنی صداقت ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کو پسنی بندرگاہ ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کے ترقیاتی منصوبے کے لیے پیشکش کی ہے۔
-
اس وقت بشریت ظلم واستبداد کی چکی میں پس رہی ہے:علامہ راجہ ناصر عباس
ملی یکجہتی کونسل کے اہتمام ومجلس وحدت مسلمین کی میزبانی میں منعقدہ عظیم الشان سالانہ عشق پیغمبر اعظم مرکز وحدت مسلمین کانفرنس سے سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت بشریت ظلم واستبداد کی چکی کے دو پاٹوں میں پس رہی ہے۔
-
شیعیان پاکستان؛
علامہ ناصر عباس جعفری پاکستان کی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر منتخب
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو پاکستان کی سینیٹ میں حزب اختلاف کا نیا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین کی اہم ملاقات
عراقی وزیر اعظم اور پاکستانی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
حزب اللہ کو سیاسی یا عسکری دباؤ سے نہیں ہارا جا سکتا، پاکستانی سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری
صیہونی رژیم اکیلے ایران یا حزب اللہ کے خلاف جنگ نہیں لڑ سکتا علامہ راجا ناصر عباس جعفری