رہبر شہید کی تشییع جنازہ
-
حدیث ولایت؛
ملت ایران پاس امریکی دشمن کو سکھانے کے لئے فراموش نہ ہونے والے اسباق ہیں، رہبر انقلاب
انقلاب اسلامی کے رہبر معظم نے ایک پیغام تشکر میں، شہید ایران سے وداع کی تاریخی اور عدیم المثال رستاخیز (حشر) میں، ملت اور مراجع و اہل علم و دانش کی کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، اس حماسے کو جلوۂ بعثت اور اسلامی-ایرانی شناخت کے تحفظ کے مستحکم عزم کا ایک نیا معیار قرار دیا اور شیطان اکبر کی جانب سے ایران اور امریکہ کے صدور کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی دستاویز کے حوالے سے بار بار کی عہد شکنیوں ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا: اب جبکہ امریکی دشمن جنگ پسندی اور زیادہ بھاری اخراجات اور زیادہ رسوائی کا متحمل ہونا چاہتا ہے، تو وہ جان لے کہ ایران کی عزیز ملت اور محاذ مقاومت کے پاس اسے سکھانے کے لئے فراموش نہ ہونے والے اسباق ہیں، جن کی کچھ مثالیں ان دنوں مجاہدین اسلام کی بہادری اور جنوبی خطے کے بہادر عوام کی غیرت نے دکھا دی ہیں۔
-
عراق میں رہبرِ شہید کی تشییع؛ 35 گھنٹوں تک جاری رہنے والی تقریب میں ایک کروڑ افراد کی شرکت، 4 ہزار 300 صحافیوں نے کوریج کی
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے میڈیا سینٹر نے رہبرِ شہید انقلابِ اسلامی کی تشییع کو عراق کی تاریخ کا ایک غیر معمولی اور تاریخی واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نجف اشرف اور کربلائے معلیٰ میں 35 گھنٹوں تک جاری رہنے والی اس تقریب میں ایک کروڑ افراد نے شرکت کی، جبکہ دنیا بھر سے 4 ہزار 300 صحافیوں نے اس کی کوریج کی۔
-
امامِ شہید کی شہادت نے انقلاب کا راستہ مزید روشن کر دیا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اِن چیف کے مشاورتی گروپ کے سربراہ جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ امامِ شہید کی نمایاں ترین خصوصیت شجاعت تھی اور انہوں نے حقیقی معنوں میں اس وصف کو اپنی زندگی میں مجسم کر رکھا تھا۔
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
دوسری قسط | ٹرمپ ایرانی انتقام سے خوفزدہ؛ وصیت بھی کر دی
امامِ شہیدِ امت کے انتقام کے لئے ایرانی عوام کا سنجیدہ مطالبہ اور قاتل ٹرمپ سے انتقام کے لئے انعام کے اعلان نے اسے خوفزدہ کر دیا ہے۔ یہاں تک کہ ٹرمپ نے ایرانی عوام کے انتقام کے خوف سے اپنی وصیت کا اعلان کر دیا۔
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
پہلی قسط | ٹرمپ ایرانی انتقام سے خوفزدہ؛ وصیت بھی کر دی
امامِ شہیدِ امت کے انتقام کے لئے ایرانی عوام کا سنجیدہ مطالبہ اور قاتل ٹرمپ سے انتقام کے لئے انعام کے اعلان نے اسے خوفزدہ کر دیا ہے۔ یہاں تک کہ ٹرمپ نے ایرانی عوام کے انتقام کے خوف سے اپنی وصیت کا اعلان کر دیا۔
-
امامِ شہیدِ امت کا تاریخی جنازہ
ہم پوری طاقت کے ساتھ امامِ شہیدِ انقلاب کا مشن جاری رکھیں گے، کمانڈر انچیف ایران آرمی
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے تاکید کی: امامِ شہیدِ انقلاب کا مشن پوری طاقت کے ساتھ جاری رہے گا اور اسلامی ایران کے لئے روشن مستقبل رقم کرے گا۔
-
امامِ شہیدِ امت کی تشییع جنازہ / یا لثارات الخامنہ ای
ویڈیوز | آقائے شہید اربعین ریلی کے راستے پر
امام حسین (علیہ السلام) کے حرم مطہر امامِ شہیدِ امت کی تشییع جنازہ کے موقع پر "الموت لامریکہ" اور الموت لاسرائیل" کے نعرے لگائے گئے۔
-
امامِ شہیدِ امت کی تشییع جنازہ
ویڈیو | عراقیوں کا نعرہ: امامِ شہیدِ امت کی تشییع میں عراقیوں کا نعرہ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ عراق میں امامِ شہیدِ امت کی تشییع جنازہ میں شریک عراقیوں کا ایک نعرہ یہ تھا: "اے جرائم پیشہ امریکہ فرزند امام حسین(ع) نے تجھے ذلیل کر دیا ہے"۔
-
رہبر شہید سے وداع
نجف اشرف: عراق رہبرِ شہیدِ امت کا میزبان؛ کروڑوں عراقی تشییع جنازہ میں شریک + 7+ویڈیوز
رہبرِ شہیدِ امت کی تشییع جنازہ ـ آج بروز بدھ 8 جولائی 2026ع ـ کروڑوں عراقی باشندوں اور مقامات مقدسہ کے زائرین کی موجودگی میں میں حرمِ امیر المؤمنین(ع) سے شروع ہوئی۔
-
کربلا میں ایرانی قونصل جنرل نے شہید رہنما کی آخری رسومات کی تفصیلات بیان کر دیں
کربلا میں ایران کے قونصل جنرل جعفر صفری نے عراق میں شہید ایرانی رہنما کی آخری رسومات کے انتظامات اور شیڈول سے متعلق تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایک مذہبی یا قومی تقریب نہیں بلکہ ایک اہم علاقائی اور سیاسی اہمیت کا حامل موقع بھی ہے۔
-
-
-
-
رہبر شہید سے وداع
10 کلومیٹر طویل سڑک، سراسر سوگ، سراسر انتقام کا مطالبہ، فنانشل ٹائمز + ویڈیو
ایک برطانوی اخبار نے تہران سے اطلاع دی ہے کہ پیر کے روز ایران کے رہبر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازے میں کروڑوں ایرانیوں نے شرکت کی۔ مراسمات کا راستہ دارالحکومت تہران میں واقع ایک سڑک سے گذرتا تھا جو 10 کلومیٹر سے زیادہ طویل ہے، اور یہ راستہ مکمل طور پر عزاداروں سے بھرا ہؤا تھا۔
-
روضۂ مبارک امام رضاؑ میں شہید رہبرِ انقلاب کی تدفین؛ انتظامیہ نے خصوصی انتظامات کا اعلان کر دیا
روضۂ مبارک امام رضاؑ کی انتظامیہ نے شہید رہبرِ انقلاب اسلامی کی تشییع اور تدفین کے موقع پر مشہد آنے والے زائرین کے لیے موکب، رہائش، طبی سہولتوں اور دیگر خدمات کے وسیع انتظامات مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم نجف ایئرپورٹ پر شہید رہبرِ انقلاب کے جسدِ خاکی کا استقبال کریں گے
ایک باخبر ذریعے کے مطابق عراق کے وزیراعظم علی الزیدی منگل کی شب نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شہید رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے جسدِ خاکی کے سرکاری استقبال میں شریک ہوں گے۔
-
لبنانی شریکِ تشییع: یہ اجتماع دنیا کے لیے پیغام ہے کہ ایران کمزور نہیں، ایک علاقائی طاقت بن چکا ہے
شہید رہبرِ انقلاب اسلامی کی تشییع میں شریک لبنانی شہری قیدہ ماجد نے کہا کہ یہ تقریب صرف جنازہ نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک سیاسی پیغام ہے کہ ایران نہ صرف قائم ہے بلکہ ایک مضبوط علاقائی طاقت کے طور پر ابھرا ہے۔
-
فنانشل ٹائمز: 10 کلومیٹر طویل راستہ سوگواروں سے بھر گیا، کروڑوں ایرانی جدید تاریخ کی عظیم ترین تشییع میں شریک
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے لکھا ہے کہ شہید رہبرِ ایران آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تشییع میں کروڑوں ایرانی شریک ہوئے، جبکہ 10 کلومیٹر سے زائد طویل راستہ سوگواروں سے مکمل طور پر بھر گیا۔ اخبار نے اس تقریب کو ایران کی جدید تاریخ کے سب سے بڑے عوامی اجتماعات میں سے ایک قرار دیا۔
-
ویڈیو || مصلی تھران سے ابنا نیوز کی خصوصی رپورٹ
ابنا نیوز کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں
-
رہبر شہید کو خراج عقیدت؛
ویڈیو | شہداء کی حامل گاڑی قریب سے + ویڈیوز
کچھ تصاویر اور ویڈیوز ذیل میں پیش کی گئی ہیں
-
رہبر شہید سے وداع
کچھ مصلائے تہران میں امام شہید کے فرزندوں کی حاضری کے بارے میں
تہران کے مصلیٰ میں "ایران کے آقائے شہید" پر نماز قائم کرنے کے لئے رہبر شہید کے فرزندوں کا عوام میں جذبات و احساسات کا عجیب امتزاج تھا۔
-
رہبر شہید سے وداع
رہبر شہید کی تشییع میں کروڑوں عوام کی شرکت، صہیونی ریاست سیخ پا
عبرانی اخبار یدیعوت آحارونوت کی رپورٹ کے مطابق، انقلاب کے رہبر شہید کی تشییع کی تقریب میں کروڑوں افراد کی شرکت ایرانی طاقت کا ایک مظاہرہ ہے جس کے ذریعے ایران اعلان کرتا ہے کہ اس کا انقلاب لامحدود ہے۔
-
رہبر شہید کو خراج عقیدت؛
اسلامی انقلاب کے امام شہید کی تشییع، دشمنوں کے سامنے طاقت کا مظاہرہ ہے، چینی میڈیا + تصاویر
ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے ایران کے امام شہید کی تشییع کی تقریب کو کوریج دیتے ہوئے لکھا کہ اس واقعے نے لاکھوں کروڑوں ایرانیوں کو سڑکوں پر لا کھڑا کیا، اور یہ اسلامی جمہوریہ کے دشمنوں کے سامنے ایرانیوں کی طاقت کا مظاہرہ ہے۔
-
رہبر شہید سے وداع
تہران کی مصلائے امام خمینی(رح) آنسوؤں اور "انتقام" کے نعروں میں ڈوب گئی، سی این این + ویڈیو + تصاویر
امریکی نیٹ ورک سی این این نے انقلاب اسلامی کے امام شہید کی الوداعی تقریب کے بارے میں ایک رپورٹ میں کہا کہ تہران کی مصلیٰ عوام کے آنسوؤں اور "انتقام" کے نعروں میں ڈوبی ہوئی ہے اور لاکھوں سوگوار سینہ کے ساتھ، "انتقام" کے نعرے لگاتے ہوئے حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے جسد خاکی کو رخصت کر رہے ہیں۔
-
رہبر شہید سے وداع
سید الشہید القائد الخامنہ ای کی تشییع میں شرکت کی اہمیت، صہیونیوں سے جنگ سے کم نہیں، تحریک نجباء
عراق کی مقاومتی تحریک "حرکۃ النجباء کے سیکرٹری جنرل نے رہبر انقلاب اسلامی کی تشییع جنازہ میں شرکت کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کو ناکام بنایا جانا چاہئے۔
-
-
رہبر شہید سے وداع
دشمن کو ایران کے ہتھیار ڈالنے کی خواہش، قبر میں لے جانا پڑے گی، جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران کے قائم مقام کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی نے کہا: جو لوگ اس سرزمین کی عزت وعظمت ایک برداشت نہیں کر پا رہے ہیں، انہیں انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ ہمارے امامِ شہید کا پاک خون، عالمی کفر کی محاذ کے خلاف اسلامِ عزیز کی فتوحات کا نیا تاریخی موڑ ثابت ہوگا اور وہ اس ملت کے تسلیم ہونے اور ہتھیار ڈالنے کا دن کبھی نہیں دیکھ سکیں گے۔
-
رہبر شہید سے وداع
'امام شہید' کی تشییع کے مراحل؛ الجزیرہ کا تجزیہ
الجزیرہ نیٹ ورک نے "امام شہید" کی تشییع اور تکریم کی رسومات کے بارے میں ایک تجزیئے میں، اس تقریب کو محض ایک مذہبی رسم سے بالا تر قرار دیا اور اسے اسلامی جمہوریہ کے سیاسی ڈھانچے کے دوام و تسلسل اور حکمرانی کی ہم آہنگی کے مظہر کے طور پر دیکھا ہے۔ اس نیٹ ورک نے زور دیا ہے کہ تشییع جنازہ کی رسومات کے انعقاد کے ہر مرحلے میں نظام اسلامی کے استحکام، مذہبی اداروں کے کردار اور اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی پوزیشن مقام کے بارے میں پیغامات نہاں ہیں۔
-
الشرق الاوسط: تہران تاریخ کی سب سے بڑی تشییعی تقریب کی تیاریوں میں مصروف
سعودی اخبار الشرق الاوسط نے دعویٰ کیا ہے کہ رہبرِ شہید انقلابِ اسلامی کی تشییع کے لیے تہران میں تاریخ کی سب سے بڑی عوامی تقریب کی تیاریاں جاری ہیں، جس میں ایک کروڑ 50 لاکھ سے 2 کروڑ افراد کی شرکت متوقع ہے۔
-
پزشکیان: رہبرِ شہید کی تشییع قومی اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہونی چاہیے
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ رہبرِ شہید کی تشییع جنازہ قومی اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہونی چاہیے۔ انہوں نے حالیہ علاقائی مفاہمتوں اور معاہدوں کو ملک کے لیے اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے نتیجے میں اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔