اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صدر جمہوریہ، ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے سفر اختیار کرنے سے قبل آج شام رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) سے ملاقات کی اور اس دورے کے لئے کی گئی منصوبہ بندی کے سلسلے میں رپورٹ پیش کی۔
رہبر انقلاب نے صدر جمہوریہ کے لئے دعائے خیر اور کامیابی کی تمنا کرتے ہوئے کچھ نکات بیان کئے اور کچھ ہدایات دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ