امام بارگاہ
-
نمازیوں کو شہید کرنے والے امریکہ اسرائیل کے آلہ کار ہیں، علامہ حسنین گردیزی
مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کہا ہے کہ ترلائی کلاں جامع مسجد قصرِ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کی نماز پر وحشیانہ اور بزدلانہ حبملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
-
مجلس وحدت مسلمین کا سانحہ مسجد الکبری اسلام آباد پر 3 روز سوگ کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی، صوبائی و کراچی کے ڈویژنل رہنماؤں علامہ باقر عباس زیدی، علامہ حیات عباس نجفی، علامہ صادق جعفری، علامہ مختار امامی سمیت دیگر نے شیعہ جامع مسجد خدیجتہ الکبریٰ اسلام آباد میں جمعہ اجتماع میں بے گناہ نمازیوں پر دہشتگردی کے واقعہ کو ملک دشمن عناصر کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے اور 3 روز سوگ کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
اسلام آباد خودکش دھماکہ؛ اہم پیش رفت، حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار
وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں خودکش حملہ آور کے پشاور میں گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے، پشاور میں مارے جانے والے چھاپے کے دوران خودکش حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
اسلام آباد خود کش دھماکے پر افغان وزارت خارجہ کا مذمتی بیان
تفصیلات کے مطابق افغانستان کی وزارت خارجہ نے اسلام آباد کی مسجد میں نمازجمعہ کے دوران دھماکے کی مذمت اور شہداء اور زخمیوں کے لئے دعا کی ہے۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
اسلام آباد حملے پر برطانیہ کی مذمت
برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہولناک حملہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
اسلام آباد خودکش دھماکہ، مجلس وحدت مسلمین نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا
مجلس وحدت مسلمین نے جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ سانحہ پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر کے پاکستانی صدر اور وزیراعظم کو تعزیتی خطوط
اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط بھیجے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
سانحۂ اسلام آباد ،سندھ حکومت نے موسیقی پروگرام منسوخ کردیا
سانحۂ اسلام آباد ،سندھ حکومت نے موسیقی پروگرام منسوخ کردیاسندھ حکومت نے اسلام آباد دھماکے کے شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کےلیے کلچرل نائٹ موسیقی پروگرام منسوخ کردیا۔
-
اسلام آباد میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گرد حملہ؛ ایرانی سفیر کی شدید مذمت
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دہشت گرد حملے پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔