رہبر انقلاب اسلامی
-
حدیث ولایت؛
تصویری رپورٹ| رہبر انقلاب سے کھیلوں کے اور سائنسی اولمپیاڈز میں تمغے جیتنے والوں نوجوانوں کی ملاقات
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || کھیلوں کے چیمپئنز اور عالمی سائنسی اولمپیاڈ کے تمغے جیتنے والوں نوجوانوں سے انقلاب اسلامی کے رہبر معظم امام خامنہ ای (حفظہ اللہ تعالیٰ) کا خطاب۔
-
رہبرِ انقلاب اسلامی کا امریکی صدر کو سخت جواب: "آخر تم ہوتے کون ہو؟"
رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہای نے امریکی صدر کی حالیہ بیہودہ باتوں اور ایران و خطے سے متعلق الزامات پر ردِعمل دیتے ہوئے فرمایا کہ "امریکہ اگر واقعی طاقت رکھتا ہے تو اپنے ملک میں لاکھوں مظاہرین کو قابو کرے۔" انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کا فلسطین کا حالیہ دورہ صہیونیوں کی حوصلہ افزائی کی ناکام کوشش تھی۔
-
حدیث ولایت؛
نماز کی تعلیم و ترویج کے لئے جدید وسائل کو بروئے کار لایا جائے، امام خامنہ ای
رہبر انقلاب اسلامی نے نماز کے بتیسویں ملک گیر اجلاس کے لئے اپنے پیغام میں فرمایا: تبلیغ دین کے ادارے اور دینی شخصیات نیز تمام دیندار لوگ، اس کو اپنا فریضہ سمجھیں اور نماز کی تعلیم و ترویج اور نماز کی پُرمعنی باریکیوں اور آخرکار ہر مسلمان فرد کے لئے نماز کی دنیاوی اور اخروی ضرورت کی کی تشریح کے لئے جدید وسائل اور ترغیبات کو بروئے کار لائیں۔
-
وعدہ صادق-3؛
طوفان الاقصیٰ کے پیغامات رہبر انقلاب کے بیانات کی روشنی میں
آج آپریشن "طوفان الاقصیٰ" کی دوسری سالگرہ ہے۔ رہبر انقلاب نے اس کے بارے میں فرمایا: "یہ آپریشن 'صہیونی ریاست کی درندگی اور لامحدود جرائم کے مقابلے میں ایک قوم کا غیورانہ اور فداکارانہ ردعمل' تھا۔ یہ ایسا واقعہ تھا جس نے نہ صرف اسرائیل کی ناقابل شکست ہونے کا افسانہ توڑ کر رکھ دیا، بلکہ فلسطین کی حقیقت کو دوبارہ رائے عامہ کی توجہ کا محور بنا دیا۔"
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی : سید حسن نصراللہ امت اسلام کے لیے عظیم اثاثہ تھے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ نہ صرف لبنان اور شیعہ بلکہ پوری امت اسلام کے لیے ایک قیمتی اثاثہ تھے۔ انہوں نے حزب اللہ لبنان کی اہمیت اور اس کے جاری سلسلے کو بھی اجاگر کیا۔
-
صدر پزشکیان کا دورہ نیویارک؛
نیویارک جانے سے قبل، صدر پزشکیان کی رہبر انقلاب سے ملاقات
صدر جمہوریہ، نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ جانے سے قبل رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
حدیث ولایت؛
رہبر انقلاب لوگوں اور امام زمانہ کے درمیان براہ راست واسطہ ہیں، علامہ حسن زادہ آملی + تصاویر
علامہ حسن زادہ آملی نے اپنے غائرانہ بیانات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی پیروی کی ضرورت پر زور دیا ہے اور رہبر معظم کو عوام اور امام زمانہ حجت بن الحسن العسکری (علیہ السلام) کے درمیان براہ راست واسطہ قرار دیا ہے۔
-
حدیث ولایت؛
عوام، سرکاری عہدیداروں اور مسلح افواج کے باہمی اتحاد کی 'آہنی ڈھال' کو نقصان نہیں پہنچنا چاہئے، رہبر انقلاب اسلامی + ویڈیوز
انقلاب اسلامی کے رہبر معظم نے آج صبح امام علی بن موسی الرضا (علیہ السلام) کے یوم شہادت کے سلسلے میں منعقدہ مجلس عزا میں عوام کے مختلف طبقوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: "عوام، سرکاری عہدیداروں اور مسلح افواج کے باہمی اتحاد کی 'آہنی ڈھال' کو نقصان نہیں پہنچنا چاہئے۔"
-
رہبر انقلاب اراکین پارلیمان سے خطاب؛
مجلس شورائے اسلامی کا مقام و مرتبہ بے مثال ہے، اراکین مجلس اس عظیم منصب کی عظمت کا تحفظ کریں؛ امام خامنہ ای + تصاویر
آج صبح مجلس شورائے اسلامی (اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمان) کے اراکین سے ملاقات میں رہبر معظم انقلاب نے دنیا کی دیگر قانون ساز اسمبلیوں کو قانونی حیثیت کے اعتبار سے ایک جیسا قرار دیا، لیکن فرمایا: دنیا کی پارلیمنٹس کے بارے میں فیصلہ کرنے [اور رائے قائم کرنے] کا اصل معیار ان کا حقیقی وزن ہے، یعنی ’مقاصد، سمت اور موقف‘۔ اس لحاظ سے مجلس شورائے اسلامی کا مقام دنیا میں بے مثل ہے۔ البتہ اس عظیم اور باعزت مقام کو برقرار رکھنے کے کچھ ضروری تقاضے اور ضروریات ہیں جن کی پاسداری مجلس کے اراکین کے ذمے ہے۔
-
تصویری رپورٹ | شہید صدر، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور شہدائے خدمت کی یاد میں منعقدہ مجلس-2
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ شہید سید ابراہیم رئیسی اور مئی کی پرواز کے شہیدوں کی یاد میں مجلس تکریم حسینیۂ امام خمینی (رضوان اللہ علیہ) میں منعقد ہوئی اور رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای (مد ظلہ العالی) نے اس موقع پر خطاب کیا۔
-
امریکہ اپنی طاقت غزاوی بچوں کے قتل عام کے لئے استعمال کر رہا ہے، امام خامنہ ای
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا: امریکی حکام اور امریکی حکومتوں نے اپنی طاقت غزہ کے قتل عام اور جنگ اور تباہ کاریوں کے لئے اور جہاں بھی ان کے لئے ممکن ہؤا اپنے کارندوں کے تحفظ کے لئے، استعمال کی ہے۔
-
ویڈیو | صلوات خاصۂ علی بن موسی الرضا علیہ السلام، سید القائد کے زبانی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا : امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی صلوات خاصہ رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے زبانی؛۔
-
بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے دردناک سانحے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے درناک سانحے پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں سیکورٹی اور عدالتی عہدیداروں کو واقعے کا سبب بننے والی غفلت یا نیت کا پتہ لگانے اور باضابطہ کاروائی کرنے کا حکم دیا ہے؛ اور ان بہادر لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس مشکل وقت میں زخمیوں کو خون کا عطیہ دیا۔
-
رہبر انقلاب کا سعودی وزیر دفاع سے خطاب: میں نے آپ کے چچا مَلِک عبداللہ سے بھی کہا تھا۔۔۔
کچھ نکات جن کی رہبر انقلاب نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے سلسلے میں، سعودی وزیر دفاع کو یاددہانی کرا دی اور فرمایا: "آپ نے صحیح کہا کہ صہیونی ریاست خطے کے ممالک کے باہمی اختلافات سے فائدہ اٹھاتی ہے، چنانچہ ہمیں دشمنانہ عزائم و محرکات پر غلبہ پانا ہوگا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات دونوں ممالک کے لئے مفید ہونگے / دو ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کے کچھ دشمن بھی ہیں + تصاویر
رہبر انقلاب اسلامی نے ملاقات کے لئے آنے والے سعودی وزیر دفاع سے مخاطب ہوکر اسلامی جمہوریہ ایران کی پیش رفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران ان شعبوں میں سعودی عرب کی مدد کر سکتا ہے۔
-
تصویری رپورٹ | رہبر انقلاب اسلامی سے فوجی کمانڈروں کی ملاقات
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، مسلح افواج کے کمانڈروں نے نئے سال کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای سے ملاقات کی۔/110